نئی کتابیں: (جون۲۰۱۲ کی اپ ڈیٹ)

الف عین

لائبریرین
عزیزانِ گرامی
محفل کی سالگرہ کے موقع پر ایک اور خوشی کی خبر سنا رہا ہوں۔
پیش ہے اس ماہ کی برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ کی فہرست، امید ہے پسند آئے گی۔
دیکھیں
اس ماہ کی خاص پیشکش بچوں کی کہانیوں کی چھوٹی چھوٹی کتابیں ہیں، ان کی فہرست الگ سے بھی دی جا رہی ہے۔ آئندہ ان کتب کی علاحدہ ویب سائٹ تجویز کی جا رہی ہے۔

1. اپریل کا مسافر۔خلیل جبار
2. ادھوری بات۔حمیرہ خاتون
3. اصلی جادو۔معراج
4. انجو منجو۔ثاقبہ رحیم الدینٍ
5. انوکھی شرط۔ثمینہ پروین
6. اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے۔ایف - اے –انوری
7. ایک کہانی۔نا معلوم
8. با کمال توتا۔نازیہ انور شہزاد
9. بچپن کی تصویر ۔اشتیاق احمد
10. بُری لت۔قانتہ رابعہ
11. بہلول کی باتیں۔مسعود احمد برکاتی
12. بیل اور گدھا۔نا معلوم
13. بے وقوف بادشاہ۔نا معلوم
14. جادو کا پتھر۔نا معلوم
15. جمال کی ہوشیاری۔نا معلوم
16. چالاک دکاندار اور بے وقوف بادشاہ۔ڈاکٹر رؤف پاریکھ
17. چالاک لڑکا۔عائشہ خالد
18. چچا تیز گام نے آم کھائے۔محمد فہیم عالم
19. چور۔نا معلوم
20. خوشی کی پری۔نصرت شاہین
21. راز کی بات ۔منان لطیف ستی
22. زمرد کا خواب۔جدون ادیب
23. زندہ درخت۔محمد طلحہ عطا الصمد
24. سات بالیوں میں سو سو دانے۔حسن ذکی کاظمی
25. سایہ دار، ثمر بار۔حسن ذکی کاظمی
26. سرائے والی بڑھیا۔فتح علی انوری
27. سمندری پریاں۔نا معلوم
28. سوسن بیل۔نا معلوم
29. سیٹھ پاپڑ والے کی تجوری۔فرزانہ روحی
30. شرفو کی کہانی۔میرزا ادیب
31. عقاب۔نا معلوم
32. قربانی۔نا معلوم
33. قطر ہ قطرہ دریا۔نازیہ انور شہزاد
34. کل کی بات۔نا معلوم
35. کنجوس جوہری۔مہروز اقبال
36. کوئل کا تحفہ۔نا معلوم
37. گدھے کے سینگ۔اشرف تھانوی
38. گُل۔نا معلوم
39. گھیراؤ۔ڈاکٹر مناظر عاشق ہرگانوی
40. مضبوط رشتہ۔حسن ذکی کاظمی
41. موبائلیا۔نوشاد عادل
42. مونچھ کا بال۔ابرار محسن
43. میں خاص بچہ ہوں۔ام ایمان
44. نیا بھائی۔معراج
45. نیا عزم۔غلام حسین میمن
46. وعدہ پورا ہوا۔مظہر یوسف زئی
47. وہ ایک مونگ پھلی۔محمد فاروق دانش
48. یہ ہفتہ کیسے گزرے گا۔حفصہ صدیقی


اس ماہ کی ساری کتابیں

1. آپا اور دوسرے افسانے۔ممتاز مفتی، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔افسانہ۔ ادب
2. اپریل کا مسافر۔خلیل جبار۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
3. اترن اور دوسرے افسانے۔واجدہ تبسم، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔افسانہ۔ ادب
4. اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے۔ایف - اے –انوری۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
5. اثاثۂ شب۔رفیق سندیلوی، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
6. ادب اور جمالیات۔ڈاکٹر شکیل الرحمٰن۔تنقید۔ ادب
7. ادھوری بات۔حمیرہ خاتون۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
8. اردو ناول کا ارتقا۔ڈاکٹر سیّد محمد یحیٰی صبا۔تنقید۔ ادب
9. اصلی جادو۔معراج۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
10. افسانوی ترجمے۔مدیر:اجمل کمال۔تراجم۔ ادب
11. انجو منجو۔ثاقبہ رحیم الدین۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
12. انوکھی شرط۔ثمینہ پروین۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
13. ایک کہانی۔نا معلوم۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
15. آسیب سے پرچھائیں تک۔یاسمین حبیب۔شاعری۔ ادب
16. آشرم۔ڈاکٹر شکیل الرحمٰن۔سوانح۔ متفرقات
17. آغا شاعر۔ڈاکٹر سیّد محمد یحیٰی صبا۔تنقید۔ ادب
18. با کمال توتا۔نازیہ انور شہزاد۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
19. بابائے اردو مولوی عبدالحق ۔۔ فن اور شخصیت۔ڈاکٹر سید معراج نیئر۔تنقید و تحقیق۔ ادب
20. بچپن کی تصویر ۔اشتیاق احمد۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
21. بُری لت۔قانتہ رابعہ۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
22. بغیر عنوان کے۔سعادت حسن منٹو۔ناول۔ ادب
23. بوڑھے سورج کی چکاچوند۔مبشر سعید، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
24. بہلول کی باتیں۔مسعود احمد برکاتی۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
25. بیل اور گدھا۔نا معلوم۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
26. بے وقوف بادشاہ۔نا معلوم۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
27. پانی میں گھرا پانی اور منشا یاد کے دوسرے افسانے۔ جلد اول۔انتخاب : محمد حمید شاہد۔افسانہ۔ ادب
28.
29. پانی میں گھرا پانی اور منشا یاد کے دوسرے افسانے۔ جلد دوم۔انتخاب : محمد حمید شاہد۔افسانہ۔ ادب
30. تخیل کی موت۔اروندھتی رائے، ترجمہ اجمل کمال۔ تراجم
31. تری چاہت کا کچا رنگ۔زرقا مفتی، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
32. ترے نام اک ستارا۔مبشر سعید، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
33. تنکوں کا دوپٹہ۔یاسمین حبیب۔شاعری۔ ادب
34. جادو کا پتھر۔نا معلوم۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
35. جمال کی ہوشیاری۔نا معلوم۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
36. چاک ایجادی مری۔احمد جاوید، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ شاعری۔ ادب
37. چالاک دکاندار اور بے وقوف بادشاہ۔ڈاکٹر رؤف پاریکھ۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
38. چالاک لڑکا۔عائشہ خالد۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
39. چچا تیز گام نے آم کھائے۔محمد فہیم عالم۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
40. چراغ جلتا رہا۔کامی شاہ، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
41. چور۔نا معلوم۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
42. حرفِ تمنا۔نوید صدیقی، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
43. خنک شہر ایران۔نیر مسعود۔سفر نامہ۔ ادب/متفرقات
44. خواب دھرتی۔عارف فرہاد، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
45. خوشی کی پری۔نصرت شاہین۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
46. دعائے صبح کتاب۔سید نصیر شاہ۔شاعری۔ ادب
47. دکھوں کی کتاب۔سفیر کشیری، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
48. دو بھائی۔غلام حسین ساعدی، ترجمہ : اجمل کمال۔تراجم۔ ادب
49. دو کہانیاں۔ہوشنگ گلشیری، ترجمہ : اجمل کمال۔تراجم۔ ادب
50. راز کی بات ۔منان لطیف ستی۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
51. رکی ہوئی آوازیں اور دوسرے افسانے۔منشا یاد، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔افسانہ۔ ادب
52. رنگ برنگ طلسم۔رفیق سندیلوی، جمع و ترتیب: اعجاز عبید
53. روسی افسانے۔ترجمہ: سعادت حسن منٹو۔تراجم۔ ادب
54. رہروان تفتہ۔نیر مسعود۔ ڈرامہ۔ ادب
55. زمرد کا خواب۔جدون ادیب۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
56. زندہ درخت۔محمد طلحہ عطا الصمد۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
57. سات بالیوں میں سو سو دانے۔حسن ذکی کاظمی۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
58. سایہ دار، ثمر بار۔حسن ذکی کاظمی۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
59. ستارہ آنکھ میں۔غزلیں، عارف فرہاد، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
60. سرائے والی بڑھیا۔فتح علی انوری۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
61. سرگزشتِ اسیر۔وکٹر ہیوگو، ترجمہ: سعادت حسن منٹو۔تراجم۔ ادب
62. سمندری پریاں۔نا معلوم۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
63. سوسن بیل۔نا معلوم۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
64. سیٹھ پاپڑ والے کی تجوری۔فرزانہ روحی۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
65. شرفو کی کہانی۔میرزا ادیب۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
66. شعر و فسانہ۔ڈاکٹر سیّد محمد یحیٰی صبا۔تنقید۔ ادب
67. شفیق فاطمہ شعریٰ۔ انٹر ویو اور انتخاب۔مصحف اقبال توصیفی۔تنقید۔ ادب
68. عقاب۔نا معلوم۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
69. غالب افسانہ۔بینی مادھو رسوا۔سوانح۔ متفرقات
70. غزل ہے شرط۔۔ شاہین۔شاہین کے اشعار کا انتخاب، انتخاب: وہاب اشرفی، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
71. قربانی۔نا معلوم۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
72. قریۂ درد میں۔انور زاہدی، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
73. قسط در قسط زندگی۔نصر ملک۔افسانہ۔ ادب
74. قطر ہ قطرہ دریا۔نازیہ انور شہزاد۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
75. قندیل اور دوسرے افسانے۔وقار مسعود، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔افسانہ۔ ادب
76. کاجل کی لکیر۔یاسمین حبیب۔شاعری۔ ادب
77. کافر۔احمد نسیم کھرل، ترجمہ : آفاق صدیقی۔تراجم۔ ادب
78. کراچی۔زینت حسام، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔سوانح۔ متفرقات
79. کراچی کی کہانی۔پیر علی محمد راشدی، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔سوانح۔ متفرقات
80. کل کی بات۔نا معلوم۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
81. کنجوس جوہری۔مہروز اقبال۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
82. کوئل کا تحفہ۔نا معلوم۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
83. کھڑکی میں خواب۔مرتب : عادل رضا منصوری۔شاعری۔ ادب
84. گدھے کے سینگ۔اشرف تھانوی۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
85. گُل۔نا معلوم۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
86. گورکی کے افسانے۔ترجمہ: سعادت حسن منٹو۔تراجم۔ ادب
87. گڑیا گھر اور دوسرے افسانے۔ممتاز مفتی، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔افسانہ۔ ادب
88. گھیراؤ۔ڈاکٹر مناظر عاشق ہرگانوی۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
89. لکھنؤ کا عروج و زوال۔ نیر مسعود۔ سوانح۔ ادب
90. مثنوی قادر نامہ۔غالب، پیشکش: محمد وارث۔شاعری۔ ادب/تعلیم و تدریس۔ متفرقات
91. مرد بھی بکتے ہیں۔۔ جہیز کے لئے۔علیم خان فلکی۔ متفرقات۔ اسلام
92. مسعود رضوی ادیب۔نیر مسعود۔تنقید۔ ادب
93. مضبوط رشتہ۔حسن ذکی کاظمی۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
94. ممبئی۔سکیتو مہتا، ترجمہ اجمل کمال۔تراجم۔ ادب
95. منشا یاد کی کہانی کے تناظر میں جنس ،عورت اور سماجی معنویت۔محمد حمید شاہد۔تنقید۔ ادب
96. منٹو کا فن۔سید وقار عظیم۔تنقید۔ ادب
97. منٹو کے باقی افسانے۔سعادت حسن منٹو۔افسانہ۔ ادب
98. منٹو کے کچھ خطوط مع کچھ دیگر باقیات۔سعادت حسن منٹو۔سوانح۔ متفرقات
99. موبائلیا۔نوشاد عادل۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
100. مونچھ کا بال۔ابرار محسن۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
101. میر ببر علی انیس۔نیر مسعود۔تنقید۔ ادب
102. میر کی جمالیات۔ڈاکٹر شکیل الرحمٰن۔تنقید۔ ادب
103. میں خاص بچہ ہوں۔ام ایمان۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
104. نصیبوں والیاں۔اسد محمد خان، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔افسانہ۔ ادب
105. نیا بھائی۔معراج۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
106. نیا عزم۔غلام حسین میمن۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
107. وعدہ پورا ہوا۔مظہر یوسف زئی۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
108. وہ ایک مونگ پھلی۔محمد فاروق دانش۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
109. ویرا۔آسکر وائلڈ، ترجمہ سعادت حسن منٹو۔تراجم۔ ادب
110. ہر جگہ آسمان۔راجیش جوشی ترجمہ: اجمل کمال، اعجاز عبید۔تراجم۔ ادب
111. ہرجائی کرن۔علی حسن شیرازی، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔شاعری۔ ادب
112. یہ ہفتہ کیسے گزرے گا۔حفصہ صدیقی۔بچوں کی کہانیاں۔ ادبِ اطفال
اعجاز
 
Top