تاج نستعلیق

  1. ناظم رضا مصباحی

    تاج نستعلیق میں نعت پاک

    اعلیٰ حضرت محدث بریلوی کی لکھی ہوئی میری پسندیدہ نعت پاک۔۔۔۔۔ تاج نستعلیق میں ٹائپ کی۔ اپنی طرف سے کتر و بیونت کرکے جیسے تیسے کشیدہ شامل کیا۔ شاکر القادری صاحب کو تاج نستعلیق کشیدہ کی یاد دہانی کے لیے القلم کے بعد یہاں ایک عرصہ بعد شیئر کر رہا ہوں۔:)
  2. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    تو رہ نورد شوق ہے منزل نہ کر قبول بہت عرصہ پہلے مرزا جمیل احمد صاحب نے نوری نستعلیق کے ترسیمے متعارف کروا کر نوری کتاب کے ذریعہ ایک انقلاب بر پا کیا۔ یہ ترسیمے ایک طویل عرصہ تک تجارتی بنیادوں پر استعمال ہوتے رہے اور ہر کس و ناکس کی دسترس سے باہر۔ امجد حسین علوی اور جمیل نستعلیق ٹیم نے ان کو...
  3. شاکرالقادری

    الحسن فان والعشق باق

    یہاں پر میں دو نمونے پیش کر رہا ہوں پہلا نمونہ مشہور عالم خطاط جناب خورشید عالم گوہر رقم کے قلم کا شاہکار ہے ۔ جو استاد تاج الدیں زریں رقم کے شاگردوں میں سے ہیں جبکہ دوسرا نمونہ القلم تاج نستعلق سے کمپوز کیا گیا ہے احباب دونوں نمونوں کو دیکھ کر تبصرہ فرمائیں کہ کیا ہم استاد تاج الدین زریں رقم کے...
  4. شاکرالقادری

    نہ من بیہودہ ۔۔ می گردم

    نہ من بیہودہ ۔۔۔ تاج نستعلیق...
  5. شاکرالقادری

    بتا کیا تو مرا ساقی نہیں ہے

    تاج نستعلیق کا ایک نمونہ ترے شیشے میں مئے باقی نہیں ہے بتا کیا تو مرا ساقی نہیں ہے سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم بخیلی ہے یہ رزاقی نہیں ہے اقبال
  6. شاکرالقادری

    تو غنی از ہر دو عالم

    تو غنی از ہر دو عالم من فقیر روز محشر عذر ہای من پذیر ور حسابم را تو بینی ناگزیر از نگاہ مصطفی پنہان بگیر (اقبال) تاج نستعلیق کے ساتھ تیار کردہ اس ڈیزائن کا ویکٹر، پی ایس ڈی فائل، کورل فائل اورمزید نمونے ڈاؤن لوڈ کریں۔
  7. ا

    تاج نستعلیق کی نستعلیقیت

    ملاحظہ کیجیے ن اور ب کی خمیدگی اور نقطوں کا فطری نستعیلقی پن
  8. شاکرالقادری

    تو کعبہ در بغلی جابجا چہ می جوئی

    ذیل میں دو امیج دے رہا ہوں پہلا امیج استاد عبدالمجید پروین رقم کے ہاتھ سے لکھا ہوا ہے جوکہ دوسرا القلم تاج نستعلیق میں لکھا گیا ہے دیکھیے اور رائے دیجئے خوش رہیئے اور دعائوں میں یاد رکھیے
  9. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق آیة الکرسی

    تاج نستعلیق میں آیتہ الکرسی کا ایک نمونہ احباب کے ذوق بصر کے لیے پیش ہے:
  10. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

  11. اشتیاق علی

    تاج نستعلیق

    اردو محفل کے تمام اراکین کو پیار بھرا سلام! میں نے اردو محفل سے پچھلے دنوں تاج الدین زریں رقم صاحب کی مرقع زرین کتاب ڈاؤنلوڈ کی ۔ جو کہ خط نستعلیق کی ابتدائی اشکال کے بارے میں کافی معلومات مہیا کرتی ہے۔ اور تاج الدین زریں کا نستعلیق کا یہ انداز خطاطی مجھے بہت پسند آیا۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ اس...
Top