اسکین دستیاب اقبال کی مختلف شرحیں

الف عین

لائبریرین
عزیزم محمد صہیب اعظم نے اقبال کے کلام کی مختلف شرحیں اپنے کلیکشن میں جمع کر لی ہیں، پ ڈ ف کی شکل میں۔ ان کی خواہش ہے کہ ان کو ٹیم ورک میں ٹائپ کیا جائے۔ صہیب اور ان کے بھائی محمد بلال اعظم بھی شامل رہیں گے ٹائپنگ ٹیم میں۔ مزید کے لئے مقدس ، ابن سعید اور سیدہ شگفتہ سے درخواست ہے کہ ان کتب پر کام شروع کیا جائے۔
کتب یہ ہیں:
http://www.mediafire.com/view/?175o7clnndeqnfe
اور یہ شرح بانگ درا http://www.mediafire.com/view/?v839dkiu2v2ae3e شرح بال جبرئیل http://www.mediafire.com/view/?s0q69ooi6r6vj36 شرح ضربِ کلیم (یوسف سلیم چشتی والی) http://www.mediafire.com/view/?znsud2yx7xqn2e1 کلیاتِ اقبالؒ فارسی http://www.mediafire.com/view/?2xh91i33abdi2x6
 
مقدس

لائبریرین
تھینک یو انکل ٹیگ کے لیے
کل تک کا وقت دیں
پھر ان شاء اللہ ان پر کام شروع کرتے ہیں
 
محمد وارث

لائبریرین
پروفیسر یوسف سلیم چشتی اور دیگر شارحین کی شرحوں کے حقوق انکے وارثین یا ناشرین کے پاس ہونگے۔ جب کہ اقبال کے کلام کے رائٹس فری ہو چکے ہیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
بہن جی اگر میری ذاتی رائے پوچھیں گی تو نہیں کرنی چاہیے۔ لیکن اس پر فیصلہ ظاہر ہے کہ لائبریری ٹیم زیادہ بہتر طریقے سے کر سکتی ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
عزیزم محمد صہیب اعظم نے اقبال کے کلام کی مختلف شرحیں اپنے کلیکشن میں جمع کر لی ہیں، پ ڈ ف کی شکل میں۔ ان کی خواہش ہے کہ ان کو ٹیم ورک میں ٹائپ کیا جائے۔ صہیب اور ان کے بھائی محمد بلال اعظم بھی شامل رہیں گے ٹائپنگ ٹیم میں۔ مزید کے لئے مقدس ، ابن سعید اور سیدہ شگفتہ سے درخواست ہے کہ ان کتب پر کام شروع کیا جائے۔
کتب یہ ہیں:
http://www.mediafire.com/view/?175o7clnndeqnfe
اور یہ شرح بانگ درا http://www.mediafire.com/view/?v839dkiu2v2ae3e شرح بال جبرئیل http://www.mediafire.com/view/?s0q69ooi6r6vj36 شرح ضربِ کلیم (یوسف سلیم چشتی والی) http://www.mediafire.com/view/?znsud2yx7xqn2e1 کلیاتِ اقبالؒ فارسی http://www.mediafire.com/view/?2xh91i33abdi2x6

السلام علیکم

محمد بلال اعظم بھائی سے شرح پر کام کے حوالے سے بات ہوئی تھی اور اس ذیل میں ترجیحی طور پر کاپی رائٹ کا ذکر ہو چکا ہے۔ کاپی رائٹ آزاد نہ ہونے کی صورت میں شرح پر کام کرنے کے لیے پہلے اجازت حاصل کرنا ہو گی۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
کیا ہم ایسا نہیں کر سکتے کہ کتاب کے دو یا تین حصے کر کے ٹائپ کریں بالکل ایسے جیسے دردِ آشوب کی تھی۔ اس طرح تو یہ کاپی رائٹ فری ہو جائے گی۔
 
Top