نتائج تلاش

  1. D

    فنون کا تا زہ شمارہ۔۔۔۔۔از دکتور ظہور اعوان

    اور یہی انکی زبان فہمی کی شناخت ہے،کسی بہی زبان کے لئے سلین کا استعمال بڑا ضروری ہے۔ اعوان صاحب اہل زبان نہیں مگر انکی زبان دانی۔فہمی کے سب قائیل ہیں۔
  2. D

    فنون کا تا زہ شمارہ۔۔۔۔۔از دکتور ظہور اعوان

    مجھے ذاتی طور پر یہ شخص پسند نہیں،انتہائی منہ پھٹ ہے ۔ مگر انکی تحریریں بہت جاندار او من پسند ہیں۔
  3. D

    فنون کا تا زہ شمارہ۔۔۔۔۔از دکتور ظہور اعوان

    شکریہ مکرمی الف عین صاحب اعوان صاحب پشاور کا اثاثہ ہیں۔ فکاہیہ کالم لکھتے ہیں۔اجکل بیماریوں نے ا لیا ہے۔ اللہ تعالی انکی عمر دراز فرمائیں۔ میں تو انکا خدمتگار شائید بن سکتا ہوں ان جیسا کبھی نہیں بن سکتا۔ سمت کو کبھی کبھار پرانی روش اردو کی خاطر دیکھتا ہوں۔کہ وہاں کے لکھاری کی فکر اب تک...
  4. D

    فنون کا تا زہ شمارہ۔۔۔۔۔از دکتور ظہور اعوان

    انا ما فی ملوم اللہ ملوم:eek:
  5. D

    فنون کا تا زہ شمارہ۔۔۔۔۔از دکتور ظہور اعوان

    ساڑھے تین سال کے وقفے کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے سہ ماہی ادبی جریدے فنون کا 303 صفحات پر مشتمل ضخیم پرچہ میرے ہاتھ میں ہے۔ 2006ء میں قاسمی صاحب تک یہ رسالہ چلتا رہا مگر پھر بند ہو گیا۔ اب ان کی بیٹی ڈاکٹر ناہید قاسمی اور فرزند نعمان قاسمی نے اسے دھوم دھام سے خوبصورت تصاویر سے مزین کر کے اعلیٰ...
  6. D

    ہر کہ ازما است کہ برما است ۔۔۔۔از دکتور ظہور اعوان

    ہر کہ ازما است کہ برما است جس ملک کے بااثر طبقے کا اوڑھنا بچھونا ہی کرپشن ہو‘ جہاں دھوکے باز‘ جعل ساز شریف زادے بن کر دندناتے اور غریب و لاچار لوگ زہر کھا کر مر رہے ہوں اس ملک کا کیا بنے گا۔ اب جعلی ڈگریوں کا معاملہ ہی لے لیں‘ پارلیمنٹ و اسمبلیوں کی ایک ہزار سے زیادہ ڈگریاں تصدیق کیلئے ایچ ای...
  7. D

    دودھ دہی کی مہنگائی ۔۔۔۔۔۔---از دکتور ظہور احمد اعوان۔۔روزنامہ اج پیشور

    کہا جاتا ہے کہ پاکستان دنیا میں دودھ پیدا کرنے والا چوتھا پانچواں ملک ہے‘ سبحان اللہ! نئیں ریساں اپڑے پاکستان دیاں مگر دودھ دہی کے نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے ہیں۔ مجھ سے ایک دودھ بیچنے والے برخوردار نے فون پر کہا سر! اس پر کچھ لکھیں میں نے کہا تمہیں تو خوش ہونا چاہئے‘ اس کے دل میں انسانیت کا...
  8. D

    آم ‘ اے سی اور آہ ۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان۔۔۔روزنامہ آج پشاور

    ٹھیک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے جناب
  9. D

    آم ‘ اے سی اور آہ ۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان۔۔۔روزنامہ آج پشاور

    یہ پاکستان ریلوے ہے میری ایک شاعر ادیب بہن قدسیہ قدسی سفر‘ سیر و سیاحت کا بڑا شوق رکھتی ہیں‘ دنیا کے کئی ممالک دیکھ چکی ہیں‘ ہمیشہ اچھے موسم میں ہوائی سفر کرتی ہیں۔ پتہ نہیں اس بار ان کے جی میں کیا چرایا کہ اس ہوشربا گرمی کے عالم میں ایران کے سفر پر روانہ ہوئیں وہ بھی بذریعہ پاکستان ریلوے...
  10. D

    آم ‘ اے سی اور آہ ۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان۔۔۔روزنامہ آج پشاور

    آم ‘ اے سی اور آہ میرا ایک دوست ہے جو میری طرح آموں کا بہت شوقین ہے‘ بڑے دنوں کے بعد ملا تو میں نے پوچھا آموں کا سلسلہ کیسے چل رہا ہے۔ اس نے کہا آم بہت مہنگے اور میری قوت خرید سے باہر ہو گئے‘ پھر اس نے کہا آم شیڈنگ شروع کر دی ہے‘ آموں کی جگہ ٹھنڈی ہوا پھانک رہا ہوں اور گرم آہیں بھر رہا ہوں۔...
  11. D

    حسن ظن۔۔۔۔ڈاکٹر عبیداللہ۔۔۔روزنامہ آج پشاور

    ایک ادمی دیر سے اٹھنے کا عادی تھا ،وہ باقی نمازیں تو پڑھتا تھا اور اذانیں بھی سنتا تھا لیکن کبھی صبح کی اذان نہیں سن سکا جو تھوڑا سا زیادہ ہوتا ہے ایک جملے کے اضافے کے ساتھ باقی اذانیں سنتھا رھتا تھا۔ ایک دفعہ وہ کسی اور گاوں میں مہمان بن کر چلا گیا صبح کو لوگوں نے اذان کے ساتھ فورا ہی اٹھایا...
  12. D

    حسن ظن۔۔۔۔ڈاکٹر عبیداللہ۔۔۔روزنامہ آج پشاور

    جس طرح ہمارا ملک اور اس ملک کا ہر فرد قرضوں میں جکڑا ہوا ہے ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ ہمارے ممبران قومی اسمبلی اور وزرا اندڑ وئیر او بنیان میں قومی اسمبلی اور سیکریٹریٹ میں ڈیوٹی دینے چلے جاتے کہ ہم کس بات کے خود دار ہیں جو قرضدار ہیں اور قرض کی ادائیگی تو کجا اس میں ہر سال اضافہ کرتے چلے جاتے...
  13. D

    حسن ظن۔۔۔۔ڈاکٹر عبیداللہ۔۔۔روزنامہ آج پشاور

    کباڑی اشیاء ‘اپنا ذہن بدل لیجئے میں نے نیا کوٹ اُس وقت سِلایا جب مجھے ایف ایس سی میں ایڈورڈز کالج میں داخلہ ملا۔ اُس سے قبل ہمیشہ کباڑی بازار سے غیرملکی اُترن جسے لنڈے کا مال کہتے تھے، کوٹ، جیکٹ وغیرہ خرید کر اور پھر اسمیں درزی سے کچھ تبدیلیاں کرواکے استعمال کرتا تھا‘ چنانچہ میں گھر میں...
  14. D

    ڈی ایم ٹیلی ویژن گلوبل چینلز نیٹ ورک کے زیر اہتمام پشتو مشاعرہ

    جناب ضرور عنقریب ترجمہ کرکے حاضر خدمت ہوجاونگا
  15. D

    ڈی ایم ٹیلی ویژن گلوبل چینلز نیٹ ورک کے زیر اہتمام پشتو مشاعرہ

    یکم جولائی 2010 کو ڈی ایم ڈیجیٹل گلوبل ٹیلیویژن نیٹ ورک یو کے ،جو کہ لندن بیسڈ پاکستانیوں کی ٹیلیویژن چینلز نٹ ورک ہے،کی ٹیم برائے خیبر پختونخوا کی دوحہ قطر میں امد ہوئی، جنہوں نے حکومت قطر سے باقاعدہ اجازت لی رکھی ہے کہ انکی ٹیلی وژن چینلز پاکستانی کمیونٹی اور بالخصوص پشتونوں کے حالات...
  16. D

    احسان لیک دود پشتو فونٹ

    اردو والوں کے لئے اور کوئی اٹریکشن نہیں اگر کوئی پشتو سیھکنا چاہے تو پھر بہت کچھ ہے کیونکہ اس میں کئ اوازیں ایسی ہیں جن کے لئے الگ حرف کا اضافہ ھوا ھے۔ بہر صورت ایمرجنسی میں اپ بطور ضرورت اردو بھی لکھ سیکھتے ھو۔ مننہ
  17. D

    دل پشوری۔۔از ڈاکتر ظہور اعوان۔۔۔روزنامہ اج پیشور

    اچھا۔۔ 30-40 سال پھلے تک جو مجاور زندہ تھا وپ پھر کون تھا؟ یہ علاقہ ہمارا ہے گو میں خود نہیں گیا ھوں مگر علاقہ ہماری قوم کا ہے۔ ھمارا ابائی وط سنڈا پل تیراہ ہے جو یہاں نری بابا سے تقریبا 30-40 کلومیٹر اگے بالائی علاقہ ہے جو قوم سپاہ کا اخٰیری حد بندی ہے۔ اپکے جو جد امجد کا مزار ہے وہ...
  18. D

    دل پشوری۔۔از ڈاکتر ظہور اعوان۔۔۔روزنامہ اج پیشور

    جناب اج کل نرے بابا کا نام او نشان بھی نہیں ہے او نہ کوئی زیارتوں ولیوں کا نام لے سکتا ہے۔ وہابی ازم نے پورے پاکستان کو یرگمال بنایا ہوا ہے۔ رحمان بابا ، میان چمکنو ،او داتا دربار پر حملے اسی ازم کے کارنامے ہیں۔ نرے بابا کوئی ولی اللہ تھا،پارٹیشن سے پہلے ہندوستان سے ایا تھا،اور کار خیر...
  19. D

    ”چلم جشٹ“ کیلاش تہوار

    شکریہ شمشاد صاحب کیلاش کی تصویریں تو اب نٹ پہ عام و خاص ہیں ۔۔تھوڑی سی تکلیف کرکے دیکھ کر مزہ لے لو۔ اپکو تو پتہ ہے اب میں تواس معاملے میں ان پڑہ ھوں ۔ ۔پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
  20. D

    دل پشوری۔۔از ڈاکتر ظہور اعوان۔۔۔روزنامہ اج پیشور

    کمال ہے جناب ۔۔۔اگر تیراہ کا سفر مبارک کیا ہے۔ اللہ تعالی اپکا قبول فرمائیں۔۔۔امین
Top