نتائج تلاش

  1. D

    کالا باغ ڈیم‘ایک ڈراؤنا خواب ۔۔از جمیل مرغز

    اپ نے دیکہ لیا ھمارا پورا پاکستان ڈیم ہی ڈیم ہے
  2. D

    کالا باغ ڈیم‘ایک ڈراؤنا خواب ۔۔از جمیل مرغز

    کالا باغ ڈیم‘ایک ڈراؤنا خواب سیلاب کے بعد پنجاب سے مسلسل یہ آوازیں آرہی ہیں کہ اگر کالاباغ ڈیم ہوتا تو یہ سیلاب نہ آتا یہ ایک غلط تاثر ہے جو بعض مفاد پرست عناصر نے پیدا کیا ہے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (IRSA)کے سابق چئر مین اور ملک کے ایک مایہ ناز انجنےئرمحترم فتح اللہ گنڈاپور نے ایک انٹرویو میں...
  3. D

    مرزا یاس یگانہ چنگیزی عرف غالب شکن۔۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    وارث صاحب میں نے الف عین صاحب کو ایک دفعہ لکھا تھا کہ ڈاکٹر صاحب انتھائی منہ پٹ ادمی ھے۔ ہاں یہ ہے کہ وہ ایک علمی شخصیت ضرور ہے او بعض اوقات جب علم ہضم نہیں ہوتا تو اس قسم کی عادتیں سرزد ھوجاتی ھیں فاتح صاحب ڈاکٹر صاحب کی مقام تک پہنچنے کے لئے مجھے اور اپ کو بہت سارا سفر کرنا پڑھے گا...
  4. D

    مرزا یاس یگانہ چنگیزی عرف غالب شکن۔۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    ڈاکٹر صاحب کا فون نمبر مجہے دیدو روحانی بابا۔ مجہے انکا فون نمبر چاہئے۔ وارث بھائی میرا خیال یہ ہے کہ ڈاکٹر صاحب نے کسی میگزین کے مضمون کا خلاصہ بیان کیا ہے۔ کیونکہ وہ خود لکہ رہے ہیں کہ انہیں مرحوم یگانہ کے بارے میں زیادہ کچہ معلوم نہیں،۔ وارث صاحب وہ مضمون اگر یہاں شامل کیا جائے...
  5. D

    مرزا یاس یگانہ چنگیزی عرف غالب شکن۔۔۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    مرزا یاس یگانہ چنگیزی عرف غالب شکن آج آپ کو ایک منفرد مگر رسوائے زمانہ شاعر کی باتیں سناتا ہوں‘ حال ہی میں ان پر ایک کتاب رسالے کی صورت میں شائع ہوئی ہے۔ لاہور سے ایک سستا رسالہ کتاب کی صورت میں ہر ماہ نکلتا ہے‘ نام ہے سپتنک‘ 160 صفحات کا رسالہ کافی ضخیم کہلاتا ہے اور قیمت محض 30 روپے فی...
  6. D

    کچھ شماریات‘ کچھ معلومات ۔۔۔۔۔ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    کچھ شماریات‘ کچھ معلومات آج اپنی ڈائری کھولی اس میں کچھ باتیں بڑی دلچسپ دکھائی دیں‘ آج ان میں سے کچھ کی جھلک دکھاتا ہوں‘ پہلے چین سے بات شروع کرتے ہیں۔ چین میں پہلا انقلاب 1911ء میں سن یات سن کی قیادت میں برپا ہوا‘ اس کی پارٹی کا نام کومنتانگ نیشنلسٹ پارٹی تھا وہ نیوٹرل آدمی تھا مگر اس کے...
  7. D

    کراچی کے ایک عالمی اردو رسالے کا تعارف۔۔۔۔از ڈانتر ظہور احمد اعوان

    کراچی سے ایک خالص ادبی رسالہ دنیائے ادب پندرہ برس سے ماہ بہ ماہ تواتر سے شائع ہو رہا ہے‘ اس کے مدیر اوج کمال صاحب جو خود بھی شاعر و ادیب ہیں مگر ان کا سب سے بڑا اعزاز یہ ہے کہ وہ مشہور عالمی شاعر حمایت علی شاعر کے فرزند ہیں‘ اس رسالے میں شاعروں‘ ادیبوں کی سینکڑوں تصاویر ہر ماہ چھپتی ہیں‘ کتابوں...
  8. D

    زمین کھا گئی آسماں کیسے کیسے ۔۔۔۔سید مظہر علی شاہ

    درست فرمایا۔ انشااللہ ائیندہ خیال رہے گا۔ بہت شکریہ
  9. D

    زمین کھا گئی آسماں کیسے کیسے ۔۔۔۔سید مظہر علی شاہ

    محترم الف عین صاحب یہ کالمز ہیں اور چونکہ موڈریٹر صاحب کا حکم تھا کہ جہاں نثر کے علاوہ اور کہیں نہیں لگنا چاہیے لہذا دونوں شخصیات کے دو الگ الگ کالمز لگاتا ہوں ایک زمرے میں تاکہ سپیس کی بچت رھے۔ وہ بھی اپ جیسے شخصیتوں کے لئے لگاتا ہوں ورنہ میں نے دیکھا ہے کہ میرے لگائے ہوئے مضامین احباب...
  10. D

    حسن ظن۔۔۔۔ڈاکٹر عبیداللہ۔۔۔روزنامہ آج پشاور

    روحانی بابا کہیں سیلاب میں بہہ تو نہیں گئے
  11. D

    رسالہ اخبار اردو-ایک سیر آم کے بدلے دورسالے ۔۔۔ڈاکٹر ظہور اعوان

    اور تلوار ٹوٹ گئی پشاور شہر کا ایک نامور اور دلیر سپوت صفوت غیور دہشت گردوں کے ہاتھوں شہادت کا جام پی کر اس دنیا سے رخصت ہوا‘ وہ ایک نامور سیاسی گھرانے سے تعلق رکھتا تھا‘ سردار عبدالرب نشتر کا بھتیجا‘ غیور کا غیور بیٹا افسانوی کردار کا مالک تھا۔ گورنر سرحد جناب اویس غنی کا چچازاد‘ آفتاب...
  12. D

    رسالہ اخبار اردو-ایک سیر آم کے بدلے دورسالے ۔۔۔ڈاکٹر ظہور اعوان

    رسالہ اخبار اردو-ایک سیر آم کے بدلے دورسالے کچھ شاؤنسٹوں کا یہ خیال ہے کہ اردو زبان مرتی جا رہی ہے حالانکہ یہ نیک بخت اتنا نہیں جانتے کہ زبانیں ایک داخلی فعالیت و نشوونما رکھتی اور اپنے زور پر پھلتی پھولتی اور آگے بڑھتی رہتی ہیں‘ جس زبان کو جتنی کھلی زمین و آسمان ملے بولنے والوں کی اکثریت...
  13. D

    زمین کھا گئی آسماں کیسے کیسے ۔۔۔۔سید مظہر علی شاہ

    وہی حالات ہیں فقیروں کے حبیب جالب کو خدا بخشنے بڑا بے باک شاعر تھا سچ بات منہ پر کہنے کی صلاحیت اس میں بدرجہ اتم موجود تھی کسی زمانے میں پی پی پی بائیں بازو کی سیاسی جماعت سمجھی جاتی تھی اور چونکہ حبیب جالب بھی سوشلسٹ ذہن کا شخص تھا لہٰذا اس پارٹی کے ساتھ اس کی نظریاتی ہم آہنگی ضرور تھی پر اس...
  14. D

    زمین کھا گئی آسماں کیسے کیسے ۔۔۔۔سید مظہر علی شاہ

    زمین کھا گئی آسماں کیسے کیسے یہی اگست کا مہینہ تھا اور سال تھا 1980ء جب برصغیر کے عظیم گلوگار محمد رفیع ہم سے جدا ہوئے آج پورے تیس برس بیت گئے پر محمد رفیع کے گانے آج بھی موسیقی سے شغف رکھنے والوں کے کانوں میں رس گھولتے ہیں وہ تین عشروں یعنی 1950ئ‘ 1960ء اور 1970ء میں برصغیر کے گلوگاروں کا...
  15. D

    احمد ظاھر مرحوم دری ،فارسی کے نمبر 1 گلوکار

    Ahmad Zahir, was an Afghan singer, songwriter, and composer. Still popular more than a quarter-century after his death, he is considered an icon of music in Afghanistan. Ahmad Zahir is sometimes called "the King of Afghan Music". Zahir is remembered as having a style similar to Elvis Presley...
  16. D

    پرانی یادیں۔۔۔سید مظہر علی شاہ

    کوہ نور۔۔۔۔تاریخ سے ایک ورق ۔۔۔۔سید مظہر علی شاہ روزنامہ آج پٰیشور برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کے تاج میں کوہ نور ہیرے کو دیکھ کر افغانیوں ‘ایرانیوں‘ پاکستانیوں اور بھارتیوں کے منہ میں کبھی کبھی پانی آجاتا ہے اور ان میں بعض لوگ یہ مطالبہ کربیٹھتے ہیں کہ چونکہ ‘یہ ہیرا ان کی میراث ہے اس لئے اسے ان...
  17. D

    پرانی یادیں۔۔۔سید مظہر علی شاہ

    ایبٹ ابادکے پران،نواں کلی پشاورکے جینت (امجد خان کے والد) پشاور ہی کے خلیل خان اور اس قسم کے درجنوں فلمی ستاروں کے اب صرف یادیں ہی رہ گئیں ہیں
  18. D

    پرانی یادیں۔۔۔سید مظہر علی شاہ

    پرانی یادیں زندہ اور مردہ قوموں میں بڑا واضح فرق ہوتا ہے اول الذکر اپنے ان سپوتوں کو بھلاتی نہیں جنہوں نے زندگی کے مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں انجام دیکر اپنے علاقے اور اپنی مٹی کو ایک پہچان دی ہوتی ہے وہ ان کی یاد سے جڑی ہوئی ہر چیز کو محفوظ کرلیتی ہیں تاکہ نئی نسل یا آئندہ آنے والی نسلوں...
  19. D

    فنون کا تا زہ شمارہ۔۔۔۔۔از دکتور ظہور اعوان

    الف عین صاحب انکی تحریریں میں روزنامہ آج پشور سے لے لیتا ہوں اپکو لنک دیدیتا ہوں۔۔پشاور میں اردو اخباروں اور جریدوں سے منسلک افراد کا زیادہ تر تعلق ہندوستان سے ہیں جو پارٹیشن کے وقت ائے تھے یا اب انکے بچے ہیں۔ پروفیسر طاحہ خان جنھوں نے عبدالرحمن بابا کا پشتو دیوان اردو میں ترجمہ کیا ہے بھی...
Top