فونٹ القلم جویریہ کوفی ریگولر فونٹ

قابل مبارکباد ہیں دن رات ایک کر کے خوبصورت تحفے اردو کمیونٹی کی نذر کرنے والے افراد۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اپنی جویریہ بٹیا اس فونٹ کو استعمال کر کے کیا کچھ پیش کرتی ہیں۔ :)
 
میم نون

محفلین
زبردست، بہت شکریہ۔

کیا کوئی pixel/bitmap قسم کا فونٹ بھی ہے اردو کا، وہ جس سے بہت چھوٹا لکھا جا سکتا ہے۔
میں عام طور سے گرافکس پروگرام میں استعمال کرتا ہوں انکو۔
 
غالباً فونٹ مینٹینر صاحب اس کو ریپوزیٹری میں شامل کرنا بھول گئے۔ اتفاقاً وہ اس وقت آن لائن بھی نہیں ہیں کہ ان سے رابطہ کیا جا سکے۔ ان شاء اللہ ان کے آتے ہی اسے فراہم کر دیا جائے گا۔
 
برادرم ایک ناگزیر مسئلہ کے سبب فونٹ کو کچھ دیر کے لئے ڈاؤن کر دیا گیا ہے۔ ان شاء اللہ دوبارہ دستیاب ہوتے ہی یہاں مطلع کر دیا جائے گا۔
 
arifkarim

معطل
غالباً فونٹ مینٹینر صاحب اس کو ریپوزیٹری میں شامل کرنا بھول گئے۔ اتفاقاً وہ اس وقت آن لائن بھی نہیں ہیں کہ ان سے رابطہ کیا جا سکے۔ ان شاء اللہ ان کے آتے ہی اسے فراہم کر دیا جائے گا۔
بہت دیر کر دی مہربان تم نے آتے آتے:
b273.gif
:)
نیز پرانے والے مکی فانٹ کا نام درست کر دیا ہے۔ نیا ورژن جلد اپلوڈ کرتا ہوں۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

جیہ

لائبریرین
بہت خوب اور بہت خوبصورت، جزاک اللہ شاکر بھائی۔

جیہ تمہیں بھی مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی

ڈاؤن لوڈ نہ سہی، کم از کم رلیز تو ہو گیا۔ مبارک ہو جوجو تم کو بھی۔

بابا جانی نواز شکریہ مہربانی
 
جیہ

لائبریرین
قابل مبارکباد ہیں دن رات ایک کر کے خوبصورت تحفے اردو کمیونٹی کی نذر کرنے والے افراد۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اپنی جویریہ بٹیا اس فونٹ کو استعمال کر کے کیا کچھ پیش کرتی ہیں۔ :)
بجا فرمایا آپ نے سعود بھائی اردو کے لےت ان تمام حضرات کی کاوشیں قابل قدر اور ناقابل فراموش ہیں۔ میں بھی ان سب کو خاص کر شاکر القادری صاحب کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتی ہوں۔
 
Top