نو طرزِ مرصع ۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نوطرزمرصع میں قلم بند کی گئی داستان چار درویشوں کی کہانی ہے۔ اس داستان کو تحسین نے ایک سفر کے دوران اپنے کسی ہم سفر کی زبان سے سنا تھا۔ قصہ سننے کے بعد تحسین کے دل میں یہ بات پیدا ہوئی کہ اسے کیوں نہ اپنی زبان میں لکھاجائے۔ اسی خیال کے پیش نظر اردو کی معرکۃ الآراء،یہ داستا ن وجو میں آئی۔

کتاب متن کا دھاگہ

اسکن دستیاب ۔ نو طرز مرصع

ریختہ ربط
نو طرز مرصع ۔ ریختہ لنک

گوگل ڈاکس ربط

نو طرزِ مرصع۔۔۔۔ گوگل ڈاکس
صفحات کی تقسیم ریختہ کے صفحات کے حساب سے ہے۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صفحات تقسیم
گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔1 تا 10 (مکمل) ربط
گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔11 تا 15 (مکمل) ربط
گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔16 تا 25 (مکمل) ربط
گُلِ یاسمیں: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔۔26 تا 35
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

الف عین

لائبریرین
اس کی پروف ریڈنگ تھوڑی سی بچی ہے، ریختہ میں دیکھنے کی کوشش کروں گا تاکہ چھوٹے ہوئے الفاظ حتی الامکان درست کرسکوں، پھر مفت کتب میں بھی شامل کر دوں گا، اور
ممکن ہوا تو گوگل ڈاکس میں بھی۔ ویسے آج کل مفت کتب میں پلین ٹیکسٹ فائل بھی شامل کرنی شروع کر دی ہے
 
Top