اردو کتابوں کی ویب سائٹ کتاب دار ڈاٹ کام

آپ کو ویب سائٹ کیسی لگی؟

  • شاندار

    Votes: 1 33.3%
  • بہت اچھی

    Votes: 1 33.3%
  • اچھی

    Votes: 1 33.3%
  • کچھ خاص نہیں

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    3

راج

محفلین
آداب
اپنی کوششوں اور لگن سے میں نے کافی حد تک پی ایچ پی سیکھ ہی لی اور اس میں بنائی ہوئی میری پہلی ویب سائٹ کتاب دار ڈاٹ کام جو کہ کتابوں کا آن لائن آرڈر کرنے والی پہلی مکمل نستعلق ویب سائٹ ہے۔
آپ سبھی سے گذارش ہے کہ ویب سائٹ کو دیکھیں اور اپنی رائے دیں - ہوسکتا ہیں آپ پی ایچ پی کے ماہرین کی نظر میں شائد اتنی کامیاب سائٹ نہ ہو لیکن میری اپنی پہلی کوشش ہے اگر کوئی کمی رہ گئی ہو تو نشاندہی ضرور کریں۔
شکریہ
ویب سائٹ: http://kitabdaar.com

preview.jpg
 
Top