نتائج تلاش

  1. D

    ”چلم جشٹ“ کیلاش تہوار

    چلم جشٹ“ کیلاش تہوار ”چلم جشٹ“ کیلاش تہوار تحریر: ابن امین محمد زئی محکمہ اطلاعات ملاکنڈ خیبر پختونخوا آج کل جب کہ انسانی مصروفیات بہت زیادہ ہو گئی ہیں اور صنعتی انقلاب کے بل بوتے پر انسانی ذہن نہایت گنجان حالات سے دو چار ہے۔ معاشی بد حالی خود ساختہ نمود و نمائش اور...
  2. D

    دل پشوری۔۔از ڈاکتر ظہور اعوان۔۔۔روزنامہ اج پیشور

    ہاہاہا۔۔جی ھاں اصل باڑہ خیبر ایجنسی تیراہ فاٹا ،نسلا افریدی ساکن پشاور حال دوھ۔۔۔۔۔۔۔۔ا
  3. D

    دل پشوری۔۔از ڈاکتر ظہور اعوان۔۔۔روزنامہ اج پیشور

    نوسر بازوں کے کمالات پاکستانی ٹھگوں نے آج کل ایک نیا سلسلہ ایجاد و رواں کیا ہے‘ آپ کو ایک فون آئے گا مبارک ہو آپ کا پانچ لاکھ کا انعام نکل آیا‘ یہ سنتے ہی ہر انسان کے اندر ایک بوڑھے و جواں لالچی پر طمع یا ایک سنسنی طاری ہو جاتی ہے اور آنکھوں پر لالچ کی پٹی مضبوطی سے بندھ جاتی ہے۔ آواز...
  4. D

    دل پشوری۔۔از ڈاکتر ظہور اعوان۔۔۔روزنامہ اج پیشور

    آم اور ہیروئن امریکن پاکستان کی ہر ایک چیز سے واقف تھے مگر پاکستان کے قلمی آموں کے ذائقے کے تصور سے محروم تھے‘ پیرس سے شکاگو جاتے ہوئے میری نشست ایک امریکن جواں سال خاتون کے ساتھ آ گئی‘ امریکن میل ملاپ میں انگریزوں جیسے کٹھور نہیں بلکہ ہائے ہو ہوتے ہی کھل جاتے ہیں۔ وہ خاتون بھی کوئی پروفیسر...
  5. D

    دل پشوری۔۔از ڈاکتر ظہور اعوان۔۔۔روزنامہ اج پیشور

    تہیہ‘پہیہ او روپیہ ایک دن میں اپنے ایک عزیز کے ہاں بیٹھا ہوا تھا کہ ٹیلی ویژن پر خبریں شروع ہوگئیں میرے عزیز کے ایک بچے نے مجھ سے پوچھا انکل یہ تہیہ کیا ہوتا ہے ؟ میرا دھیان خبروں کی طرف نہیں تھا ہم باتیں کررہے تھے ۔ میں نے حیران ہو کر پوچھا بیٹے تہیہ ارادے کو کہتے ہیں مصمم اور پکا ارادہ جیسے...
  6. D

    احسان لیک دود پشتو فونٹ

    احسان لاڑو۔۔زما پہ خیال د بل چا پہ مال ئے لاس صفا کڑے وو۔۔۔۔۔۔۔کہ
  7. D

    احسان لیک دود پشتو فونٹ

    ګرانه وروره ۔۔۔زما له اړخه هم ډيره ډيره امبارکي قبوله کړه،خدائي د وکړي چې ستاسو دغه کار د خپلې پښتنې ټولنې ته ګتور ثابت شي۔۔۔۔مننه فيروز افريدي
  8. D

    اے سر زمین پاک

    از مظہر علی شاہ۔۔بشکریہ روزنامہ آج پشاور اے سر زمین پاک قومی ترانے بظاہر تو سطحی قسم کی چیز نظر آتے ہیں پر قومیں اور ممالک اپنے وجود کی شناخت کے لئے ان کو ضروری قرار دیتے ہیں وطن عزیز کے قومی ترانے کے بارے میں کچھ تازہ حقائق سامنے آئے ہیں جن سے اس ملک کے دانشوروں کے حلقوں میں ایک بحث چل...
  9. D

    موسیقی روح کی غذا ہے ۔۔۔از مظہر علی شاہ روزنامہ اج پشاور

    موسیقی روح کی غذا ہے موسیقی کا آغاز کیسے ہوا؟ اس کا منبع کیا ہے؟ اس بارے میں کئی روایتیں ہیں پر برصغیر میں اس حوالے سے جو عام داستان زبان زد خاص و عام ہے وہ یہ ہے کہ تان سین بہت بڑا موسیقار تھا جو مغل اعظم جلال الدین اکبر کا چہیتا تھا ایک دن جب تان سین نہایت ہی خوشگوار موڈ میں تھا تو اکبر نے...
  10. D

    فارسی کا نغمہ قیصہ یوسف زلیخا

    استاذ صادق فطرت ناشناس کی خوبصورت اواز میں قیصہ یوسف زلیخا ھیر کی انداز میں ۔۔۔ اتنا اضافہ کردوں کہ یہ نغمہ پشتو اور فارسی موسیقی کے مشہور استاذ جناب ڈاکٹر صادق فطرت ناشاناس نے گایا ہے۔ استاذ کا تعلق کندھار سے ہے ھند سے موسیقی میں phd کرچکے ہیں اور اجکل امریکہ میں مقیم ہیں۔نغمہ 1974 میں...
  11. D

    مائی نیم از خان ۔۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    اس کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ میں انسان نہیں مشینیں کام کرہی ہیں۔ کینڈی جیسے لیول کا ادمی اگر کوئی امریکن نام نھاد پڑھا لکھا امیگریشن افیسر نہیں پہچانتا تو اس سے بڑہ کر جہالت کی اور کیا تعریف ہم سن سکتے ھیں۔؟ مبارک ھو جناب
  12. D

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    مسئلہ زبان ،مذہب ،مسلک یا ذات کی مخالفت کی نہیں ہے۔مسئلہ کچھ لوگوں کی ایک دوسرے کے خلاف ذاتی نفرت اور اس پر کیچھڑ اچھالنے کے لئے موقع ڈھونڈنا اور اپنا سیاسی داو پیچ کا استعمال کا ہے ان صورتوں میں جب کوئی مذھبی ،لسانی ٹھکیدار یاکوئی اوپر ذکر شدہ اشیوز پر اپنی اجارہ داری کی بات کرتا ہے۔...
  13. D

    یہ کون سا فونٹ ہے؟

    یہ تو کتابت یعنی ہاتھ سے لکھی گئ تحریر معلوم ھوتی ہے۔
  14. D

    نکاح سے پہلے۔۔۔۔۔

    ماشااللہ نکاح ،ویاہ ،لڑکا، لڑکی وغیرہ کے لئے فارمولا جات کی لوٹ سیل لگی ہوئی ہے اس دہاگے پر
  15. D

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان۔۔۔۔آج پشاور اردو پاکستان کی قومی زبان ہے اور اسے ایسا ہی آئین پاکستان میں قرار دیا گیا ہے‘ ہر ممبر پارلیمنٹ و اسمبلی اس میں حلف اٹھا کر ثابت کرتا ہے کہ وہ قومی زبان میں حلف اٹھا رہا ہے‘ اس کے بعد یہ کہنا کہ اردو قومی نہیں صرف قومی رابطے...
  16. D

    نسوار اندازی کے مزے ۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    مزے کی بات یہ ہے کہ ڈاکٹر ظہور احمد اعوان صاحب(صاحب مضمون) خود بھی نسوار منہ میں رکھنے کے عادی ہیں۔ ھاھاھاھاھا
  17. D

    نسوار اندازی کے مزے ۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    نسوار اندازی کے مزے دل پشوری۔۔۔بشکریہ روزنامہ آج پشاور جب میں صوبہ سرحد کے گوشے گوشے میں چھوٹی چھوٹی تازہ و سوکھی گلولیاں (گولیاں) دیکھتا ہوں تو عجیب احساس ہوتا ہے‘ دیواروں اور کرسیوں کو ہاتھ لگانے سے ڈر لگتا ہے کہ برادہ ہاتھ سے ٹکرائے گا۔ میں نے تہذیب و ثقافت کے بارے میں بہت کچھ پڑھا ہے...
  18. D

    فسانہء آزاد از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    دل پشوری۔۔۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان۔۔۔۔بشکریہ روزنامہ آج پشاور فسانۂ آزاد فسانہ آزاد اردو کی منفرد کتاب ہے‘نہ داستان نہ ناول‘ دونوں کے بیچ کی ایک شاندار تحریر۔ پنڈت رتن ناتھ سرشار نے اسے ایک مزاحیہ کہانی کے طور پر لکھا جو 1878-79ء تک لکھنؤ کے اخبار اودھ پنج میں بطور اقساط چھپتی رہی۔ اس کی...
  19. D

    گھومنا دلی کی گلیوں میں

    وعلیکم سلام شکریہ جناب
Top