سِمپاسبل۔۔۔ ہندوستان کے لئے ایک نئی موبائل سروس

الف عین

لائبریرین
پہلے تو اس کے بارے میں یہاں پتہ چلا تھا۔ پھراس کے بعد معلوم ہوا کہ یہ سروس آندھرا پردیش اور کرناٹکا میں شروع کی جا رہی ہے۔ اور میرے لئے یہ اچھی خبر اس لئے ہے کہ اس کا ربط فی الحال ایر سیل (Aircel)جو میری سروس ہی ہے۔
آندھری پردیش اور کرناٹکا کے صارفین متوجہ ہوں۔ اگر فری ڈیٹا اور ٹاک تائم کے خواہش مند ہوں تو۔
 
Top