تاریخ ابن عساکر(دمشق) ڈاؤن لوڈ کریں

شاکرالقادری

لائبریرین
تاریخ ابن عساکر(دمشق) م س ورڈ فائلیں ڈاؤن لوڈ کریں
میں یہ کتاب ریفرنس سیکشن میں مہیاکرنا چاہتا تھا لیکن اردو محفل پر میرے اختیارات بہت محدود ہیں اور میں ریفرنس سیکشن میں کچھ پوسٹ نہیں کر سکتا سو یہاں پوسٹ کر دیا ہے اگر کسی منتظم کی نظر پڑے تو سیکشن میں منتقل کر دے
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ لیکن downloadکے لیے یا تو login ہونا ضروری ہے یا پھر register ہونا ضروری ہے۔

کیا اس کے بغیر بھی download ہو سکتی ہے؟
 

محمد وارث

لائبریرین
اوہ ہو، یہ تو عربی میں ہے، میں اسے اردو ترجمہ سمجھ رہا تھا، اب عربی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "من ترکی نمی دانم" :)
 
Top