فقرے سے فقرہ ملائیے

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جدائی بہت تڑپانے والا احساس ہے۔۔۔

محبت میں جدائی کا مزا مضطرؔ نہ جانے دوں
وہ بلبل ہوں کہ گل پاؤں تو پتا درمیاں رکھوں
آپکی نذر
جدائی اور وصل وہ مزے ہیں جب حاصل نہ ہوں تو ان کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
انجانے میں کہاں آپ تو جان بوجھ کر کرتی ہیں۔
اب یہ علم نہیں کہ میرے بال گر رہے ہیں یا میری پیشانی کشادہ ہوتی جا رہی ہے 🤓
پیشانی کشادہ ہونے سے ایک مسئلہ ہو جائے گا۔
آپ کو معلوم ہی نہیں پڑے گا کہ منھ کہاں تک دھونا ہے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top