افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:
نہیں بالکل بھی نہیں۔
آپ دوسرے لوگوں سے دوسری کتاب شروع کروائیے، ہم اسے ختم کر کے ان کی مدد کے لئے آتے ہیں ان شاء اللہ
دوسری کتاب فسانہ مبتلا تھی جو کہ ختم ہو گئی ہے۔ یہ کتاب بھی بڑی اور محفل پر کام کا لطف ہی یہی ہے کہ ہم سب مل کر بڑی سے بڑی کتاب کو جلدی ختم کر لیتے ہیں۔ عید کے بعد ویسے بھی سب تازہ دم ہو گئے ہوں گے۔
آپ صفحہ 150 تک ایک ساتھ کر لیں، اس سے آگے باقی لوگ شروع کر لیتے ہیں تاکہ کتاب جلدی اختتام کی طرف بڑھنا شروع ہو۔
اس کتاب کے ساتھ ہی پروف کے لیے بھی ایک کتاب جلد شروع ہو گی تو اس میں آپ کی شمولیت سے آپ دو کتابوں پر ایک ساتھ کام کر سکیں گی۔
 
صفحات تقسیم
ریختہ صفحہ 3 تا 55: گل یاسمیں ۔۔۔۔۔ مکمل
ریختہ صفحہ 56 تا 100: گل یاسمیں ۔۔۔
ریختہ صفحہ 101 تا 150: گل یاسمیں ۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دوسری کتاب فسانہ مبتلا تھی جو کہ ختم ہو گئی ہے۔ یہ کتاب بھی بڑی اور محفل پر کام کا لطف ہی یہی ہے کہ ہم سب مل کر بڑی سے بڑی کتاب کو جلدی ختم کر لیتے ہیں۔ عید کے بعد ویسے بھی سب تازہ دم ہو گئے ہوں گے۔
آپ صفحہ 150 تک ایک ساتھ کر لیں، اس سے آگے باقی لوگ شروع کر لیتے ہیں تاکہ کتاب جلدی اختتام کی طرف بڑھنا شروع ہو۔
اس کتاب کے ساتھ ہی پروف کے لیے بھی ایک کتاب جلد شروع ہو گی تو اس میں آپ کی شمولیت سے آپ دو کتابوں پر ایک ساتھ کام کر سکیں گی۔
ٹھیک ہے۔ ہم صفحہ 150 تک لکھتے ہیں۔
 
صفحات تقسیم
ریختہ صفحہ 3 تا 55: گل یاسمیں ۔۔۔۔۔ مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحہ 56 تا 100 ۔۔۔
گل یاسمیں: ریختہ صفحہ 101 تا 150 ۔۔
محمد عمر:ریختہ صفحہ 151 تا 175۔۔۔۔۔
 
Top