نتائج تلاش

  1. علی وقار

    •°*”˜.•°*”˜ 💝 خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں 💝 •°*”˜.•°*”˜

    فلم افشاں کے لیے تسلیم فاضلی کا یہ گیت بہت معروف ہوا، خدا کرے کہ محبت میں یہ مقام آئے / کسی کا نام لوں لب پہ تمہارا نام آئے ! اسی گیت کے بول ہیں، خود اپنے گھر میں وہ مہمان بن کے آئے ہیں ستم تو یہ ہے کہ انجان بن کے آئے ہیں ! کچھ یہی صورت ہے کہ اردو محفل میں ارکان کے علاوہ ہمہ وقت کئی مہمان...
  2. علی وقار

    ░ہر░شے░جہاں░کی░گرد░و░غبار░خیال░ہے░ / جعفر░طاہر

    ہر شے جہاں کی گرد و غبار خیال ہے آشوب گاہ دہر میں جینا محال ہے یہ گلشن یقیں بھی بجز وہم کچھ نہیں عالم جسے کہیں وہ طلسم خیال ہے نیرنگئی نظر کے سوا اور کچھ نہیں دود فراق جلوۂ شام وصال ہے یہ نغمۂ وجود کسی راگنی کی راکھ اک چیخ ساز عمر ابد کا مآل ہے ہر موج ہے کہ ہاتھ سے چھٹتی ہوئی عناں...
  3. علی وقار

    شاعری، بعد از مرگ!

    کوئی ایک آدھ دن قبل کا قصہ ہے کہ محفل کے کیفیت نامے پر گُلِ یاسمیں نے ایک ایسے شعر کے ساتھ انٹری دی جس نے مجھے اس لڑی کے آغاز پر اکسایا۔ محفل کے کیفیت نامے پر یہ گُل نے یہ شعر پیش کیا، پوچھا نہ زندگی میں کسی نے بھی دل کا درد اب شہر بھر میں چرچا میری خودکشی کا ہے معلوم ہوتا ہے کہ یہ کسی ایک...
  4. علی وقار

    تاریخِ برصغیر ؛ صوتی و بصری مواد

    یو ٹیوب اور ابلاغ کے دیگر جدید ذرائع و وسائل نے تاریخ کو سمجھنے میں مزید مدد فراہم کی ہے۔ جو کچھ کہ ہم پڑھا اور سنا کرتے تھے، اب سُن اور دیکھ بھی سکتے ہیں۔ بیسویں صدی عیسوی کے اوائل سے لے کر بعد تک کے ادوار کے حوالے سے نادر و نایاب فوٹیجز اب یو ٹیوب اور دیگر ذرائع پر دستیاب ہیں۔ کوشش رہے گی کہ...
  5. علی وقار

    حسن رضا تمہارے ہجر کے اسباب اگر معلوم ہو جاتے

    تمہارے ہجر کے اسباب اگر معلوم ہو جاتے تو شاید اپنے رنج آسودہء مفہوم ہو جاتے تعلق توڑنے میں کوئی مشکل تھی تو کہہ دیتے کہ ہم تو پانیوں پر نقش تھے، معدوم ہو جاتے بھلا ہم کو فنا ہونے میں کتنی دیر لگتی تھی کہ تم ارشاد کرتے اور ہم معصوم، ہو جاتے چلو اچھا ہوا جو ہو گیا، سو ہو گیا، لیکن یہ خواہش تھی...
  6. علی وقار

    اعداد و شمار کی دنیا!

    ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر ورلڈ آف سٹیٹسٹکس کی جانب سے آئے روز دلچسپ اعداد و شمار پیش کیے جاتے ہیں۔ میرے خیال میں، انہیں اردو محفل پر بھی پیش کیا جانا چاہیے۔ یہ سلسلہ اسی مناسبت سے شروع کیا ہے۔ اگر دنیا میں صرف 100 افراد ہوں تو، اٹھارہ اٹھارہ تو بھارت اور چین سے ہوں گے، چار امریکہ سے، تین تین...
  7. علی وقار

    گوگل بارڈ اور اردو زبان!

    چیٹ جی پی ٹی نے تو دھوم مچا رکھی ہے، تاہم، اب تک اردو زبان کے حوالے سے چیٹ جی پی ٹی کی کارکردگی کچھ خاص معیاری نہیں ہے بلکہ یوں کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ غیر معیاری ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ گوگل بارڈ اردو سوالات کےجواب کس مہارت سے دیتا ہے۔ ایک لڑی جو سید ذیشان نے شروع کی تھی، اس میں چیٹ جی پی ٹی...
  8. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    آپ کی خدمت میں ایک عدد تصویر پیش کی جائے گی اور آپ تبصرہ فرمائیں گے۔ خیال رہے کہ اگر آپ کوئی تصویر پیش کریں تو ایسی ہو کہ کسی کی تضحیک، تمسخر یا دل آزاری کا پہلو نہ ہو۔ تبصرہ بھی مزاحیہ ہو توزیادہ بہتر ہے مگر شائستہ روی کا خیال رکھا جائے۔ اس بھاشن کے بعد یوں تو تبصرے کی گنجائش کم ہی بنتی ہے تاہم...
  9. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ کسوٹی / عید اسپیشل

    شاید گزشتہ برس اس سے ملتا جلتا سلسلہ روفی بھائی نے شروع کیا تھا۔ تین اشارے دیے جا رہے ہیں۔ شخصیت کو بوجھنے کی کوشش کریں۔ مزید دو اشارے دیے جا سکتے ہیں۔ کیمیا دان 1844 نظریۂ جوہر یا ایٹمی تھیوری
  10. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ اور بگل بج گیا!

    بانیء اردو محفل نبیل صاحب نے باضابطہ طور پر سالگرہ کی تقریبات کا آغاز کر دیا ہے۔ عید قربان کے بعد سے کئی محفلین بوجوہ اب تک مدہوش و روپوش ہیں۔ اُن سے گزارش ہے کہ تشریف لائیں اور سالگرہ کی تیاریوں میں شریک ہوں، ہاتھ بٹائیں، جھنڈیاں وغیرہ لگائیں، سالگرہ کے سلسلوں کو ترتیب دیں۔ ایک دوسرے کو ٹیگ...
  11. علی وقار

    تاسف پاکستان کے صفِ اول کے اداکار شکیل اب ہم میں نہیں رہے!

    اداکار شکیل 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع نے بتایا کہ شکیل گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جو آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ اداکار شکیل کا اصل نام یوسف کمال تھا۔ انہوں نے متعدد لازوال ڈراموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ اداکار شکیل کے مشہور ڈراموں میں انکل عرفی،...
  12. علی وقار

    متبادلات!

    ایک لڑی میں شکیب بھائی نے اردو زبان میں رائج انگریزی کے لفظ فلرٹ کا متبادل پوچھا تو خوب بحث مباحثہ جاری رہا۔ میرے ذہن میں خیال آیا کہ متبادلات کی تلاش جاری رہنی چاہیے کہ یہ ایک عمدہ اور دلچسپ ذہنی مشق ہے۔ اس حوالے سے الگ سے ایک لڑی کا اجراءبھی شاید کوئی برا خیال نہیں ہے۔ میرے ذہن میں کسی لفظ کے...
  13. علی وقار

    جواب ارسال کریں :)

    مراسلہ ٹائپ کرنے کے بعد بائیں جانب نیچے کی طرف بٹن پر کلک کرنا پڑتا ہے، جس پر درج ہے، جواب ارسال کریں۔ اکثر اوقات تو یہی درست لگتا ہے مگر بسا اوقات مراسلے کا مقصد جواب ارسال کرنا نہیں ہوتا ہے اس لیے آپ کوئی بہتر متبادل تجویز فرمائیں تاکہ انتظامیہ کے سامنے اسے رکھا جا سکے۔ ایسا بھی ہوتا ہے کہ...
  14. علی وقار

    اوجڑی کیمپ دھماکے: جب 35 برس قبل راولپنڈی، اسلام آباد پر قیامت ٹوٹ پڑی!

    دس اپریل 1988 کو اتوار کی صبح تھی، جب نو بجکر 50 منٹ پر جڑواں شہر راولپنڈی اور اسلام آباد زوردار دھماکے سے لرز اٹھے۔ ابھی لوگ دھماکے کی وجہ جاننے کی کوشش کر ہی رہے تھے کہ ہر طرف سے ان پر راکٹوں اور میزائلوں کی بارش ہونے لگی۔ یہ ایک ہولناک منظر تھا۔ قیامت کی وہ گھڑی جس میں راولپنڈی اور اسلام...
  15. علی وقار

    سروے، پول، سوالنامے!

    اس لڑی میں مختلف النوع سروے رپورٹس شامل کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ پولز کے نتائج ، تحقیق مطالعہ جات وغیرہ کی شراکت بھی کی جا سکتی ہے۔ اس سلسلے کی پہلی رپورٹ: مہنگائی نے 89 فیصد پاکستانیوں کا باہر جاکر کھانا کم کروا دیا مہنگائی کے باعث پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے باہر جاکر ہوٹلوں اور ریسٹورینٹ...
  16. علی وقار

    تاسف فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار محمد قوی خان انتقال کرگئے !

    اداکار قوی خان اپنے صاحبزادے عدنان قوی کے ساتھ کینیڈا میں مقیم تھے جہاں ان کا انتقال ہوا، اداکار قوی کینیڈا کے وان شہر کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ معاشرے میں جرائم اور قانون کے موضوع پر ڈرامہ سیریز’اندھیرا اجالا‘ میں ان کا غیرمعمولی کردار آج تک ناظرین کو یاد ہے جس میں انہوں نے انسپیکٹر کا...
  17. علی وقار

    عرصۂ خواب میں ہُوں ہوش سے رخصت ہے مجھے / سرمد صہبائی

    عرصۂ خواب میں ہُوں ہوش سے رخصت ہے مجھے گردشِ شام و سحر ساغرِ غفلت ہے مجھے اِک مری لغزشِ پا سے ہے زمانے کو خرام نغمۂ شہرِ سخن وقفۂ لکنت ہے مجھے کیوں ہو تنہائی میسّر تجھے اے دل کہ جہاں خود مرا سایہ بھی ہنگامۂ کثرت ہے مجھے رونقِ باغِ عدم ہے مرے مرنے کا خمار لذّتِ آبِ فنا وعدۂ جنت ہے مجھے اُس...
  18. علی وقار

    تاسف عالمی شہرت یافتہ ہدایت کار ، اداکار اور میزبان ضیاء محی الدین انتقال کر گئے

    ممتاز اداکار ، ہدایت کار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ضیا محی الدین 20 جون 1931 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے، انھوں نے ریڈیو آسٹریلیا سے صداکاری کے کام کاآغاز کیا، بہت عرصے تک برطانیہ کےتھیٹر کیلئے کام کیا، برطانوی سنیما اور ہالی ووڈ میں بھی فن کے جوہر...
  19. علی وقار

    عدیم ہاشمی کس نے دیوار بنا دی مری دیوار کے ساتھ

    پھر بھی بیٹھی ہے خزاں باغ کی دیوار کے ساتھ جبکہ پتاّ بھی نہیں ہے کوئی اشجار کے ساتھ کچھ تعلق تو نہیں تھا مرا بیمار کے ساتھ پھر بھی دل ڈوب گیا شام کے آثار کے ساتھ کس نے چمکایا ہے سورج مری دیوار کے ساتھ صبح ہوتی ہے مری تو ، ترے دیدار کے ساتھ ایک ہے میری انا ، ایک انا کس کی ہے کس نے دیوار بنا دی...
  20. علی وقار

    مجید امجد ہائے وہ آنکھیں جو ضبط غم میں گریاں ہو گئیں !

    عشق کی ٹیسیں جو مضراب رگ جاں ہو گئیں روح کی مدہوش بیداری کا ساماں ہو گئیں پیار کی میٹھی نظر سے تو نے جب دیکھا مجھے تلخیاں سب زندگی کی لطف ساماں ہو گئیں اب لب رنگیں پہ نوریں مسکراہٹ کیا کہوں بجلیاں گویا شفق زاروں میں رقصاں ہو گئیں ماجرائے شوق کی بے باکیاں ان پر نثار ہائے وہ آنکھیں جو...
Top