عربی مذہبی کتب کے اردو تراجم

علی وقار

محفلین
کیا کوئی ایسی فہرست موجود ہے جس سے معلوم ہو سکے کہ تفسیر، مسلم تاریخ، فقہ، وغیرہ سے متعلق کن عربی کتب کا ترجمہ ہو چکا ہے اور کون سی ایسی عربی کتب ہیں جن کا ترجمہ ہنوز نہیں کیا جا سکا ہے۔

جزاک اللہ!
 
Top