نتائج تلاش

  1. علی وقار

    فانی فانی بدایونی کے کلام سے منتخب اشعار

    دیارِ عمر میں اب قحطِ مہر ہے فانیؔ! کوئی اجل کے سِوا مہرباں نہیں ملتا
  2. علی وقار

    جو منظر بجھ رہا ہے منتظر کِن ساعتوں کا ہے

    جو منظر بجھ رہا ہے منتظر کِن ساعتوں کا ہے اُفق پر دیر سے ٹھہرا ہُوا سایہ گھروں کا ہے میں اپنے داغ داغِ سینۂ بے سوز سے خوش ہُوں دلِ حسرت زدہ میں ایک منظر روزنوں کا ہے نشیمن میں ہے اک منقار، دو وحشت زدہ آنکھیں دھواں پھیلا ہُوا چاروں طرف جلتے پروں کا ہے کسی گوشے میں سوتی ہے تمنّا اک تعلّق...
  3. علی وقار

    کلام شاعر، بزبانِ شاعر (مترنم)

    برصغیر پاک و ہند میں مشاعروں کی روایت کافی قدیم ہے۔ کوئی زمانہ تھا کہ مشاعروں میں شعراء عام طور پر تغزل کے ساتھ ترنم کو ہم آہنگ کر کے اشعار پیش کرتے تھے۔ شعر میں جان ہوتی تو یہ تیر کی طرح دل میں پیوست ہو جاتے تھے۔ یو ٹیوب کا ایک فائدہ یہ ہوا کہ ایسے شاعروں کے کلام تک رسائی ہو گئی ہے۔ میرے پاس فی...
  4. علی وقار

    بے سبب لوگ بدلتے نہیں مسکن اپنا

    بے سبب لوگ بدلتے نہیں مسکن اپنا تم نے جلتے ہوئے دیکھا ہے نشیمن اپنا کس کڑے وقت میں موسم نے گواہی مانگی جب گریبان ہی اپنا ہے نہ دامن اپنا اپنے لٹ جانے کا الزام کسی کو کیا دوں میں ہی تھا راہنما میں ہی تھا رہزن اپنا کوئی ملتا ہے جو اس دور پر آشوب میں دوست مشورے دے کے بنا لیتے ہیں دشمن...
  5. علی وقار

    قفس نصیب، خزاں میں گلاب ڈھونڈتے ہیں / یہ لوگ پھر کوئی تازہ عذاب ڈھونڈتے ہیں

    قفس نصیب، خزاں میں گلاب ڈھونڈتے ہیں یہ لوگ پھر کوئی تازہ عذاب ڈھونڈتے ہیں مٹا کے چہرہء شب سے فراق کا منظر نئی بہار، نیا آفتاب ڈھونڈتے ہیں کسی کی آنکھ میں رہنا کسی بہانے سے شجر کچھ ایسے بھی شاخِ گلاب ڈھونڈتے ہیں کسی کے چہرہء ماضی کی داستاں پڑھ کر ہم اپنے عہد کے گم گشتہ خواب ڈھونڈتے ہیں غنیم...
  6. علی وقار

    امریکہ کے وسط مُدّتی انتخابات: ایوان بالا میں ڈیموکریٹس کی کامیابی اہم کیوں ہے!

    انتھونی زرکر بی بی سی، شمالی امریکہ امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلِکن پارٹی کی کامیابی کے چراغ گُل ہونے کی بات اب سرکاری نتائج کے ذریعے ثابت ہوچکی ہے۔ ڈیموکریٹس نے سینیٹ پر اپنا کنٹرول برقرار رکھا ہے۔ یہاں ہم یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ سینیٹ میں برتری کی کیا اہمیت ہے۔ کروڑوں...
  7. علی وقار

    انعام برائے اُردو ادب (بہترین نثری اور شعری کتب)

    مقابلے میں حصہ لینے کے خواہش مند مصنفین / ناشرین متوجہ ہوں: تفصیلات
  8. علی وقار

    قومی و ملی نغموں کے خالق!

    سوہنی دھرتی اللہ رکھے، قدم قدم آباد تجھے شاعر: جمیل الدین عالی
  9. علی وقار

    شعر ہمارا دیا ہوا، تشریح آپ کی!

    عنوان سے ظاہر ہے کہ آپ کی خدمت میں قسمت کا مارا شعر پیش کیا جائے گاجو کسی بھی شاعر کا ہو سکتا ہے۔ اس کے بعد جو کچھ کرنا ہے، آپ نے کرنا ہے۔ صاحب لڑی کی حیثیت سے پہلا شعر آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے تاکہ آپ اس شعر کی دھلائی کر سکیں اور ایسے معانی و مطالب بھی شعر سے برآمد کریں جو کہ شاید شاعر...
  10. علی وقار

    سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

    اس لڑی میں تبصرہ کرنا منع ہے۔ اس خصوصی لڑی کا اجراء سالگرہ کے موقع پر محفلین کی شدید بے اعتنائی، سستی اور بے پرواہی کی یاد میں کیا گیا ہے۔ لڑی میں تبصرہ کرنے والے محفلین کو محفل کے جیل خانہ کی مفت میں سیر کروائی جائے گی۔ اعلان ختم ہوا۔
  11. علی وقار

    سترھویں سالگرہ عید کوپن، جولائی بھر کے لیے!

    عید اور محفل کی سالگرہ کی خوشی میں مفت کوپن بانٹے جا رہے ہیں۔ شرط صرف یہ ہے کہ اس رقم سے آپ نے خریداری کسی دوسرے محفلین کے لیے کرنی ہے۔ آپ کو نہایت فیاضی کے ساتھ پانچ ہزار پیسے دیے جا رہے ہیں۔ اگر اپنی طرف سے بھی کچھ رقم خرچ کرنا چاہیں تو عام اجازت ہے۔ اس خطیر رقم سے دیگر محفلین کے لیے جی بھر کر...
  12. علی وقار

    سترھویں سالگرہ اردو محفل و محفلین؛ اعداد و شمار کے آئینے میں

    سالگرہ کا جشن جاری ہے ۔ اِس خوشی کے موقع پر بانیان و منتظمین محفل کو خصوصی مبارک باد کہ جنہوں نے یہ بزم سجا رکھی ہے۔ اردو محفل کا قیام آج سے سترہ برس قبل تب عمل میں لایا گیا تھا جب انٹرنیٹ کی دنیا میں اردو رسم الخط میں لکھنا بھی اچنبھے کی بات سمجھی جاتی تھی لہذا جب بھی کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے...
  13. علی وقار

    انگریزی سے اردو ترجمہ

    ایک لڑی آج نظر سے گزری جس میں اردو فقروں کے انگریزی ترجمے کے حوالے سے اہل علم سے رہنمائی طلب کی جاتی ہے۔ ایسی کوئی لڑی میرے سامنے سے نہیں گزری کہ جس میں انگریزی جملوں کا اردو میں ترجمہ کرنے کے حوالے سے ماہر لسانیات اور محفل کے اہل علم احباب سے رہنمائی لی جا سکے سو یہ اس لڑی کے آغاز کا محرک ہے۔...
  14. علی وقار

    ریڈیو نامہ

    اس ٹاپک سے شاید کم افراد کو دلچسپی ہو گی مگر فی زمانہ جب ریڈیو سے اکثریت کا تعلق کٹ چکا، میرا سننے کی حد تک تعلق قائم و دائم ہے اور اس میں وقت کے ساتھ اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے جس پر مجھے خود قدرے تشویش ہے۔ :) آج بھی مجھے ریڈیو سٹیشن سے آتی آواز میں سحر محسوس ہوتا ہے۔ اسے ناسٹلجیا کہیں یا کچھ بھی...
  15. علی وقار

    نقوش اردو محفل ،سال بہ سال

    اردو محفل کی نئی صورت دلکش و دل آویز ہے مگر ناسٹلجیا کے مارے احباب کے لیے خبر یہ ہے کہ خوش قسمتی سے وے بیک مشین کے ذریعے اردو محفل کے نقوش ہائے رفتہ کو بہ آسانی تلاش کیا جا سکتا ہے۔ اس لڑی میں اردو محفل کی وہ تصاویر پوسٹ کی جائیں گی جو کہ وقت کے ساتھ اس کی بدلتی صورتوں کو ہمارے سامنے لائیں گی۔...
  16. علی وقار

    غلط تراجم سے برباد ہوئی زندگیاں / روہنی سنگھ

    شمالی بھارت میں دہلی اور اس کے اطراف میں بولی جانے والی برج بھاشا میں ایک کہاوت ہے، ’’کوس کوس پر بدلے پانی، چار کوس پر بانی“۔ یعنی ہر کوس کے بعد پانی کا ذائقہ اور ہر چار کوس کے بعد بولی اور زبان بد ل جاتی ہے۔ سن2011ء کی مردم شماری کے مطابق بھارت میں 122بڑی اور 1599دیگر چھوٹی زبانیں بولی جاتی...
  17. علی وقار

    کٹے عُمر صلی علیٰ کہتے کہتے (نعت: جلیل مانک پوری)

    کٹے عُمر صلی علیٰ کہتے کہتے اُٹھوں حشر میں مصطفےٰ کہتے کہتے ۔۔۔ محمّد کو پایا خدا کہتے کہتے خدا مل گیا مصطفےٰ کہتے کہتے ۔۔۔ بڑا کام نکلے اگر جان نکلے زباں سے حبیبِ خدا کہتے کہتے ۔۔۔ پیام تمنا نہ پوچھو ہمارا کہ تھک تھک گئی ہے صبا کہتے کہتے ۔۔۔ سراپا زباں شمع ساں بن گیا ہوں غمِ ہجر کا ماجرا کہتے...
  18. علی وقار

    تاریخی، معلوماتی و دلچسپ ویڈیوز

    یو ٹیوب یا دیگر ویڈیو چینلز پر بسا اوقات نادر و نایاب ویڈیوز ہاتھ لگ جاتی ہیں۔ نایاب نہ بھی ہوں تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ ان کی کوئی خاص قدر و قیمت ہے اور اس کا ریکارڈ رکھنا کم از کم مجھے ضروری محسوس ہوتا ہے۔ اس لڑی میں، ایسی ویڈیوز کی شراکت کرنا چاہوں گا جنہیں کم از کم میں اپنی حد تک اہمیت کی...
  19. علی وقار

    اردو شاعری کے کھٹے میٹھے رنگ

    شاعر عام طور پر دُور کی کوڑی لاتے ہیں اور مبالغہ آمیزی میں بھی بسا اوقات حدیں پار کر جاتے ہیں۔ یہ جو لڑی ہے، اس کی تشکیل کا مقصد فقط اتنا ہے کہ یہاں ایسے اشعار کی شراکت کی جائے جو بظاہر سنجیدہ معلوم ہوتے ہیں اور کسی مزاحیہ کلام کا حصہ نہیں مگر انہیں پڑھ کر ایسی 'فیلنگ'آتی ہے کہ شاید ایسے شعر...
  20. علی وقار

    نظر کے سامنے صحرائے بے پناہی ہے

    نظر کے سامنے صحرائے بے پناہی ہے قریب و دُور مرے بخت کی سیاہی ہے اُفق کے پار کبھی دیکھنے نہیں دیتی شریک راہ اُمیدوں کی کم نگاہی ہے بھرا پرا تھا گھر اُس کا خوشی کے میلے سے یہ کیا ہوا کہ وہ اب راستہ کا راہی ہے اُکھڑتے قدموں کی آواز مجھ سے کہتی ہے شکست ہی نہیں یہ دائمی تباہی ہے وہ ذہن ہو تو...
Top