1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

فونٹ القلم خط سنبلی

شاکرالقادری نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 12, 2010

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 23
  2. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    واہ بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    اچھا اضافہ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    اشیاق بھائی نے عرصہ بعد کوئی پیش کش کی لیکن لاجواب کی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ابو ثمامہ

    ابو ثمامہ محفلین

    مراسلے:
    249
    موڈ:
    Amazed
    خوبصورت فونٹ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بھائی جان آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔
     
  7. dehelvi

    dehelvi محفلین

    مراسلے:
    433
    میری طرف سے بھی اشتیاق بھائی کو بہت بہت مبارکباد، اور ڈھیر سارا شکریہ۔
     
  8. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    بہت بہت شکریہ
     
  9. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,546
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت اچھا فانٹ!
    القلم والے کمال کرتے ہیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سید جاوید اقبال

    سید جاوید اقبال محفلین

    مراسلے:
    138
    بہت اچھے اشتیاق بھائی۔لگتا ہے کہ اشتیاق بھائی کو تاج نستعلیق سے کچھ فرصت ملی ہے۔ اور اب کچھ نتیجہ خیز بات سامنے آنے والی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    شکریہ۔ القلم کلیکشن میں ایک نیا اضافہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    یہ القلم سیریز کا فانٹ ہے یا اشتیاق سیریز کا؟ کیا دونوں سیریز کا اجتماع ہو گیا ہے؟ میرا یہ سوال کسی قسم کی کریڈٹ کے حوالے سے نہیں ہے بلکہ ایک خاص وجہ سے ہے۔
     
  13. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    اشتیاق سیریز میں صرف وہ فانٹس شامل ہیں جنکا نام القلم سے شروع نہیں ہوتا۔ ہر وہ فانٹ، جو کہ القلم سے شروع ہوگا، القلم سیریز ہی کا حصہ ہوگا۔خالقین کے لحاظ سے سارٹنگ تو صارف مینولی بھی کر سکتا ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    جی بہت بہتر عارف بھائی آپ تو خیر معاملے سے آگاہ ہیں ہی۔
     
  15. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    اگر آپ کی مراد تاج نستعلیق کی ریلیز سے ہے تو
    اس سلسلہ میں عرض ہے کہ ہنوز دلی دور است
    لیکن آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی سے ان شاء اللہ مراحل سر ہوتے جا رہے ہیں اور ہم
    تیز ترک کامزن منزل ما دور نیست
    کے ترانے الاپتے ہوئے آگے بڑھتے جا رہے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    القلم سیریز کے اکثر فونٹس کے خالق اشتیاق علی ہی ہیں ، اشتیاق علی نے اپنے ابتدائی پانچ فانٹس کے بعد تمام فانٹس القلم سیریز کے لیے ہی بنائے ہیں، القلم تاج نستعلیق میں بھی مجھے انہی کی معاونت حاصل ہے
    اللہ انہیں خوش رکھے
     
  17. sharfi

    sharfi محفلین

    مراسلے:
    131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خوب صورت اضافہ ہے
     
  18. آئینہ شاہ

    آئینہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    6
    اتنا اچھا فانٹ یہاں شیئر کرنے کا شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. آئینہ شاہ

    آئینہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    6
    میں نے یہ فانٹ استعمال کیا بہت پسند آیا، شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. عمرحیات

    عمرحیات محفلین

    مراسلے:
    1
    السلام علیکم شاکر بھائی۔ میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ان پیج میں نئے فونٹ کیسے انسٹال کر سکتے ہیں۔ اور یہ فونٹ جو آپ نے دیا ہے کیا انپیج میں چل سکتا ہے۔ شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر