شاکر بھائی، رفرینس سیکشن لائبریری کے ارکان کے لئے ہے، جس میں رفرنس قسم کی کتابیں پوسٹ کی جانی ہیں۔ اس قسم کے روابط کے لئے بہترین ’لائبریری کے بارے میں‘ نوعیت کی ذیلی فورم موجود ہے۔ وہاں ہی پوسٹ کیا کریں، ویسے بھی یہ کتاب تنقیدی نوعیت کی ہے۔ ریفرنس کی نہیں۔