1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

فونٹ القلم شمشاد فونٹ

شاکرالقادری نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 29, 2010

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    القلم کی جانب سے ایک اور خوبصورت فونٹ کا تحفہ جسے اردو محفل کے ناظم شمشاد کے نام سے موسوم کیا گیا ہے:
    القلم شمشاد فونٹ
    اس فونٹ کو القلم کے فونٹ میکر جناب اشتیاق علی قادری نے تیار کیاہے
    فونٹ کا نمونہ:
    [​IMG]
    ][​IMG]
    براہ راست ڈاؤن لوڈ
    القلم ڈاؤن لوڈ سنٹر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 15
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    لاجواب پیشکش۔ جزاک اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    بہت خوبصورت پیش کش۔ بہت بہت مبارک ہو۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میرے محترم شاکر القادری صاحب اور اشتیاق بھائی میں اس عزت افزائی کے لیے آپ کا دلی طور پر مشکور و ممنون ہوں۔ جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. dehelvi

    dehelvi محفلین

    مراسلے:
    433
    سبحان اللہ! کیا فونٹ ہے۔ شاکر بھائی واشتیاق بھائی تو کمال کردیتے ہیں۔
    آخری مصرعہ پڑھ کر شمشاد بھائی تو پھولے نہ سما رہے ہوں گے:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,431
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    سبحان اللہ، اہلِ اردو کو مبارک ہو، اور بھائی شمشاد کو خصوصی مبارکباد۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    میری التجا ہے فانٹ کے اندر اس کے خالق اور اسکی اشکال کی قسم کو بھی لکھا جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    زبردست جناب۔۔۔ بہت بہت مبارک باد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. ابو لبابہ

    ابو لبابہ محفلین

    مراسلے:
    76
    پیش کش بہترین ہے۔ دادو تحسین قبول کیجئے۔

    جناب بہت خوب

    یقینا یہ رعایا بادشاہ کو قتل کر دے گی
    مسلسل جبر سے محسن دلوں میں ڈر نہیں رہتے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    زبردست پیشکش ۔۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو جناب اشتیاق علی قادری صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. آئینہ شاہ

    آئینہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    6
    بہت اچھا فانٹ،اس مُمید فانٹ کے لئے بے حد شکریہ​
     
  12. ijaz1976

    ijaz1976 محفلین

    مراسلے:
    292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    السلام علیکم! بہترین فانٹ پیش کرنے پر اشتیاق بھائی کو بہت بہت مبارکباد ہو
    لیکن مسئلہ یہ ہے کہ یہ فانٹ میرے پاس ایم ایس ورڈ میں اپلائ نہیں ہو رہا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
    شکریہ
    والسلام
     
  13. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    23,493
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت خوب۔۔۔۔۔!
     
  14. خالد خان مروت

    خالد خان مروت محفلین

    مراسلے:
    1
  15. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,431
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    خوش آمدید مروت، غالباً ’کہاں‘ لکھنا چاہ رہے تھے۔ پہلے صفحے پر ہی ڈاؤن لوڈ لنک ہے۔ اور اب تو کسی بھی فانٹ کے لئے کہیں جانے کی ضرورت نہیں، سب ایک ساتھ دستیاب ہیں
     

اس صفحے کی تشہیر