مشہور شاعر ستیہ پال آنند کی ای میل کے مطابق:
اردو کے صاحب طرز نقاد گوپی چند نارنگ کو ان کی ساٹھ برس سے کچھ اوپر کی ادبی خدمات کے لیے پاکستان کے یوم ازادی پر ستارہ ٔ امتیاز کا ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایوارڈ صرف نارنگ صاحب کے لیے ہی نہیں، ہم سب کے لیے ہے، جو اردو کی...