نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    آن لائن فرہنگ ضرب الامثال

    القلم کے زیراہتمام کچھ عرصہ پہلے اردو کی مستند لغات کو برقیانے کے منصوبہ کا اعلان کیا گیا تھا اس سلسلہ میں اردو محفل پرایک مراسلہ میں میں نے اس کا ذکر کیا تھا اور کچھ صاحبان نے اس سلسلہ میں بطور رضا کار کام کرنے کا عندیہ بھی دیا تھا۔ کچھ کام تقسیم بھی کیا گیا تھا اس سلسلہ میں ایک آن لائن اطلاقیہ...
  2. شاکرالقادری

    القاموس عربی فارسی ڈکشنری

    میں آپ کو القاموس نامی عربی فارسی ۔۔۔۔ فارسی عربی ڈکشنری سے متعارف کروا رہا ہوں کاش کوئی اردو کے لیے بھی ایسی ڈکشنری بنا دے ڈاؤن لوڈ کیجئے اور لطف اٹھایئے
  3. شاکرالقادری

    پنجابی انڑ نون کے لیے کونسی قدر ہوگی

    کسی بھی فونٹ میں پنجابی کی سپورٹ شامل کرنے کے لیے پنجابی ،انڑنون، کے لیے کونسی یونی کوڈ قدر استعمال ہوگی؟ میں نے Rnoon ==== 06BB کی قدر استعمال کی ہے نیز یہ بتایئے گا کہ کتابت میں ،انڑ، کے لیے ۔۔ تین طریقے استعمال کیے جاتے ہیں: ں کے اوپر ایک چھوٹا دائرہ ں کے اوپر ایک چھوٹی ط ں کے اوپر دو نقطے...
  4. شاکرالقادری

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    القلم کے زیر اہتمام اردو کی معروف اور مستد لغات کو برقیانے کا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے سر دست ہمارے پاس ۔فرہنگ آصفیہ اور نوراللغات موجود ہیں ۔ مشورہ درکار ہے کہ کیا ان لغات پر کام کرنا بہتر ہوگا اور کیا ان پر پہلے سے کام تو نہیں ہو رہا؟ یہ بھی تجویز کیجئے کہ ان کو برقیانے کی صورت کیا ہوﹶ؟ میرے...
  5. شاکرالقادری

    تو غنی از ہر دو عالم

    تو غنی از ہر دو عالم من فقیر روز محشر عذر ہای من پذیر ور حسابم را تو بینی ناگزیر از نگاہ مصطفی پنہان بگیر (اقبال) تاج نستعلیق کے ساتھ تیار کردہ اس ڈیزائن کا ویکٹر، پی ایس ڈی فائل، کورل فائل اورمزید نمونے ڈاؤن لوڈ کریں۔
  6. شاکرالقادری

    فونٹ کرییٹر میں عربی فونٹ بنانے کا ٹٹوریل

  7. شاکرالقادری

    ڈاؤن لوڈ بابائے اردو، فن اور شخصیت از ڈاکٹر سید معراج نیئر (ورڈ فائل)

    بابائے اردو، فن اور شخصیت از ڈاکٹر سید معراج نیئر (ورڈ فائل) ڈاون لوڈ کریں : القلم ریسرچ لائبریری
  8. شاکرالقادری

    ڈاؤن لوڈ مختصر صحیح مسلم (ان پیج فائل)

    ڈاؤن لوڈ مختصر صحیح مسلم جلد اول(ان پیج فائل) باقی جلدیں بھی جلد ہی پیش کرتا ہوں ان شاء اللہ
  9. شاکرالقادری

    تاریخ ابن عساکر(دمشق) ڈاؤن لوڈ کریں

    تاریخ ابن عساکر(دمشق) م س ورڈ فائلیں ڈاؤن لوڈ کریں میں یہ کتاب ریفرنس سیکشن میں مہیاکرنا چاہتا تھا لیکن اردو محفل پر میرے اختیارات بہت محدود ہیں اور میں ریفرنس سیکشن میں کچھ پوسٹ نہیں کر سکتا سو یہاں پوسٹ کر دیا ہے اگر کسی منتظم کی نظر پڑے تو سیکشن میں منتقل کر دے
  10. شاکرالقادری

    قرآنی لگیچرز پی ڈی ایف فائل

    قرآنی لگیچرز کی مکمل لسٹ پی دی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کریں
  11. شاکرالقادری

    فونٹ القلم مکی فونٹ نسخہ 1.1.0

    القلم مکی فونٹ کا نسخہ 1.1.0پیس خدمت ہے، سابقہ نسخہ میں فونٹ کے نام میں غلطی ہوگئی تھی جس کے لیے ہم اپنے محترم بھائی محمد علی مکی سے شرمندہ بھی ہیں اور معذرت خواہ بھی! امید ہے مکی بھائی ہماری اس خطا سے درگزر فرمائیں گے ڈاؤن لوڈ ربط القلم فورم: پر اس فانٹ کی ریلیز
  12. شاکرالقادری

    فونٹ القلم جویریہ کوفی ریگولر فونٹ

    ڈاؤن لوڈ کریں
  13. شاکرالقادری

    تاسف اشک ما بر خاک پاک او رساں

  14. شاکرالقادری

    فونٹ القلم شمشاد فونٹ

    القلم کی جانب سے ایک اور خوبصورت فونٹ کا تحفہ جسے اردو محفل کے ناظم شمشاد کے نام سے موسوم کیا گیا ہے: القلم شمشاد فونٹ اس فونٹ کو القلم کے فونٹ میکر جناب اشتیاق علی قادری نے تیار کیاہے فونٹ کا نمونہ: ] براہ راست ڈاؤن لوڈ القلم ڈاؤن لوڈ سنٹر
  15. شاکرالقادری

    فونٹ اردو فانٹس کیٹلاگ کااجراء

    گوکہ داغ دہلوی کے بقول: اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے ۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔ نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے ۔۔۔۔۔ اور میر تقی میر کی زبانی: گفتگو ریختے میں ہم سے نہ کر یہ ہماری زبان ہے پیارے اردو زبان اپنی شیرینی، اسلوب ،...
  16. شاکرالقادری

    فونٹ القلم خط سنبلی

    القلم خط سنبلی AlQalam Khat_e_Sunbli مصنف: اشتیاق علی قادری فائل کا حجم: (81.6 کلوبائٹ) نمونہ:۔ جہان قلم ڈاؤن لوڈ براہ راست۔ ڈاوں لوڈ
  17. شاکرالقادری

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    اردو محفل پر ایک دھاگے میں ڈریگن نیچرلی سپیکنگ کو اردو سکھانے کی بات چیت ہو رہی ہے اور سلسلہ میں یہ طے ہوا ہے کہ اردو کے کثیر الاستعمال الفاظ کی ایک رومن فہرست درکار ہے اس سلسلہ میں ابرار بھائی سے بات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ وہ اس قسم کی فہرست جنریٹ کرنے کا فیچر اپنے پہلے دے موجود اطلاقیہ پاک...
  18. شاکرالقادری

    مبارکباد عیدالفطر 2010 مبارک

    ماہ رمضان گزر گیا اور عید رمضان کی آمد ہے اس موقع پر القلم کی جانب سے تمام اراکینِ محفل کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک عید سعید کے خوشیوں میں اپنے ارد گرد کے مستحقین کا خیال رکھیے گا
  19. شاکرالقادری

    عارف کریم کا اویٹر

    آج جو نہی اردو محفل کو اوپن کیا تو پورٹل پیج پر خزائن الہدایت نامی سافٹ ویئر کی ریلیز کا اعلان نظر آیا ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سافٹ ویر کے لوگو پر مشتمل امیج اور عارف کریم کے اویٹر کا عجیب سا سیکونس بنا ہوا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔جو مجھے بالکل اچھا نہیں لگا ۔ ۔ ۔ ۔ کیا کسی اور نے بھی یہ بات محسوس کی ہے؟ عارف اب تم...
  20. شاکرالقادری

    اردو ہماری ہے

    تاج نستعلیق سے لکھا گیا مصحفی کا ایک شعر
Top