تو غنی از ہر دو عالم

شاکرالقادری

لائبریرین
tooghani2.jpg

تو غنی از ہر دو عالم من فقیر
روز محشر عذر ہای من پذیر
ور حسابم را تو بینی ناگزیر
از نگاہ مصطفی پنہان بگیر
(اقبال)
تاج نستعلیق کے ساتھ تیار کردہ اس ڈیزائن کا ویکٹر، پی ایس ڈی فائل، کورل فائل اورمزید نمونے ڈاؤن لوڈ کریں۔
 

شمزا

محفلین
قبلہ قادری صاحب کی نظر
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے
چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
 

تجمل حسین

محفلین
السلام علیکم
میں اس تصویر کو بڑے سائز میں پرنٹ کروانا چاہتا ہوں مگر اس لنک سے http://www.ziddu.com/download/13891733/TuGhani.rar.html فائل ڈیلیٹ ہو گئی ہے۔ براہِ مہربانی فائل دوبارہ اپلوڈ کر کے نیا لنک دے دیں۔
شکریہ
محترم اگر آپ کو یہی تصویر چاہیے تو آپ تصویر ہی محفوظ کرلیں۔
اس کی ریزولیوشن 2576 × 2255 ہے۔
 
Top