فقرے سے فقرہ ملائیے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
اس لڑی میں کرنا یہ ہے کہ آپ سے پہلے محفلین نے جو فقرہ لکھا ہے۔ آپ نے اس کی مناسبت اگلا فقرہ لکھنا ہے۔
یہ بھی ضروری ہے کہ آپ اپنے فقرے میں اپنے سے پہلے والے فقرے کا کم سے کم ایک لفظ استعمال کریں۔
جیسا کہ

آج تیز بارش ہوئی۔

اگلے آنے والے محفلین نے اس سے اگلا فقرہ لکھنا ہے جیسے۔۔۔

بارش کی وجہ سے پانی سڑکوں پر اکٹھا ہو گیا۔

اور اسی طرح اگلے محفلین کو اوپر والے فقرے سے کوئی سا لفظ لے کر بات کو آگے بڑھانا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ساری تحریکوں نے عوام کے لئے جا بجا گڑھے کھود دئیے ہیں تاکہ غریب عوام گریں تو اُٹھ نہ سکیں ۔🥲🥲🥲🥲🥲
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یاد میں گم نہیں بلکہ ان کے حضور ویڈیو کال پر موجود ہوں 😊
بیک گراؤنڈ میں کون سا گانا چل رہا ہے ان کی طرف۔۔۔
تیرے چہرے سے نظر نہیں ہٹتی نظارے ہم کیا دیکھیں
بھابی کو یاد کرواتے رہئیے گا کہ چولہے پر ہانڈی رکھی ہے۔
 
Top