1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

فونٹ القلم جویریہ کوفی ریگولر فونٹ

شاکرالقادری نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 27, 2010

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 19
  2. dehelvi

    dehelvi محفلین

    مراسلے:
    433
    ما شاء اللہ گرانقدر کاوش ہے۔
    شاکر بھائی آپ تو ہر بار حیران کردیتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    قابل مبارکباد ہیں دن رات ایک کر کے خوبصورت تحفے اردو کمیونٹی کی نذر کرنے والے افراد۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اپنی جویریہ بٹیا اس فونٹ کو استعمال کر کے کیا کچھ پیش کرتی ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    زبردست، بہت شکریہ۔

    کیا کوئی pixel/bitmap قسم کا فونٹ بھی ہے اردو کا، وہ جس سے بہت چھوٹا لکھا جا سکتا ہے۔
    میں عام طور سے گرافکس پروگرام میں استعمال کرتا ہوں انکو۔
     
  5. انتہا

    انتہا محفلین

    مراسلے:
    1,417
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    آخر یہ فونٹ ڈاونلوڈ کیوں نہیں ہو رہا؟؟؟؟؟؟؟
     
  6. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    غالباً فونٹ مینٹینر صاحب اس کو ریپوزیٹری میں شامل کرنا بھول گئے۔ اتفاقاً وہ اس وقت آن لائن بھی نہیں ہیں کہ ان سے رابطہ کیا جا سکے۔ ان شاء اللہ ان کے آتے ہی اسے فراہم کر دیا جائے گا۔
     
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت خوب اور بہت خوبصورت، جزاک اللہ شاکر بھائی۔

    جیہ تمہیں بھی مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    میری طرف سے بھی مبارک ہو جیہ آپ کو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمدعمر

    محمدعمر محفلین

    مراسلے:
    598
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    ڈاؤن لوڈ ہی نہیں ہو رہا
     
  10. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    برادرم ایک ناگزیر مسئلہ کے سبب فونٹ کو کچھ دیر کے لئے ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔ ان شاء اللہ دوبارہ دستیاب ہوتے ہی یہاں مطلع کر دیا جائے گا۔
     
  11. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,431
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ڈاؤن لوڈ نہ سہی، کم از کم رلیز تو ہو گیا۔ مبارک ہو جوجو تم کو بھی۔
     
  12. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بہت دیر کر دی مہربان تم نے آتے آتے:
    [​IMG]
    :)
    نیز پرانے والے مکی فانٹ کا نام درست کر دیا ہے۔ نیا ورژن جلد اپلوڈ کرتا ہوں۔
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏اپریل 22, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  13. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    احباب اب اس فونٹ سے استفادہ فرما سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. انتہا

    انتہا محفلین

    مراسلے:
    1,417
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    الحمدللہ ڈاؤن لوڈ ہو گیا۔ بہت مہربانی۔ بہت ہی اچھا فونٹ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ایک بہت ہی خوبصورت فانٹ میرے نام سے منسوب کیا ہے۔ یہ میرے لئے ایک اعزاز ہے

    مبارک باد کے لئے میں شکر گزار ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی

    بابا جانی نواز شکریہ مہربانی
     
  17. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    اب جویریہ بٹیا کچھ ڈیزائن کر کے شئیر کریں اس فونٹ کی مدد سے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    بجا فرمایا آپ نے سعود بھائی اردو کے لےت ان تمام حضرات کی کاوشیں قابل قدر اور ناقابل فراموش ہیں۔ میں بھی ان سب کو خاص کر شاکر القادری صاحب کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتی ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,083
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    مثلاً کیا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
     
  20. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    ہماری دلاری بہن اور غالب چچا کی بھتیجی سے کم از کم ایک عدد غالب کی غزل خوشنما ڈیزائن کے ساتھ متوقع ہے۔ اور اس کام کے لئے مخصوص زمرہ بھی موجود ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر