آداب عرض! ایک غزل کی تلاش میں یہاں آن پہنچا ہوں۔ یہ بزم تو ست رنگی ہے اور سجی سجائی ہے۔ اس محفل کے منتظمین کو میرا سلام۔ تعارف میں یہی کہنا چاہوں گا کہ میرا نام علی وقار ہے اور تعلق راولپنڈی سے ہے۔ تعلیم واجبی سی ہے اور ایک نجی ادارے میں ملازم ہوں۔ کام انتظامی نوعیت کا ہے۔