تاج نستعلیق نمونے

  1. شاکرالقادری

    الحسن فان والعشق باق

    یہاں پر میں دو نمونے پیش کر رہا ہوں پہلا نمونہ مشہور عالم خطاط جناب خورشید عالم گوہر رقم کے قلم کا شاہکار ہے ۔ جو استاد تاج الدیں زریں رقم کے شاگردوں میں سے ہیں جبکہ دوسرا نمونہ القلم تاج نستعلق سے کمپوز کیا گیا ہے احباب دونوں نمونوں کو دیکھ کر تبصرہ فرمائیں کہ کیا ہم استاد تاج الدین زریں رقم کے...
  2. شاکرالقادری

    تو غنی از ہر دو عالم

    تو غنی از ہر دو عالم من فقیر روز محشر عذر ہای من پذیر ور حسابم را تو بینی ناگزیر از نگاہ مصطفی پنہان بگیر (اقبال) تاج نستعلیق کے ساتھ تیار کردہ اس ڈیزائن کا ویکٹر، پی ایس ڈی فائل، کورل فائل اورمزید نمونے ڈاؤن لوڈ کریں۔
  3. شاکرالقادری

    اردو ہماری ہے

    تاج نستعلیق سے لکھا گیا مصحفی کا ایک شعر
  4. شاکرالقادری

    تو کعبہ در بغلی جابجا چہ می جوئی

    ذیل میں دو امیج دے رہا ہوں پہلا امیج استاد عبدالمجید پروین رقم کے ہاتھ سے لکھا ہوا ہے جوکہ دوسرا القلم تاج نستعلیق میں لکھا گیا ہے دیکھیے اور رائے دیجئے خوش رہیئے اور دعائوں میں یاد رکھیے
  5. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق آیة الکرسی

    تاج نستعلیق میں آیتہ الکرسی کا ایک نمونہ احباب کے ذوق بصر کے لیے پیش ہے:
  6. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق اپ / اخبارات کی پیشانیاں

    تاج نستعلیق کے ذریعہ تیار کی گئی دو اخباروں کی پیشانیاں:
Top