ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

اے خان

محفلین
نہیں عام سیمنٹ ہے گرے والا۔ لیکن ایک پہ اس کی شیپ برقرار رکھنے کے لئے ایک کوٹ دونوں سیمنٹ مکس کر کے کیا ہے۔ اب اسے گرے پینٹ کرنا ہے۔
خوب
وہ ایک سوال ہے
دیوار میں کریک کو بند کرنے کا کوئی حل ہے آپ کے پاس؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ اور اس طرح کی تمام اشیاء کی جلد از جلد نمائش کریں۔۔۔
اور فوراً ہمیں روانہ کریں۔۔۔
تب ملے گی شاباش!!!
ہم تو سوچ رہے کہ بنفسِ نفیس خود تشریف لے آئیں ۔ روانہ کرنے میں یہ قباحت ہے کہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہ ہو جائیں۔ بہت محنت سے اور دل لگا کے بنایا ہے۔
ساری شاباشیاں جمع کرتے جائیے، کوئی ادھار باقی نہ رکھیں گے۔ :D
 
Top