سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 12 ( 14 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
السلام علیکم
کسوٹی نمبر 12 شروع ہونے کو ہے۔ آج ایک سوچی ہوئی شخصیت کے ساتھ تشریف فرما ہوں گے سید عاطف علی بھائی۔
اور کسوٹی پینل میں
زیک بھائی
عثمان بھائی
علی وقار بھائی
فہد اشرف بھائی شامل ہیں۔
پاکستان ٹائم شام 6 بجے کسوٹی شروع ہو گی۔
دیکھئیے آج کی گیم کیسی رہے۔ امیدیں دونوں طرف سے ہیں۔

تبصرہ کی لڑی الگ سے ہے۔
 
علی وقار

محفلین

جی بہتر۔ پینل تیار ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب تک 3 سوال ہو چکے ہیں۔ چوتھے کا جواب عاطف بھائی کی فیاضی سے حوصلہ افزائی میں مل گیا ہے لیکن اسے شمار نہیں کیا جائے گا۔
 
Top