سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 20 ( 6 اگست )

سید عاطف علی

لائبریرین
کسوٹی کو اب سالگرہ کے ٹیگ سے باہر لے جائیں۔ کسوٹی کے کھیل کے محفل میں الگ سے شناخت ہونی چاہیے، نہ کہ سالگرہ کا ٹیگ ساتھ لگا رہے۔
اٹھارہ کسوٹیاں شاید سالگرہ یعنی جولائی کے اندر ہوئیں ۔ اب باقی محض کھیل ہے ۔
 

علی وقار

محفلین
اٹھارہ کسوٹیاں شاید سالگرہ یعنی جولائی کے اندر ہوئیں ۔ اب باقی محض کھیل ہے ۔
جی ہاں، حالانکہ سالگرہ کے ساتھ ایک آدھ آزمائشی کسوٹی بھی چل سکتی تھی۔ :) اب شاید سالگرہ کے اثر سے نکل جانے کا موزوں وقت ہے کہ یوں کسوٹی کی انفرادیت قائم رہے گی۔ :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کسوٹی کو اب سالگرہ کے ٹیگ سے باہر لے جائیں۔ کسوٹی کے کھیل کی محفل میں الگ سے شناخت ہونی چاہیے، نہ کہ سالگرہ کا ٹیگ ساتھ لگا رہے۔
کسوٹی نمبر یہی آگے بڑھیں گے البتہ ٹیگ میں صرف "کسوٹی"
اس طرح ٹھیک ہے نا؟
 

علی وقار

محفلین
کسوٹی نمبر یہی آگے بڑھیں گے البتہ ٹیگ میں صرف "کسوٹی"
اس طرح ٹھیک ہے نا؟
جی ہاں۔ یہ ٹھیک ہے۔
اگلی گیم میں محمد شکیل خورشید بھائی کو بلاتے ہیں۔ ان کے ساتھ کون آئے گا آپ میں سے؟
کیا کہتے ہیں آپ علی وقار بھائی ، فہد اشرف بھائی ، محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی
شکیل بھائی کے ساتھ اگر کوئی دستیاب نہ ہو سکا تو میں بخوشی اپنی خدمات پیش کر دوں گا۔ نام کی منظوری عاطف بھائی اور موڈریٹرز یعنی آپ اور عبدالروؤف بھائی سے لے لوں گا۔
 
Top