نتائج تلاش

  1. الف عین

    مکمل گلِ رعنا۔ انتخاب غالب از غالب۔ پیشکش اویس قرنی المعروف بہ چھوٹا ٍغالب

    ہیچمدانی میری ویسے تو متداول دیوانِ غالب بھی دراصل غالب ؔ کا انتخاب ہے ، جسے بعض حضرات ان کے چند قریبی دوستوں کا انتخاب کہتے ہیں۔ البتہ اس بات میں کسی کو شک نہیں کہ "گلِ رعنا" غالب ؔ کا ذاتی انتخاب تھا۔ گلِ رعنا کا متن، ترتیبِ غزلیات و اشعار نسخہ شیرانی کے مطابق ہے۔...
  2. الف عین

    انداز بیاں اور۔۔۔ دیوان غالب اینڈرائڈ ایپ

    عزیزی عطاء الرحمٰن نے گوگل اینڈرائڈ کے لئے ایپ کا اجراء کر دیا ہے، اس میں دیوان غالب کا اردو ویب نسخہ کا استعمال کیا ہے۔ ان کی ای میل بھی یہاں کاپی کر رہا ہوں۔ ’’ اعجاز صاحب، اسلام و علیکم میں نے آپ سے مارچ میں غالب کے دیوان کی ایپ لکھنے کی بات کی تھی. تو جناب، دو مہینے کی محنت کے بعد میں...
  3. الف عین

    اپریل 2013 کی مکمل شدہ کتابیں۔ برقی کتابیں تازہ اپ ڈیٹ

    کچھ احباب نے مکالموں میں دریافت کیا کہ اس ماہ کی اپ ڈیٹ کا کیا ہوا، سوچا تھا کہ اس بار کم کتابیں ہوئی ہیں تو دو ماہ کی ایک ساتھ اپ ڈیٹ دے دوں گا، لیکن جب زبدۃ الفقہ مکمل ہوئی تو خیال آیا کہ بیس عدد کتابیں تو ہو ہی گئی ہیں، اس بار کچھ مختصر سی اپ ڈیٹ سہی۔ سو حاضر ہے برقی کتابوں کی تازہ اپ ڈیٹ...
  4. الف عین

    اپریل 2013 کی مکمل شدہ کتابیں۔ برقی کتابیں تازہ اپ ڈیٹ

    کچھ احباب نے مکالموں میں دریافت کیا کہ اس ماہ کی اپ ڈیٹ کا کیا ہوا، سوچا تھا کہ اس بار کم کتابیں ہوئی ہیں تو دو ماہ کی ایک ساتھ اپ دیٹ دے دوں گا، لیکن جب زبدۃ الفقہ مکمل ہوئی تو خیال آیا کہ بیس عدد کتابیں تو ہو ہی گئی ہیں، اس بار کچھ مختصر سی اپ دیٹ سہی۔ سو حاضر ہے برقی کتابوں کی تازہ اپ ڈیٹ...
  5. الف عین

    یہ کیریکٹرس کس فانٹ اور کی بورڈ میں ہیں؟

    کوئی بتا سکتا ہے کہ الٹے جزم کے یونی کورڈ کریکٹرس 065B اور 065A کس فانٹ اور کی بورڈ میں ہیں؟۔ یہ میاں مشاہد رضوی نے اپنی کتابوں میں استعمال کئے ہیں جو ان پیج 3 کےنوری نستعلیق میں بھی نہیں ہیں۔
  6. الف عین

    اردو سرچ انجن کے سلسلے میں

    ادارہ فروغ زبان اردو، حکمت ہند (ڈائرکٹر: خواجہ اکرام الدین) سے متعلق عزیزم راغب اختر کی ای میل یہاں نقل کر رہا ہوں۔ ’’ اردو سرچ انجن میں کیا کچھ کمی ہے اور اس کے لئے منسٹری کی سطح پہ کیا کچھ کیا جا سکتا ہے؟ او سی آر کے نہ ہونے سے پی۔ڈی۔ کے سرچ نہ ہونے کا کیا تعلق ہے اس پر برائے مہر بانی کچھ...
  7. الف عین

    مارچ 2013 کی برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ

    ابھی ابھی اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے۔ نلاحظہ کریں اس ماہ کی کتب: نئی کتابیں: (مارچ ۲۰۱۳ کی اپ ڈیٹ، الفبائی ترتیب سے) احمد علی برقیؔ اعظمی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔مختلف ادباء۔ تنقید و تحقیق۔ ادب اُردو شاعری میں طنز و مزاح۔ محمد شعیب۔ تحقیق و تنقید۔ ادب اردو ناولوں میں جنسی تشدّد۔ شگفتہ جمال...
  8. الف عین

    اردو یونی کوڈ فانٹس کی تاریخ

    عزیزم نوشاب نے اس طرف متوجہ کیا تو مجھے خیال آیا کہ ایک نیا دھاگا کھول کر سب لوگ اس سلسلے میں اپنی معلومات شئر کریں، تاکہ اردو فانٹس کی تاریخ مکمل کی جا سکے۔ ویسے بی بی سی اردو تو پہلی اردو ویب سائٹ تھی، اس پر تو سب کا اتفاق ہے، لیکن کیا اردو نسخ ایشیا ٹائپ ہی پہلا فانٹ تھا، یا کرلپ کے نفیس...
  9. الف عین

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    الف بے کا دھاگا سٹھیا گیا ہے، نیا دھاگا شروع ہے بھائیو بچو بہنو بیٹیو بھتیجو۔۔۔۔۔
  10. الف عین

    سِمپاسبل۔۔۔ ہندوستان کے لئے ایک نئی موبائل سروس

    پہلے تو اس کے بارے میں یہاں پتہ چلا تھا۔ پھراس کے بعد معلوم ہوا کہ یہ سروس آندھرا پردیش اور کرناٹکا میں شروع کی جا رہی ہے۔ اور میرے لئے یہ اچھی خبر اس لئے ہے کہ اس کا ربط فی الحال ایر سیل (Aircel)جو میری سروس ہی ہے۔ آندھری پردیش اور کرناٹکا کے صارفین متوجہ ہوں۔ اگر فری ڈیٹا اور ٹاک تائم کے خواہش...
  11. الف عین

    برقی کتابوں کی فروری 2013 کی اپ ڈیٹ

    دوستو اس ماہ کی اپ ڈیٹ ابھی ابھی ہو چکی ہے، ملاحظہ کریں: یہ تو معلوم ہی ہوگا کہ آپ کو یہاں جانا ہو گا: http://kitaben.urdulibrary.org نئی کتابیں: (فروری ۲۰۱۳ کی اپ ڈیٹ، الفبائی ترتیب سے) 1. ابدی زندگی اور اخروی حیات۔ ڈاکٹر مرتضیٰ مطہری۔اسلام۔ متفرقات 2. اپنے دُکھ مجھے دے دو۔ راجندر...
  12. الف عین

    مبارکباد اکاسی بیاسی تراسی چراسی۔۔۔۔ اور یہ ایک ہزار

    ہمارے نئے رکن عزیزم محمد اسامہ سَرسَری فعولن فعولن میں اکاسی بیاسی کرتے کرتے ماشاء اللہ ہزاری ہو گئے ہیں۔ ہم تو تین میں نہ تیرا میں، ہماری کیا اوقات کہ ان کو مبارکباد دیں، کیا پدی اور پدی کا شوربہ۔۔ بہر حال اس موقع پر ان کو دعائیں تو دے ہی سکتے ہیں کہ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!!
  13. الف عین

    ہندوستان سے پہلا اردو نیوز پورٹل۔۔۔تعمیر نیوز

    عزیزم مکرم نیاز نے یہاں اطلاع نہیں دی، لیکن ان کے احباب کے ساتھ تعمیر نیوز پورٹل کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ جو ہندوستان سے پہلا اردو یونی کوڈ اردو نیوز پورٹل ہے۔ ان کے ہی الفاظ میں: ’’تعمیر نیوز [Taemeer News] پر آپ کا دلی استقبال ہے! ہندوستان سے یہ اردو ویب سائیٹ ایک نیوز ویب پورٹل کے طور پر شروع...
  14. الف عین

    بہترین شاعر امین اشرف مرحوم ہو گئے

    اُردو کے ممتاز شاعر اور علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں انگریزی کے سابق پروفیسر (۸۳ سالہ) سید امین اشرف آج دوپہر دورۂ قلب کے نتیجے میں رِحلت کر گئے۔ پروفیسر امین اشرف۱۰ جولائی ۱۹۳۰کو پیدا ہوئے تھے۔ وہ کچھوچھہ شریف کےمشہور صوفیا خاندان کی ایک ممتاز شخصیت سید حبیب اشرف کے فرزند ِ ارجمند تھے۔ پروفیسرسید...
  15. الف عین

    غالب اور اوپن سورس!!

    اس مضمون کو کس زمرے میں پوسٹ کروں، اردو نامے میں یا انفارمیشن ٹیکنالوجی میں، یہ سمجھ میں نہیں آیا تو یہاں کر رہا ہوں۔ احباب بھی پڑھیں اور رائے دیں، دلچسپ مضمون ہے اگرچہ ’انگریجی‘ میں ہے۔
  16. الف عین

    برقی کتابوں کی تازہ اپ ڈیٹ ۔۔ جنوری 2013

    عزیزانِ گرامی جنوری ۲۰۱۳ء کی اپ ڈیٹ پیش ہے۔ اس بار ایک بہت اہم کتاب ’ہندوستانی جمالیات‘ شامل کی جا رہی ہے، جس کی تدوین موجود ثقافتی تصویروں کی وجہ سے کافی مشکل رہی اور اس میں بہت زیادہ وقت بھی لگا، اور اسی وجہ سے اس بار کتابوں کی تعداد کم ہی رہی ہے۔ اس کتاب کے دس حصے بنائے گئے ہیں تاکہ ہر حصہ...
  17. الف عین

    ایک سکرپٹ کی ضرورت ہے

    بہت سے احباب ویب سائٹ کے مختلف صفحات ایک ساتھ ایک ہی فائل میں محفوظ کرنے کے لئے سکرپٹ بنا چکے ہیں۔ مجھے بھی تفہیم القرآن کے لئے سبط الحسین نے ایسی سکرپٹ بنا کر دی تھی۔ بہت دن سے میں ہمت کر رہا ہوں کہ اس سائٹ کے ہر صفحے کو ڈاؤن لوڈ کروں، لیکن ابھی خیال آیا کہ دوستوں سے مدد لی جا سکتی ہے۔ ہے کوئی...
  18. الف عین

    بزمِ اردو میں تشریف لائیں

    ہندوستان سے اب تک یونی کوڈ سائتس اور بلاگس (معذرت کہ جمیل نستعلیق میں یہ بلاگھس نظر آ رہا ہے) بہت کم ہیں۔ اگرچہ اب تک کی واحد فورم الغزالی تھی، اور ہے۔ لیکن منماڑ۔ مہاراشٹر کے ایک ڈاکٹر سیف قاضی کی تنہا کوششوں سے اب ایک مکمل پورٹل سامنے آ رہا ہے۔ بزم اردو کے نام سے اس پورٹل میں فی الحال تجرباتی...
  19. الف عین

    برقی کتابوں کی 2012 کی آخری اپ ڈیٹ

    عزیزان گرامی سالِ نو مبارک برقی کتابوں کی اس ماہ کی تازہ ترین اپڈیٹ کر دی گئی ہے۔ یعنی گزرے سال کے آخر ماہ میں تدوین شدہ کتابوں کو اس نئے سال میں اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔ یہاں کلک کریں: http://kitaben.urdulibrary.org/ 1. اردو کی کہانی۔ پروفیسر احتشام حسین۔ متفرقات۔ ادبِ اطفال 2. اک کتھا...
  20. الف عین

    انڈرائڈ کے لئے اذان اور نمازوں کے اوقات کا اطلاقیہ

    پاکستانیوں سے میں سوال پوچھنا چاہوں گا کہ وہاں انڈرائڈ فون یا ٹیبلیٹ پر کون سا اطلاقیہ درست کام کر رہا ہے جو نمازوں کے اوقات کا الارم دیتا ہو۔ ہمارا Asus Transformer tabletمیں امریکہ میں Azan alarm نام کا اطلاقیہ درست کام کر رہا تھا، لیکن یہاں آنے کے بعد اس نے درست کام کرنا چھوڑ دیا ہے۔ حالانکہ...
Top