افسانہ ء نادر جہاں۔۔ گفتگو دھاگہ

محمد عمر

لائبریرین
ماشاء اللہ کیا سپیڈ ہے آپ کی۔ میری رفتار تو کافی کم ہے۔ اس کتاب میں پرانی املا استعمال ہوئی ہے جسے درست کرنے میں کافی وقت صرف ہو جاتا ہے۔
 
صفحات تقسیم
ریختہ صفحہ 3 تا 100: گل یاسمیں ۔۔۔۔۔ مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحہ 101 تا 150 ۔۔
محمد عمر:ریختہ صفحہ 151 تا 175۔۔۔
اوشو: ریختہ صفحات 176 تا 235 ۔۔۔ مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 236 تا 260 ۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پچاس صفحات تو کافی تعداد ہے، بیس پچیس صفحات بھی مکمل ہو جائیں تو ایک پوسٹ کرنے میں حرج نہیں، اس طرح لڑی پر بھی رونق لگی رہتی ہے اور دوسروں کو بھی تقویت ملتی ہے۔
ٹھیک ہے اب ان شاء اللہ ایسے ہی کریں گے۔
 
ریختہ صفحہ 278 تک مجھے دے دیں۔ وہاں پہ باب مکمل ہو رہا ہے۔
صفحات تقسیم
ریختہ صفحہ 3 تا 100: گل یاسمیں ۔۔۔۔۔ مکمل
گل یاسمیں: ریختہ صفحہ 101 تا 150 ۔۔
محمد عمر:ریختہ صفحہ 151 تا 175۔۔۔
اوشو: ریختہ صفحات 176 تا 235 ۔۔۔ مکمل
اوشو: ریختہ صفحات 236 تا 278 ۔۔۔
فرحین: ریختہ صفحات 279 تا 283
 
Top