انعام برائے اُردو ادب (بہترین نثری اور شعری کتب)

علی وقار

محفلین
مقابلے میں حصہ لینے کے خواہش مند مصنفین / ناشرین متوجہ ہوں: تفصیلات
KLF-14-FBPost2022.jpg
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت اچھی بات ہے کہ ہمارے ہاں کچھ کاروباری ادارے اب بھی علمی اور ادبی سرگرمیوں پر اپنا سرمایہ لگا رہے ہیں۔

یہ ایک اچھی روایت ہے اور علم و ادب کی ترویج معاشرے میں بہتری کا کام کرتی ہے۔
 
Top