نتائج تلاش

  1. انتہا

    آئی ٹی کے لیے اردو میں اصطلاح

    انفارمیشن ٹیکنالوجی کو اردو میں کیا کہیں گے؟
  2. انتہا

    مولانا دریا بادی کی تحقیق

    http://www.alsharia.org/mujalla/2004/dec/shiasunni_musa.php
  3. انتہا

    سائنس کا مومن

    یہ مضمون انٹرنیٹ پر موجود ایک مجلہ "جریدہ" کے کسی شمارے سے لیا گیا ہے۔ سال اور مہینہ میں کاپی نہیں کر سکا، اچھا لگا اسی لیے اسی طرح کاپی کر رہا ہوں۔ امید ہے احباب کو پسند آئے گا۔ سائنس کا مومن ۔ الیگزنڈر فلیمنگ 15FEB قارئین کرام ! میری اس پوسٹ کو محترمہ عنیقہ صاحبہ کی اس پوسٹ کے ساتھ ملا کر...
  4. انتہا

    سرفیس ٹیکنالوجی پر معلومات

    مجھے اردو میں سرفیس ٹیکنالوجی پر معلومات درکار ہیں۔ کوئی صاحب رہ نمائی فرمائیں تو نوازش ہو گی۔
  5. انتہا

    دھاگے کب مقفل کر دینے چاہییں

    آپ کا کیا خیال ہے دھاگے کب مقفل کر دینے چاہییں؟ یعنی جب گفتگو اپنی ڈگر سے ہٹ رہی ہو، اور زبردستی کسی کی ٹانگ کھینچی جا رہی ہو...........
  6. انتہا

    مماثل کی تعریف؟

    کیا اردو قواعد میں ”مماثل“ کہیں استعمال ہوا ہے۔ اس کی کیا تعریف ہے؟ کیا یہ ”مترادف“ کی دوسری شکل تو نہیں۔ اہل فن سے توجہ کی درخواست ہے۔
  7. انتہا

    کرلپ کے استعمال میں دشواری

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کچھ دنوں سے کرلپ والوں کی آن لائن اردو لغت استعمال کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ کوئی بھی لفظ کی بورڈ سے ٹائپ کیجیے تو وہ دکھاتا ہے کہ یہ لفظ لغت میں موجود نہیں۔ حالانکہ اس سے پہلے فوراً دکھا دیتا تھا۔ اور لفظ بھی عام ہوتا ہے کوئی غیر معروف نہیں۔ کوئی صاحب مدد...
  8. انتہا

    آخر یہ ہے کیا؟

    مجھے پنجے کے اطراف میں شدید درد رہتا ہے۔ جب صبح سو کر اٹھتا ہوں تو انگلیاں سوجی ہوتی ہیں۔ بندہ نے آر اے فیکٹر کروایا۔ جو کہ منفی ہے۔ یورک ایسڈ لیول 4.3ہے۔کبھی ڈاکٹر آرتھرائٹس کہتے ہیں کبھی کوئی اور وجہ۔ آخر یہ کیا بیماری ہے؟ اگر کوئی علاج تجویز کر سکتے ہوں تو بڑی مہربانی ہو گی۔
  9. انتہا

    حکیم خالد صاحب سے توجہ کی درخواست ہے۔

    اقتباس اصل پیغام ارسال کردہ از: hakimkhalid پیغام دیکھیے یورک ایسڈ کے اخراج اور گنٹھیا سمیت ہرقسم کی دردوں سے نجات کےلیے دادا جی مولانا حکیم قاضی سلطان علی مرحوم کا یہ نسخہ انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کےلیے اور افادہ عام کےلیے درج ذیل ہے ہوالشافی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سونٹھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔50گرام...
  10. انتہا

    اللہ تعالیٰ سے حیا

    حدثنا يحيی بن موسی حدثنا محمد بن عبيد عن أبان بن إسحق عن الصباح بن محمد عن مرة الهمداني عن عبد الله بن مسعود قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم استحيوا من الله حق الحيا قال قلنا يا رسول الله إنا نستحيي والحمد لله قال ليس ذاک ولکن الاستحيا من الله حق الحيا أن تحفظ الرأس وما وعی والبطن وما حوی...
  11. انتہا

    القلم قرآن پبلشر کی کاپی پیسٹنگ کا مسئلہ

    القلم قرآن پبلشر کی ورڈ فائل کو جب کاپی کر کے ان پیج 3 میں پیسٹ کرتا ہوں تو کچھ الفاظ خراب کر دیتا ہے۔ دوبارہ کمپوز کرنے کے باوجود ٹھیک نہیں ہوتا۔ اکثر ئ کا مسئلہ ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ ان پیج 3 تو یونی کوڈ سپورٹڈ ہے۔ کیا اس کا کوئی حل ہے؟
  12. انتہا

    الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات

    محمد مبشر نذیر صاحب ایک بہت اچھے مفکر اور ذہین انسان ہیں۔ انھوں نے مختلف مذہبی، سماجی، عمرانی موضوعات پر کام کیا ہے۔ ان کی ایک کتاب پیش خدمت ہے: الحاد جدید کے مغربی اور مسلم معاشروں پر اثرات فہرست باب اول: الحاد کی تعریف باب دوم: یورپ میں الحاد کی تحریک یورپ عیسائی عہد میں...
  13. انتہا

    وائی فائی کے زیادہ کنکشن اور سگنل میں اضافے کا کیا طریقہ ہے؟

    السلام علیکم وائی فائی کے متعلق معلومات درکار ہیں۔ یہ کیسے استعمال ہوتا ہے؟ گھر کے اندر وائی فائی کے زیادہ سرور کیسے ممکن ہو سکتے ہیں؟ اس کے سگنلز میں اضافہ کس طرح ہو سکتا ہے؟
  14. انتہا

    عربی ٹو اردو ڈکشنری برائے موبائل

    براہ مہربانی کوئی عربی سے اردو ڈکشنری برائے موبائل کے سافٹ ویر کے بارے میں جانتا ہو تو مطلع فرمائیے۔
  15. انتہا

    ایزی قرآن وحدیث ورژن 3 کا مسئلہ

    میرے پاس اس کا ورژن 2 ہے۔ اس کا ورژن 3 ڈاؤنلوڈ تو کر لیا ہے۔ لیکن وہ رن نہیں ہو رہا۔ کومپسی کی ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ آپ ڈیٹا فائل رن کر لیں۔ لیکن وہ unknownایپلیکیشن بتا رہی ہے۔ یہ کیسے رن ہو گی؟
  16. انتہا

    کیا کرنا چاہیے؟

    ہم سب اپنے اپنے نظریوں کی چار دیواری کے اندر مقید ہیں۔ کسی شخص کا یہ دعوی کرنا کہ وہ بالکل غیر جانب دار ہے ہر گز قابل اعتبار نہیں۔ لیکن سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم مسلمان ہی مسلمانوں کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں۔ ایک طبقہ دینی رخ پر لگ گیا اور اس میں رسوخ پیدا کرنے لگا اب وہ یہ سمجھنے لگا کہ میں...
  17. انتہا

    ایم ایس ورڈ کی پریشانی

    ایم ایس ورڈ کی فائل میں صفحہ نمبر کیسے لگائے جاتے ہیں۔ ہم لینڈ سکیپ صفحے پر کالم بنا کر ہر صفحہ پر دو صفحے بناتے ہیں، لیکن جب پیج نمبر انسرٹ کرتے ہیں تو وہ درمیان میں ظاہر ہوتا ہے۔ دونوں صفحات کے لیے الگ الگ ظاہر نہیں ہوتا۔ اس کا کیا طریقہ ہے۔ ماہرین سے توجہ کی درخواست ہے۔
  18. انتہا

    انگلش کرسیو ہینڈ رائیٹنگ فونٹ کی تلاش

    کیا کوئی صاحب انگریزی کرسیو ہینڈ رائیٹنگ سیکھنے کے لیے کوئی اچھا سا فونٹ ارسال فرما سکتے ہیں؟
  19. انتہا

    ان پیج کے بارے میں معلومات

    ان پیج کے پرانے ورژن میں تو auto kerningاور auto kashidaکا آپشن اس طرح موجود ہے۔ کیا ان پیج 3 میں یہ موجود نہیں؟ اگر ہے تو کہاں ہے؟
  20. انتہا

    خطاطی سے متعلق معلومات درکار ہیں

    کیا کوئی صاحب بتا سکتے ہیں بذریعہ تصاویرانگریزی یا اُردو خطاطی کے لیے پین یا پنسل پکڑنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
Top