آپ کی رائے

گُلِ یاسمیں نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 3, 2021 9:16 صبح

  1. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,251
    موڈ:
    Sneaky
    السلام علیکم
    یہ کچھ تصاویر ہیں۔ جاننا یہ ہے کہ انھیں دیکھ کر آپ کو کیسا لگا۔
    ذرا غور فرمائیے گا۔
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,251
    موڈ:
    Sneaky
  3. hasrat

    hasrat محفلین

    مراسلے:
    347
    وعلیکم السلام!
    ان میں سبز رنگ کس چیز کو ظاہر کر رہا ہے؟ دوسری اور آخری تصویر میں تو یہ کسی کا چہرہ معلوم ہوتا ہے۔
     
    • متفق متفق × 1
  4. hasrat

    hasrat محفلین

    مراسلے:
    347
    یہ شاید اس لیے بھی ہو کہ انسان کا دماغ ہمیشہ منظر میں آؤٹ لائنز کو کوئی معنی دینے کی کوشش کرتا ہے، جیسا کہ یہاں چہرہ، اس لیے ہمیں بعض اوقات مختلف چیزوں میں دماغ کی پری کنڈیشننگ کے اعتبار سے مختلف عکس دکھائی دیتے ہیں چاہے حقیقت کا ان سے کوئی تعلق نہ ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. hasrat

    hasrat محفلین

    مراسلے:
    347
    دوسری تصویر میں جیسے کوئی عورت غصے میں ہو اور آخری میں مطمئن چہرہ دکھائی دیتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,099
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ماسک لگ رہا ہے مجھے تو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,251
    موڈ:
    Sneaky
    ماسک میں کچھ دکھائی دے رہا کیا؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,963
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    آخری تصویر مین لگ رہا ہے کہ جیسے کوئی مینڈک پھدک کر آپ کی گود میں گرنے والا ہے ۔
    باقی میں کوئی چھوٹا سا ٹرکوائز بھتنا کانٹوں میں کودتا پھر رہا ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • متفق متفق × 1
  9. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,251
    موڈ:
    Sneaky
    کانٹے نہیں ہیں، اخروٹ کا درخت ہے، اس کی شاخیں ہیں جن پر پتے نکل رہے ہیں۔ مینڈک درخت پر کیسے؟ آسمان کے رخ پہ بنی تصویر ہے ، چاند بھی ہے۔

    ٹرکوائز بھتنا ۔۔۔ وہ کیا ہوتے ہیں؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,739
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وعلیکم السلام

    ہرے رنگ سے مینڈک لگ رہا ہے اور تیز روشنی ہالا بنا رہی ہے !!!!!!!!
     
  11. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,251
    موڈ:
    Sneaky
    جو تیز روشنی ہے، وہ چاند ہے۔
    اور مینڈک۔۔۔ پھر سے دیکھئے نا۔
     
    • متفق متفق × 1
  12. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,099
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ایسا ہی ہے جیسے ہم بادلوں میں شکلیں دیکھتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. علی وقار

    علی وقار محفلین

    مراسلے:
    200
    یہ سبز مچھلی درخت پر چڑھی کیسے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,251
    موڈ:
    Sneaky
    بادل تو بہت دور ہیں۔ وہ دوووووور اوپر چاند کے پاس۔
    اور اس کی تمام تصاویر میں جگہ بھی بدلی ہوئی ہے نا؟؟؟
     
  15. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,251
    موڈ:
    Sneaky
    تھوڑا ٹائم غور سے دیکھیں تصاویر۔۔۔ اس کے بعد بتائیں۔
    تمام تفصیلات نوٹ کیجئے۔
     
  16. علی وقار

    علی وقار محفلین

    مراسلے:
    200
    ایک بات طے شدہ ہے کہ یہ پُراسرار سبز شے شکلیں بدل رہی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ زندہ شے ہے یا ہوا کے باعث اس کی شکل بدل رہی ہے، ارے بھئی کوئی شاپر واپر تو نہیں۔
     
  17. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,251
    موڈ:
    Sneaky
    نہیں شاپر ہرگز نہیں ہے۔
    شکلیں شاید اس کی موومنٹ کی وجہ سے بدلتی نظر آ رہی ہیں ۔ نہیں؟

    تھوٹا اور غور کیجئیے۔۔۔ اس کے تاثرات وغیرہ؟
     
  18. علی وقار

    علی وقار محفلین

    مراسلے:
    200
    مجھے لگتا ہے کہ یہ کوئی پرندہ ہے۔ نام مجھے نہیں آتا۔ شاید کوئی اداس بلبل ہو جو راہ بھلا بیٹھا ہو۔
     
  19. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,251
    موڈ:
    Sneaky
    آپ کا مطلب ہے اڑتا ہوا پرندہ؟
    اور آخری والی تصویر میں بھی بلبل ہی ہے کیا؟
     
  20. hasrat

    hasrat محفلین

    مراسلے:
    347
    مزید ٖغور فرمانے پہ یہ معلوم ہوا ہے کہ چوتھی تصویر میں کوئی بھوتنی ہو جیسے جس نے جوڑا باندھ رکھا ہو، دوسری والی میں لمبے ناک والی بھوتنی معلوم ہوتی ہے جس نے لپ اسٹک بھی لگا رکھی ہے اور پتلی اور لمبی آنکھیں ہیں اس کی، تیسری میں اگر پچھلا حصہ فرنٹ تصور کریں تو اونٹ کا منہ لگتا ہے اور بیک تصور کریں تو کوئی شے حرکت میں دکھائی دیتی ہے۔ رب کی ذات بہتر جانتی ہے، مجھے تو یہ دماغ کا کھیل معلوم ہوتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر