نتائج تلاش

  1. D

    نوشی گیلانی کون روک سکتا ہے - نوشی گیلانی

    واہ ویسے نوشی نے نہ اسکو روکا اور نہ خود کو۔ دل کی بات مان کر کب کی جا چکی ہے۔
  2. D

    اور اب سرگودھا

    فاروق صاحب وہ لعنت والا پوسٹ کہاں ہے تاکہ ہم بھی جاکر دیکھ لیں ۔ کہ کس بات پر اپکو ڈانٹ پڑی ہے۔۔ سچی بات تو یہ ہے کہ اجکل دوسروں کی بے عزتی پر لوگ محظوظ ہوتے ہیں۔جن میں بھی شامل ہوں حالانکہ نہیں ہونا چاہئے تھا۔مگر کیا کروں کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے۔
  3. D

    طالبان کا وزیرستان

    سکول اور جدید تعلیم کے خلاف تو شروع سے یر علاقے کا مولوی رہا ہے۔ دو باتیں تھیں ایک: سکول سے پہلے ملاؤں کو لوگ اخون یا اخوان کہتے تھے اور اپنی علمیت اور چرب زبانی کی وجہ سے کافی رعب داب جھاڑتے تھے۔ یہی لوگ شائد عوام کے اندر پڑھے لکھے ہوتے تھے،لہزا جب سکول کے بابو لوگ ائے تو انکی سفید پوش علمیت...
  4. D

    خونی وزیرستان

    ساجد بھئی ۔۔وادئ تیراہ جو میرا ابائی وطن ہے۔ان لوگوں نے ہمارے چارگھر جلائیں ہیں اور زمین سے بے دخل کیا ہے۔۔میں نے ان کے خلاف اپنے میگزین دستار انٹرنیشنل میں لکھا ہے اور اگر یاد ہو تو چند دن پہلے رمضان میں ایک خلیجی اخبار کے انٹریو میں بھی کہا تھا۔کہ کون لوگ ہیں یہ اور کیسے حالات سے فائدہ اٹھا...
  5. D

    خونی وزیرستان

    ہاہاہا اپ واقعی بد تمیز ہیں۔۔ویسے یقین کریں اپ کی باتیں بلکل بری لگیں۔ جہاں تک تعلیم یا ہسپتال کی بات ہے تو ظاہرہے(حلال) نیک کمائی میں شائد ہی کوئی اتنا میگا پروجیکٹ کوئی کریں۔۔لیکن اگرکسی حد تک میں نے کیا ہو اور اس کو ثبوت بھی میں پیش کوں تو اپ پھر کیا کریں گے؟؟؟؟ یار نہ کرو ایسی باتیں جس کے...
  6. D

    خونی وزیرستان

    اور اب کہیں اور رہتے ہیں گویا ایک جگہ پر نہیں ٹہرے۔۔مسلسل مہاجرت کی عالم ہے۔ اچھا پھر کتنی اسانی سے اپ نے مجھے الگ کرنے کیلئے کہا۔واہ ۔کیونکہ اس وقت اپ سے میں مخاطب ہوں ،طالبان نہیں۔اور دوسری بات یہ ہے کہ اپ تو خود مہاجر یا سیٹلڈ ہے جہاں کہیں بھی ہو اور ان لوگوں کو اپ الگ کرنے کی کہہ رہے ہیں...
  7. D

    خونی وزیرستان

    محترم حرم صاحب اس وقت تو دل سے اپ کے لئے دعا نکل رہی ہے۔۔اللہ اپکو اپکے اس نیک جذبے کیلئے اپنے حفظ و امان میں رکھیں۔
  8. D

    خونی وزیرستان

    اچھا جی ایسا ہی کرلیں گے۔۔ ویسے اپ پاکستان کے کونسے علاقے سے ہیں؟؟؟؟ اپنی ایک پہچان ہے پاکستان سے پہلے بھی پاکستان کا شہری تھا میں پاکستان سے پہلے بھی شعر میں اگر غلطی ہو تو معزرت
  9. D

    خونی وزیرستان

    بہت اچھی باتیں اپ نے لکھی ہیں خرم بھائی،سب جان چکے ہیں کہ مسئلہ کیا ہے؟اور ھم سب کو بیماری بھی معلوم ہے،اور تشخیص بھی۔ کہ ان لوگوں سے چھٹکارا حاصل کریں۔جس نے ہمیں اس مقام تک پہنچایا ہے؟ ۔کب؟ کیسے اور کس طرح؟؟؟ اور وہ وقت کب ائیگا جب ان تمام برائیوں کا سدباب ہوجائے؟ اب شائد وقت کا تعین...
  10. D

    ماوراء سپرموڈریٹر

    جی ہاں اس کو بھی ڈیویلپمنٹ کہتے ہیں۔
  11. D

    ماوراء سپرموڈریٹر

    اب وہ لوگ جانیں کی کس نے مجھے نمبر دئے تھے۔جس نے بھی دئے وہ خود متعصب ہوگا۔میں کسی کے کہنے پر تھوڑا ہوجاؤنگا۔
  12. D

    اب سوات

    اب لوگوں کو دہماکوں میں بھی مزاق سوجھا ہے۔۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ دھماکہ ہوا ہی نہیں؟/؟
  13. D

    اب سوات

    سوات میں ایف سی والے سارے ہمارے علاقوں کے ہیں۔۔اللہ مزید خیر کریں۔ اج تی وی کو کوئی بتا رہا تھا کہ فوجی مومنٹ کے ساتھ ہی دھماکے شروع ہوتے ہیں۔۔اور اگر فوجی مومنٹنہ ہو توپھر کوئی خاص واقعہ نہیں ہوتا۔ ان لوگوں کی سخت گیر موقف کا یہ حال ہے کہ تحریک نفاذ شریعہ کے موسس مولنا صوفی محمد جیل میں ہے...
  14. D

    ماوراء سپرموڈریٹر

    ترقی۔۔ہاہاہاہا یہ مائنس پواینٹس تھے۔
  15. D

    ماوراء سپرموڈریٹر

    یہ میرے جوائن ہونے کے چند دن بعد
  16. D

    ماوراء سپرموڈریٹر

    اعتبار نہیں ہے۔۔۔۔ کیا بھروسہ کہ میرے پروفائیل میں ایک مرتبہ پھر ایک اور معتصب تحریر پر 50 پوائینٹس کا اضافہ ہو جائے۔ اب کوئی مجھے یہ بتائے کہ یہ پوائینٹس مجھے کس ناظم خاص نے انعام میں دئے ہیں۔؟؟؟ ہاہاہا اور جس تحریرپر مجھے انعام ملا۔ وہ ملک اور دین دشمنوں کے خلاف جوابی طور پر لکھا گیا...
  17. D

    ماوراء سپرموڈریٹر

    نام بتا کر میں نے فورم سے اپنا نام مٹانا ہے کیا؟؟؟
  18. D

    ماوراء سپرموڈریٹر

    اس فورم میں ایک پھولن دیوی بھی ہے ۔اسے ماڈیریٹر بناؤ ۔۔5 منٹ کے اندر جو تماشہ دیکھنےکو ملےگا۔۔یقینا پوری زندگی کوئی نہیں بھولے گا۔ پوری فورم کا وہ حشر کہ نانی اماں کی جگہ پھوپی اماں یاد ائیگی۔
  19. D

    خونی وزیرستان

    سب کچھ خوانین اور ملکوں کی ایما ہر ہورہا ہے۔اگرایف سی ار ختم ہوگا تو قبائیلی ملکوں عیاشیاں ختم ہو جائینگی اپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ ہر ملک کو حکومت پاکستان سالانہ لاکھوں روپے اعزازیہ دیتا ہے اور دسترخوان کے لئے الگ خرچہ مقرر ہے۔علاقے میں افین اور بھنگ کی کاشت کی تلفی کے عوض جو پیسہ...
  20. D

    خونی وزیرستان

    خرم بھائی دراصل اپ قبائیلیوں کی حثیت سے واقف نہیں۔قبائیلی بیلٹ کو اپ افغانستان سے جدا نہیں کرسکتے کہ ہر دو طرف سے انکو انے جانے کی ازادی ہے رہنے سہنے اور کاروبار اور حتی کہ گھر بار بھی کبھی یہاں کبھی وہاں ۔پاکستان کے ساتھ جو قبائیلی لیڈر Mna اسمبلیوں میں بیٹھے نظر اتے ہیں وہ قبائیلیوں کے...
Top