نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سچ یا سچائی لفظ پر مشتمل اشعار

    کھلا ہے جھوٹ کا بازار، آؤ سچ بولیں نہ ہو بلا سے خریدار، آؤ سچ بولیں سکوت چھایا ہے انسانیت کی قدروں پر یہی ہے موقع ء اظہار، آؤ سچ بولیں ( قتیل شفائی)
  2. گُلِ یاسمیں

    جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے از شہریار

    جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے تجھ کو رسوا نہ کیا خود بھی پشیماں نہ ہوئے عشق کی رسم کو اس طرح نبھایا ہم نے کب ملی تھی کہاں بچھڑی تھی ہمیں یاد نہیں زندگی تجھ کو تو بس خواب میں دیکھا ہم نے اے ادا اور سنائیں بھی تو کیا حال اپنا عمر کا لمبا سفر طے...
  3. گُلِ یاسمیں

    فقرے سے فقرہ ملائیے

    السلام علیکم اس لڑی میں کرنا یہ ہے کہ آپ سے پہلے محفلین نے جو فقرہ لکھا ہے۔ آپ نے اس کی مناسبت اگلا فقرہ لکھنا ہے۔ یہ بھی ضروری ہے کہ آپ اپنے فقرے میں اپنے سے پہلے والے فقرے کا کم سے کم ایک لفظ استعمال کریں۔ جیسا کہ آج تیز بارش ہوئی۔ اگلے آنے والے محفلین نے اس سے اگلا فقرہ لکھنا ہے جیسے۔۔۔...
  4. گُلِ یاسمیں

    آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

    السلام علیکم گیم کچھ اس طرح ہے کہ محفلین ایک لفظ یا جملہ لکھے گا ۔ اس کو پڑھتے ہوئے آپ کے ذہن میں جو آئے، وہ لکھئیے۔ مگر جاتے جاتے اپنے بعد آنے والے محفلین کے لئے کوئی لفظ یا جملہ ضرور لکھ کر جائیے گا تا کہ سلسلہ آگے بڑھتا رہے۔ پہلا لفظ ہم لکھتے ہیں۔ کائنات
  5. گُلِ یاسمیں

    مزاج کا موسم۔۔۔۔

    السلام علیکم سب کو موقع دیا جا رہا ہے محکمہ ء موسمیات کی طرح اپنے اپنے مزاج کا موسم بتانے کے لئے۔ کرنا یہ ہے کہ آپ نے اپنے گزرے ہوئے دن کے بارے بتانا ہے کہ کل کا دن کس مزاج میں گزرا۔۔۔ اداسی تھی؟ خوشی تھی؟ غصہ تھا ؟ اور ہاں مزاج کے مطابق سمائلی لگانا بھی ضروری ہے۔ ایک بات اور۔۔۔ مزاج تو پل...
  6. گُلِ یاسمیں

    جھٹ پٹ انٹرویو

    السلام علیکم یوں تو انٹرویو کبھی بھی جھٹ پٹ نہیں ہوتا۔ مگر ایک آدھ سوال کرتے ، جواب لیتے کچھ نہ کچھ تو معلوم پڑ ہی جاتا ہے۔ اس لڑی میں کرنا یہ ہے کہ ایک ممبر سوال پوچھے گا۔ اگلا آنے والا ممبر اس کا جواب دے گا۔ اور اپنے سے بعد میں آنے والے ممبر کے لئے ایک سوال چھوڑ جائے گا۔ ہلکے پھلکے سوالات...
  7. گُلِ یاسمیں

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    السلام علیکم ایک نئی گیم شروع کرتے ہیں۔ جو کچھ اس طرح سے ہے۔ پہلا ممبر ۔۔۔ تین حرفی لفظ لکھے دوسرا ممبر۔۔۔۔چار حرفی لفظ لکھے۔ تیسرا ممبر۔۔۔۔پانچ حرفی لفظ لکھے۔ ۔۔۔تین، چار اور پانچ کا چکر چلتا رہے۔۔۔ مثال کے طور پر پہلا ممبر: دور دوسرا: وعدہ تیسرا: عمارت ایک ضروری بات کہ الفاظ کو پہلے دئیے...
  8. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ زیدی تراشیدم

    تراشیدم ایک قندیل جلائی تھی مری قسمت نے جگمگاتے ہوئے سورج سے درخشاں قندیل پہلے یوں اس نے مرے دل میں قدم رکھا تھا ریت میں جیسے کہیں دور چمکتی ہوئی جھیل پھر یہی جھیل امڈ آئی سمندر بن کر ایک پیمانے میں ہونے لگی دنیا تحلیل اک فقط میں ہی نہ تھا کُشتہء احساس ِشکست اور بھی لوگ تھےداماندہ ومجروح...
  9. گُلِ یاسمیں

    امجد اسلام امجد پاؤں سے خواب باندھ کے شام وصال کے

    پاؤں سے خواب باندھ کے شام وصال کے اک دشت انتظار کو جادہ کیے ہوئے! آنکھوں میں لے کے جلتے ہوئے موسموں کی راکھ گرد سفر کو تن کا لبادہ کیے ہوئے دیکھو تو کون لوگ ہیں؟ آئے کہاں سے ہیں! اور اب ہیں کس سفر کا ارادہ کیے ہوئے؟ اس سادہ رُوکے بزم میں آتے ہی بجھ گئے جتنے تھے اہتمام ، زیادہ کیے ہوئے...
  10. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ زیدی غزلیں نہیں لکھتے ہیں قصیدہ نہیں کہتے

    غزلیں نہیں لکھتے ہیں قصیدہ نہیں کہتے لوگوں کو شکایت ہے وہ کیا کیا نہیں کہتے اور اپنا یہی جرم کہ باوصف روایت ہم ناصحِ مشفق کو فرشتہ نہیں کہتے اجسام کی تطہیر و تقدس ہے نظر میں ارواح کے حالات پر نوحہ نہیں کہتے ہم نے کبھی دنیا کو حماقت نہیں سمجھا ہم لوگ کبھی غم کو تماشا نہیں کہتے انسان...
  11. گُلِ یاسمیں

    امجد اسلام امجد میں ازل کی شاخ سے ٹوٹا ہوا

    میں ازل کی شاخ سے ٹوٹا ہوا پھر رہا ہوں آج تک بھٹکا ہوا دیکھتا رہتا ہے مجھ کو رات دن کوئی اپنے تخت پر بیٹھا ہوا چاند تارے دور پیچھے رہ گئے میں کہاں پر آگیا اڑتا ہوا بند کھڑکی سے ہوا آتی رہی ایک شیشہ تھا کہیں ٹوٹا ہوا کھڑکیوں میں، کاغذوں میں، میزپر سارے کمرے میں ہے وہ پھیلا ہوا اپنے...
  12. گُلِ یاسمیں

    امجد اسلام امجد چاند کے ساتھ کئی درد پرانے نکلے

    چاند کے ساتھ کئی درد پرانے نکلے کتنے غم تھے جو ترے غم کے بہانے نکلے فصل گل آئی، پھر اک بار اسیران وفا اپنے ہی خون کے دریا میں نہانے نکلے ہجر کی چوٹ عجب سنگ شکن ہوتی ہے دل کی بے فیض زمینوں سے خزانے نکلے عمر گذری ہے شبِ تار میں آنکھیں ملتے کس افق سے مرا خورشید نہ جانے نکلے! کوئے قاتل...
  13. گُلِ یاسمیں

    اسکین دستیاب قصہ ء اگر گل

    قصہ ء اگر گل فارسی زبان میں لکھا گیا ایک قصہ ہے جس کو اردو زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ قصہ ء اگر گل۔۔۔۔ گفتگو دھاگہ لنک گفتگو دھاگہ ریختہ ربط قصہ ء اگر گل۔۔۔۔ ریختہ لنک قصہ اگرگل گوگل ڈاکس صفحات کی تقسیم ریختہ کے حساب سے ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    قصہ ءاگر گُل۔۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    قصہ ء اگر گل فارسی زبان میں لکھا گیا ایک قصہ ہے جس کو اردو زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ کتاب متن کا دھاگہ اسکین دستیاب۔۔۔قصہ ء اگر گل ریختہ ربط قصہ ء اگر گل۔۔۔۔ ریختہ لنک گوگل ڈاکس صفحات کی تقسیم ریختہ کے حساب سے ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    پروف ریڈ اول نو طرز مرصع

    نوطرزمرصع میں قلم بند کی گئی داستان چار درویشوں کی کہانی ہے۔ اس داستان کو تحسین نے ایک سفر کے دوران اپنے کسی ہم سفر کی زبان سے سنا تھا۔ قصہ سننے کے بعد تحسین کے دل میں یہ بات پیدا ہوئی کہ اسے کیوں نہ اپنی زبان میں لکھاجائے۔ اسی خیال کے پیش نظر اردو کی معرکۃ الآراء،یہ داستا ن وجو میں آئی۔...
  16. گُلِ یاسمیں

    نو طرزِ مرصع ۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    نوطرزمرصع میں قلم بند کی گئی داستان چار درویشوں کی کہانی ہے۔ اس داستان کو تحسین نے ایک سفر کے دوران اپنے کسی ہم سفر کی زبان سے سنا تھا۔ قصہ سننے کے بعد تحسین کے دل میں یہ بات پیدا ہوئی کہ اسے کیوں نہ اپنی زبان میں لکھاجائے۔ اسی خیال کے پیش نظر اردو کی معرکۃ الآراء،یہ داستا ن وجو میں آئی۔ کتاب...
  17. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد سید عاطف علی بھائی۔۔۔ مبارک ہو

    تاخیر کے لئے معذرت لیکن اگلے سنگِ میل پر ہم پہلے ہی سے مبارکباد دینے کو منتظر بیٹھے ہیں۔ بس آپ چائے سے لطف اندوز ہوتے پہنچنے کی کیجئیے۔ تیر کے نشان سمت بتانے میں معاون ہوں گے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ 13 ( 15 نومبر)

    السلام علیکم اردو محفل کے محفلینو۔۔ بہت دن کے بعد دل چاہا کہ کچھ شئیر کیا جائے۔ یہ رہا ہمارا پہلا گلاب۔۔۔
Top