لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
ایک نئی گیم شروع کرتے ہیں۔ جو کچھ اس طرح سے ہے۔

پہلا ممبر ۔۔۔ تین حرفی لفظ لکھے
دوسرا ممبر۔۔۔۔چار حرفی لفظ لکھے۔
تیسرا ممبر۔۔۔۔پانچ حرفی لفظ لکھے۔

۔۔۔تین، چار اور پانچ کا چکر چلتا رہے۔۔۔

مثال کے طور پر
پہلا ممبر: دور
دوسرا: وعدہ
تیسرا: عمارت

ایک ضروری بات
کہ الفاظ کو پہلے دئیے جانے والے الفاظ ہی سے کوئی حرف چننے کی پابندی ہٹا دی گئی ہے
مگر یہ ضروری ہے کہ
دیے جانے والے الفاظ کا کسی نہ کسی طرح سے آپس میں تعلق ہو۔
جیسا کہ
علم سے
کتاب ، عالم، معلم، معلمہ، معلوم، معلومات،
 
آخری تدوین:
Top