شکر گزاری
رخسانہ بشیر
ہیلن کیلر کا نام آپ نے سنا ہو گا جسے مارک ٹوئن نے انیسویں صدی کی سب سے دلچسپ شخصیت قراردیا تھا۔ ہیلن کیلر بینائی، گویائی اور سماعت سے محروم تھی، وہ محض لمس محسوس کر سکتی تھی۔ لیکن اس کے اندر کچھ کر دکھانے کی طلب نے اسے اس مقام پر لاکھڑا کیا ،کہ وہ اتنی محرومیوں کے...