نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    شہیدِ محفل

    السلام علیکم
  2. گُلِ یاسمیں

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں جیسے صدیاں بیت گئیں گھڑیاں تو خیر نہیں تھیں۔۔۔ گھنٹے تھے لمبے لمبے۔۔۔ جو 60 منٹ سے بھی زیادہ منٹ کے لگ رہے تھے۔۔۔ اور گھنٹے بڑھ کے دن کو دورانیہ بھی مکمل کر گئے۔۔ پھر ایک اور پورا دن۔۔ اف ۔۔ کتنا مس کیا نا ہم نے محفل کو۔ اتنی دیر میں ہمارے دو سو مراسلات تو ہو ہی جانے...
  3. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

    یہ ٹورنامنٹ گیم نمبر 4 کا دوسرا حصہ ہے۔ آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے سید عاطف علی بھائی اور زیک بھائی کے درمیان۔ عاطف بھائی ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اورزیک بھائی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔ جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔ دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر...
  4. گُلِ یاسمیں

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    السلام علیکم گذارش ہے کہ محفل میں آنے والوں سے تعارف حاصل کرنا محفلین کا حق ہے۔ اور یہ آپ پر فرض ہے۔ ہاں تو بتائیے کچھ اپنے بارے۔ :LOL: سندھی دوست کے علاوہ۔۔۔ ان کا تذکرہ بہت سن لیا ۔ اسد علی رانا ۔۔۔۔ اس لڑی کے تعاقب میں ناک کی سیدھ میں تشریف لے آئیے اب۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 19 ( 30 جولائی)

    آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی اور علی وقار بھائی کے درمیان۔ راحل بھائی ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اوروقار بھائی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔ جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔ دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔ محمد...
  6. گُلِ یاسمیں

    فوری مدد کی ضرورت

    نہ جی غلط سمجھے آپ۔۔۔ یہ "بھیڑیا آیا ، بھیڑیا آیا" جیسی مدد کی پکار ہر گز نہیں ہے ۔ اب آ ہی گئے ہیں تو سمندر خالی کرنے میں ہماری مدد کیجئیے۔۔۔ چاہے جال لگائیے، مچھلیا ںپکڑئیے اور سمندر خالی کر دیجئیے۔ یا دعاؤں کا چھاتا ہمارے سر پہ تان دیجئیے۔۔۔۔ مگر ہمیں "اس" کی تلاش میں مدد کر دیجئیے۔ جس نے...
  7. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔12 (26 جولائی)

    السلام علیکم لیجئیے دیکھئیے پیچ ورک جو آج کل ہم سکھا رہے ہیں۔ دلچسپ کام ہے۔ وقت گزاری کے لئے بھی۔۔ اور سٹریس ڈپریشن وغیرہ سے دور رکھنے کے لئے بھی۔ ہمارے لئے بہت مددگار رہا تھا یہ کام اس لئے اب ہم رضاکارانہ طور پر یہ خدمت سرانجام دے رہے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

    آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے عثمان بھائی اور علی وقار بھائی کے درمیان۔ وقار بھائی ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اورعثمان بھائی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔ جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔ دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔ محمد عبدالرؤوف بھائی ہمارے ساتھ...
  9. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 15 (23 جولائی)

    آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے عثمان بھائی اور علی وقار بھائی کے درمیان۔ عثمان بھائی ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اوروقار بھائی بھائی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔ جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔ دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔ محمد عبدالرؤوف بھائی ہمارے...
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیے کروشیا سیکھیں

    السلام علیکم سیما علی آپا سے کئے وعدہ کے مطابق ہم کروشیا سکھا رہے ہیں۔ تبصرہ کا انتظار رہے گا۔ اور ہاں یہ کام صرف خواتین سے منسوب نہیں ہے۔۔۔ بھائی لوگ بھی بخوبی اس ہنر میں طاق ہو سکتے ہیں۔ خاصا دلچسپ کام ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں ۔۔11 (23 جولائی)

    کوئی کام رہ نہ جائے۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  12. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں 10 ( 22 جولائی)

    لیجئیے ہم پھر سے آ گئے ایک شاہکار دکھانے۔۔۔ اور تعریف سننے۔ زبردستی کی نہیں ، کیونکہ جتنی محنت سے ہم نے یہ جیولری بکس بنایا ہے گتے، پیپر، فوم اور گوند کی مدد سے۔ حق بنتا ہے کہ تعریف کی جائے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سات ڈیجیٹل محفلین

    پہلے تو وہ سات محفلین اپنا نام درج کرائیں جو اس میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ تا کہ سید عاطف علی بھائی اپنی مرضی سے آخری رائے دے سکیں۔ حصہ لینے والوں کے پاس اصلی والے نوٹ ہونا ضروری نہیں۔ کسی بھی ملک کی کرنسی سے کام چل جائے گا۔ البتہ جو محفلین اس ڈیجیٹل بھینسے میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں ، انھیں...
  14. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 14 (18 جولائی)

    آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے زیک بھائی اور فہد اشرف بھائی کے درمیان۔ فہد اشرف بھائی ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اورزیک بھائی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔ جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔ دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔ محمد عبدالرؤوف بھائی ہمارے ساتھ...
  15. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ لڑی برائے نتائج کسوٹی ٹورنامنٹ

    کسوٹی ٹورنامنٹ شروع ہو چکے ہیں۔ 10 ٹیمیں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہیں۔ ہر روز کے نتائج یہاں شئیر کئیے جائیں گے۔ اگر آپ محفلین میں سے کسی کو کسوٹی کھیلنے سے دلچسپی ہو تو پیغام دیجئیے۔ کوئی سوال یا مشورہ ہو تو بھی دیجئیے۔ تبصرہ کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر آئیے۔ تبصرہ
  16. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 13( 17 جولائی)

    آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے زیک بھائی اور فہد اشرف بھائی کے درمیان۔ زیک بھائی ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اور فہد اشرف بھائی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔ جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔ دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔ محمد عبدالرؤوف بھائی ہمارے ساتھ...
  17. گُلِ یاسمیں

    تلاش کیجئیے

    ایک ڈیڑھ مہینے پہلے تک تو یہیں کہیں تھی جیسا کہ پہلی تصویر میں نظر آ رہی ہے۔ اس کے بعد اخروٹ کا درخت پتوں سے بھر گیا۔ پھر اس پر اخروٹ بھی لگے۔ لیکن وہ کہاں رہ گئی؟ ہمیں تو نہیں نظر آتی۔ کہیں پتوں میں چھپی دکھائی دے تو بتائیے گا۔ تا کہ ہم محتاط رہیں۔ سمجھ تو گئے نا ہم جس کی بات کر رہے ہیں وہ...
  18. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

    السلام علیکم کسوٹی نمبر 12 شروع ہونے کو ہے۔ آج ایک سوچی ہوئی شخصیت کے ساتھ تشریف فرما ہوں گے سید عاطف علی بھائی۔ اور کسوٹی پینل میں زیک بھائی عثمان بھائی علی وقار بھائی فہد اشرف بھائی شامل ہیں۔ پاکستان ٹائم شام 6 بجے کسوٹی شروع ہو گی۔ دیکھئیے آج کی گیم کیسی رہے۔ امیدیں دونوں طرف سے ہیں۔...
  19. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 11 (13 جولائی)

    السلام علیکم کسوٹی نمبر 11 شروع ہونے کو ہے۔ آج ایک شخصیت کے ساتھ علی وقار بھائی تشریف لا رہے ہیں۔ دیکھتے ہیں کہ آج کی کسوٹی پینل والوں کے حق میں کیسی ثابت ہوتی ہے۔ پینل میں شامل ہیں عثمان بھائی محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی زیک بھائی سید عاطف علی بھائی فہد اشرف بھائی
  20. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں نمبر 9 (13 جولائی)

    خوبصورت مناظر آنکھوں میں بس جاتے ہیں۔ اور تصویری شکل دینے کے لئے انھیں کینوس پہ اتار لیا جائے تو یادگار بن جاتے ہیں۔ ہماری ایک چھوٹی سی کوشش ۔۔۔ شئیر کر رہے ہیں۔ امید ہے پسند آئے گی۔
Top