تو غنی از ہر دو عالم

شاکرالقادری نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 20, 2011

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
    تو غنی از ہر دو عالم من فقیر
    روز محشر عذر ہای من پذیر
    ور حسابم را تو بینی ناگزیر
    از نگاہ مصطفی پنہان بگیر
    (اقبال)
    تاج نستعلیق کے ساتھ تیار کردہ اس ڈیزائن کا ویکٹر، پی ایس ڈی فائل، کورل فائل اورمزید نمونے ڈاؤن لوڈ کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 5
  2. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,431
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    واہ تاج نستعلیق واہ !!!
    بہت شکریہ سید شاکر القادری صاحب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. شمزا

    شمزا محفلین

    مراسلے:
    40
    قبلہ قادری صاحب کی نظر
    گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے
    چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. پپو

    پپو محفلین

    مراسلے:
    6,999
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    السلام علیکم
    میں اس تصویر کو بڑے سائز میں پرنٹ کروانا چاہتا ہوں مگر اس لنک سے http://www.ziddu.com/download/13891733/TuGhani.rar.html فائل ڈیلیٹ ہو گئی ہے۔ براہِ مہربانی فائل دوبارہ اپلوڈ کر کے نیا لنک دے دیں۔
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,130
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    پپو بھائی کہاں مصروف ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    محترم اگر آپ کو یہی تصویر چاہیے تو آپ تصویر ہی محفوظ کرلیں۔
    اس کی ریزولیوشن 2576 × 2255 ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر