سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
66a4a145-d62c-4fd5-9e78-f807613ddfab-bismillah.gif

یہ ٹورنامنٹ گیم نمبر 4 کا دوسرا حصہ ہے۔
آج کی کسوٹی میں مقابلہ ہے سید عاطف علی بھائی اور زیک بھائی کے درمیان۔
عاطف بھائی ایک شخصیت سوچ کر آئے ہیں اورزیک بھائی 20 سوالات کر کے اس شخصیت تک پہنچنے کی کوشش کریں گے۔
جیتنے والے کو 1 پوائینٹ ملے گا۔
دونوں ٹیمز اپنے ساتھ کسی بھی دوسرے ممبر کو شامل کر سکتی ہیں۔
محمد عبدالرؤوف بھائی ہمارے ساتھ کسوٹی میں میزبان ہیں ۔
گیم اٹلانٹا 8 بجے اور سعودیہ 3 بجے شروع کی جانی تھی لیکن کسی بھائی کی ضد کی وجہ سے لیٹ ہو گئی۔

ٹورنامنٹ گیم نمبر 4 کا پہلا حصہ کھیلا جا چکا ہے جس میں عاطف بھائی نے زیک بھائی کی سوچی ہوئی شخصیت بوجھ کر ایک پوائینٹ حاصل کیا ہے۔
تبصرہ کے لئے الگ سے لڑی ہے۔ اس لڑی میں صرف کھیلنے والے ہی سوال جواب لکھیں گے۔


کسوٹی کا لنک یہاں ہے۔

نتائج کے لئے یہاں کلک کیجئیے
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
پہلی پوسٹ میں صرف یو ٹی سی اور دونوں کھیلنے والوں کے مقامی وقت کا ذکر ہو گا ورنہ گیم نہیں ہو گی
اچھا تو یہ آئیڈیا تھا چھم چھم روکنے کا ۔ ویسے برا نہیں ! ۔
بیٹا اسے ریاض 3 بجے ہی کردو ۔ افتتاحی مراسلے میں
چھم چھم کی فکر نہ کرو یہ اپنے وقت پر ہو گی اسے کوئی نہیں روک سکتا ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وقت والی بات میں تدوین کر دی گئی۔۔۔ اب کوئی روندیاں شوندیاں نہیں چلنے والی۔
گیم شروع کی جائے ۔ شکریہ
 
Top