الف عین
لائبریرین
صاحبو
اس ماہ ذرا سستی طاری رہی، البتہ یہ بڑا کام ہو گیا کہ شاید تمام ٹوٹے ہوئے روابط بحال ہو گئے۔ کچھ کتابوں کی فائلیں نہ اپ لوڈڈ تھیں نہ میرے پاس مل سکیں، مجبوراً ان کو دوبارہ کرنا پڑا ہے۔
بہر حال اس مال کی اپ ڈیٹ حاضر ہیں
اس ماہ ذرا سستی طاری رہی، البتہ یہ بڑا کام ہو گیا کہ شاید تمام ٹوٹے ہوئے روابط بحال ہو گئے۔ کچھ کتابوں کی فائلیں نہ اپ لوڈڈ تھیں نہ میرے پاس مل سکیں، مجبوراً ان کو دوبارہ کرنا پڑا ہے۔
بہر حال اس مال کی اپ ڈیٹ حاضر ہیں
- ادبی تجزیات۔ محمد یحیٰ صبا۔ ادب۔ تنقید و تحقیق،ترمیم شدہ
- تختی۔ صادقین۔ رباعیات کا انتخاب۔ جمع و ترتیب: محمد وارث، اعجاز عبید
- چمنِ طیبہ۔ رضا بریلوی۔ حمد و نعت۔ جمع و ترتیب: مہ جبین۔ عقیدت۔ ادب۔ شاعری
- چھاؤں صحرا کی۔ مہتاب قدر۔ ادب۔ شاعری
- خیام کی رباعیات۔منظوم ترجمہ شاکر القادری۔ ادب۔ شاعری
- رباعیات امجد۔ امجد حیدر آبادی۔ انتخاب، جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ادب۔ شاعری
- شاخِ گلاب۔ احمد فراز۔ درد آشوب کی غزلوں کا انتخاب۔ادب۔ شاعری
- طلسم نجومِ شب۔ عنبرین صلاح الدین۔ انتخاب: عنبرین صلاح الدین۔ ادب۔ شاعری
- غریب شہرکے نام ۔ احمد فراز۔ درد آشوب مجموعے کی نظموں کا انتخاب۔ادب۔ شاعری
- کتھا نیلے پانی کی۔ ارشد معراج۔ ادب۔ شاعری
- مرا پیمبر عظیم تر ہے۔ مظفر وارثی۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید۔ عقیدت۔ادب/ اسلام
- میرا جی۔ محمد یحیٰ صبا۔ ادب۔ تنقید و تحقیق
- نسیم ہدایت کے جھونکے۔ نو مسلموں سے انٹرویو۔پانچواں حصہ۔ اسلام۔ متفرقات
یہاں یہ اظہار کر دیا جائے کہ عزیزم محمد بلال اعظم نے فراز کی درد آشوب ٹائپ کی تھی، اس کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔