ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

اے خان

محفلین
IMG20210430115610.jpg

دو بچے نکل آئے ہیں تیسرا ان شاءاللہ نکلنے والا ہے
سید عاطف علی
گُلِ یاسمیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دو بچے نکل آئے ہیں تیسرا ان شاءاللہ نکلنے والا ہے
سید عاطف علی
گُلِ یاسمیں
دونوں بچوں کے یہ نام رکھے ہیں!!!
:eek::eek::eek:
ہمیں نام رکھنے کے لئے بلایا ہے۔
اور اگر آپ کو ہمارا پسندیدہ نام معلوم ہو تو اپنا نام بدلنے کی فکر لگ جانی آپ کو

:lol::lol::lol::lol::lol:
 
Top