کتابیں

  1. نیرنگ خیال

    کتاب میلے کا آخری دن از قلم نیرنگ خیال

    کتاب میلے کا آخری دن یکم فروری سے پانچ فروری تک کتاب میلہ لگا تھا۔ میں نے سوچ رکھا تھا کہ کچھ بھی ہوجائے، اس بار کتاب میلے میں نہیں جاؤں گا۔ کوئی کتاب نہیں خریدوں گا۔ لیکن قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ میلے کے آخری دن مجھے ٹھوکر نیاز بیگ تک جانا تھا۔ کچھ کام تھا۔ جاتے ہوئے ایکسپو سنٹر پر ایک...
  2. محمداحمد

    2020 کی بہترین کتاب

    اس سال آپ نے جو کتابیں پڑھیں ہیں ، اُن میں سے سب سے بہترین کتاب کون سی لگی؟ کیوں لگی؟ زیادہ سے زیادہ آپ دو کتابیں بتا سکتے ہیں۔ تاکہ یہاں صرف بہترین کتابوں کا ہی ذکر ممکن ہو۔
  3. محمداحمد

    ناول نگار پاؤلو کویلہو کی لوگوں سے کتابیں بلوچستان بھیجنے کی اپیل

    ’الکیمسٹ، الیون منٹس، ایڈلٹری، ورونیکا ڈسائیڈ ٹو ڈائے، دی زاہر، جرنی، لو، لائف اور ایلف‘ سمیت متعدد شہرہ آفاق ناول لکھنے والے برازیلین نژاد سوئس ناول نگار پاؤلو کویلہو کی جانب سے بلوچستان کتابیں بھیجنے کی اپیل پر کئی لوگ حیران رہ گئے۔ پاؤلو کویلہو نے 17 اگست کو اپنی ایک ٹوئٹ میں پاکستانی ویب...
  4. محمداحمد

    عربی آسان ہے

    عربی آسان ہے از محمد احمد کہا جاتا ہے کہ ہر چیز آسان ہونے سے پہلے مشکل ہی ہوتی ہے۔ ایسے ہی جیسے نومولود بچے کے لئے اُٹھ کر بیٹھنا بھی دشوار ہوتا ہے، پھر وہ بیٹھنا سیکھ لیتا ہے تو کھڑا ہونا دشوار ہوتا ہے اور جب کھڑے ہونا سیکھ لیتا ہے تو چلنا دشوار ہوتا ہے اور جب وہ چلنا سیکھ لیتا ہے تو اُسے...
  5. محمداحمد

    کتاب پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

    کتاب پڑھنا کیوں ضروری ہے؟ از محمد احمد ہم حیران ہوتے ہیں ، ہم سے مراد وہ لوگ جنہوں نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کو اپنی آنکھوں کے سامنے نمو پاتے ہوئے دیکھا ہے اور جن لوگوں کے دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا نے ہمارے معاشرے میں اچھی خاصی جگہ بنا لی ، بلکہ یوں کہیے کہ یہ ہم میں سے بیشتر...
  6. فاتح

    کتب خانے آرکائیو ڈاٹ آرگ پر میری اپلوڈ کردہ کتب

    آرکائیو ڈاٹ آرگ پر میرے اکاؤنٹ کا ربط: Internet Archive:فاتح کتب کی فہرست جو میں نے اپلوڈ کیں: نوائے سروش (دیوانِ غالب مع شرح) ۔ غلام رسول مہر انداز گفتگو کیا ہے ۔ شمس الرحمن فاروقی شعر، غیر شعر اور نثر ۔ از شمس الرحمن فاروقی عروض آہنگ و بیان ۔ شمس الرحمن فاروقی
  7. محمداحمد

    کیا آپ کتاب منتخب کرنے سے پہلے اُس کے صفحات کی تعداد دیکھتے ہیں

    میں تو دیکھتا ہوں۔ شائع شدہ کتابیں اگر کم صفحات کی ہوں تو اُن کی قیمت بھی نسبتاً کم ہوتی ہے۔ اس لئے مجھے "سوٹ" کرتی ہیں اور اس لئے بھی کہ میرے پاس مطالعے کے لئے بہت محدود وقت ہوتا ہے۔ وٹس ایپ پر میں ایک ایسے گروپ میں شامل ہوں کہ جہاں پی ڈی ایف کتابیں فراہم کی جاتی ہیں۔ وہاں بھی میں صرف وہی...
  8. محمد بلال اعظم

    نظم: ڈر لگتا ہے۔۔۔ محمد بلال اعظم

    ایک نظم جو اے پی ایس پشاور کے شہداء کے لئے لکھی تھی۔۔۔ آج باچا خان یونیورسٹی چار سدہ پہ ہونے والے حملے کے بعد پھر یاد آ گئی :cry::cry::cry: ڈر لگتا ہے۔۔۔۔ ( آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید طلباء کے نام) پھر وہی صبح کہ جس صبح نے مانگا آ کر تنِ مجروح سے صد چاک لبادے کا خراج پھر وہی شام کہ جس شام کے...
  9. محمد وارث

    کتابیں ڈاٹ کام

    اس ویب سائٹ والوں کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس ڈیڑھ لاکھ سے زائد پرانی کتابیں ہیں اور نہایت مناسب داموں پر۔ مجھے یہ دعویٰ کافی حد تک صحیح لگتا ہے کیونکہ کتابیں تو واقعی بے شمار ہیں اور قیمتیں بھی مناسب ہیں۔ حال ہی مجھے ان سے کئی کتابیں (سو کے قریب) خریدنے کا تجربہ ہوا ہے، جو کہ بہت ہی اچھا رہا،...
  10. راج

    اردو کتابوں کی ویب سائٹ کتاب دار ڈاٹ کام

    آداب اپنی کوششوں اور لگن سے میں نے کافی حد تک پی ایچ پی سیکھ ہی لی اور اس میں بنائی ہوئی میری پہلی ویب سائٹ کتاب دار ڈاٹ کام جو کہ کتابوں کا آن لائن آرڈر کرنے والی پہلی مکمل نستعلق ویب سائٹ ہے۔ آپ سبھی سے گذارش ہے کہ ویب سائٹ کو دیکھیں اور اپنی رائے دیں - ہوسکتا ہیں آپ پی ایچ پی کے ماہرین کی نظر...
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ اعتقاد الاحباب ،، از : امام احمد رضا بریلوی

    اللہ عزوجل ، رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور نبیِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی آل واصحاب کے بارے میں عقیدہ اعتقاد الاحباب فی الجمیل والمصطفیٰ والآل والاصحاب 1298ہجری از : امام احمد رضا بریلوی
  12. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ مرآۃ التصانیف جلد اول

    مصنفین ، مولفین ،مرتبین اور محققین کے لیے قیمتی تحفہ مرآۃ التصانیف جلد اول
  13. نیرنگ خیال

    گلزار کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سےبڑی حسرت سے تکتی ہیں مہینوں اب ملاقاتیں نہیں ہوتیں جو شامیں ان کی صحبت میں کٹا کرتی تھیں، اب اکثر گزر جاتی ہیں کمپیوٹر کے پردوں پر بڑی بے چین رہتی ہیں انہیں اب نیند میں چلنے کی عادت ہو گئی ہے بڑی حسرت سے تکتی ہیں جو قدریں وہ سناتی تھیں۔۔۔۔ کہ جن کے سیل...
  14. ابو مصعب

    اردو زبان میں کمپیوٹر کی کتابیں

    اردو زبان میں کمپیوٹر سیکھنے والوں کے لئے انتہائی آسان اور مفید کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ کتابیں پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہیں۔
  15. شاکرالقادری

    ڈاؤن لوڈ بابائے اردو، فن اور شخصیت از ڈاکٹر سید معراج نیئر (ورڈ فائل)

    بابائے اردو، فن اور شخصیت از ڈاکٹر سید معراج نیئر (ورڈ فائل) ڈاون لوڈ کریں : القلم ریسرچ لائبریری
  16. ز

    اسلامی معلوماتی ایس ایم ایس کی ویب سائٹ تبصرہ کے لئے

    السلام علیکم میرے ایک دوست نے جملہ اردو پر ایک ویب سائٹ تیار کی ہے جو مجھے تو بہت پسند آئی سوچہ آپ حضرات سے بھی رائے لے لوں۔ لنک یہاں ہے
  17. باسم

    لائبریری کیلیے کتابیں حاصل کرنے کی معلومات

    میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اگر میں کسی سے لائبریری کیلیے کتاب فراہم کرنے کی بات کروں تو اس کے سامنے کیا ضروری تفصیلات رکھنی ہونگی؟ اور وہ کون سی باتیں ہیں جو کسی کو کتاب فراہم کرنے پر آمادہ کرسکتی ہیں؟
Top