1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

فونٹ القلم مکی فونٹ نسخہ 1.1.0

شاکرالقادری نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 29, 2010

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]

    القلم مکی فونٹ کا نسخہ 1.1.0پیس خدمت ہے، سابقہ نسخہ میں فونٹ کے نام میں غلطی ہوگئی تھی جس کے لیے ہم اپنے محترم بھائی محمد علی مکی سے شرمندہ بھی ہیں اور معذرت خواہ بھی! امید ہے مکی بھائی ہماری اس خطا سے درگزر فرمائیں گے

    ڈاؤن لوڈ ربط

    القلم فورم: پر اس فانٹ کی ریلیز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    زبردست، بہت ہی خوبصورت ہے شاکر بھائی۔
    جزاک اللہ،
     
  3. میم نون

    میم نون محفلین

    مراسلے:
    4,801
    جھنڈا:
    Italy
    موڈ:
    Daring
    ماشاءاللہ، بہت خوب۔
     
  4. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    یہ نسخہ نمبر 1.1.0 ہے یا 1.10 ہے؟
     
  5. ijaz1976

    ijaz1976 محفلین

    مراسلے:
    292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت ہی پیارا فونٹ ہے
    شاہ جی زندہ باد
     
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    فانٹ اسٹینڈرڈ کے حساب سے 1.10 ورژن ہے۔ یاد رہے کہ فانٹس کی ورژنز کو 0.0.0 کی طرز پر رکھنا اسٹینڈرڈ کے منافی ہے۔ اور اس چیز کو میں انڈسٹری پبلیشڈ فانٹس پر چیک کر چکا ہوں۔
     
  7. ابن جمال

    ابن جمال محفلین

    مراسلے:
    469
    بہت خوبصورت فانٹ ہے بہت بہت شکریہ
     
  8. dehelvi

    dehelvi محفلین

    مراسلے:
    433
    بہت عمدہ فونٹ ہے۔ مکی بھائی کی وساطت سے محفل کے شرکاء کے لئے بھی ایک تحفہ ہے۔
     
  9. غیاث

    غیاث محفلین

    مراسلے:
    115
    اردو کے خدمت گزاروں کو اللہ تعالی مزید بہتری کی ہمت دے۔
     

اس صفحے کی تشہیر