سات ڈیجیٹل محفلین

گُلِ یاسمیں نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 18, 2021

  1. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,576
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    [​IMG]
    پہلے تو وہ سات محفلین اپنا نام درج کرائیں جو اس میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں۔ تا کہ سید عاطف علی بھائی اپنی مرضی سے آخری رائے دے سکیں۔
    حصہ لینے والوں کے پاس اصلی والے نوٹ ہونا ضروری نہیں۔ کسی بھی ملک کی کرنسی سے کام چل جائے گا۔
    البتہ جو محفلین اس ڈیجیٹل بھینسے میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں ، انھیں اپنی اس خواہش کی وجہ بتانی ہو گی۔
    دوسری اہم بات یہ کہ ہر ایک کو اپنا قصائی ساتھ لانا ہو گا۔ تا کہ دوسرے قصائیوں پر بھروسہ کر کے کسی بھی قسم کی بدگمانی کا احتمال نہ رہے۔
    رقم ایڈوانس میں دینا ہو گی۔
    اس نایاب بھینسے کی قیمت کا ہمیں خود اندازہ نہیں ہے ۔ اس لئے ماہرین کو بلا لیتے ہیں۔
    ہاں تو محفلیں۔۔ آپ میں سے جو کوئی اس کی قیمت متعین کرسکتا ہے، آگے بڑھے اور یہ کام سر انجام دے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • زبردست زبردست × 1
  2. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,576
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    • زبردست زبردست × 3
  3. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,775
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    حصہ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہو گا ۔ لہذا جلدی کیجیئے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,775
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کسوٹی والوں کو ترجیح دی جائے گی ۔ خصوصی پیشکش ۔
     
    • متفق متفق × 1
  5. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,576
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ہمیں تو بس اجرت کے طور پر دونوں سینگ دے دیجئیے گا کیونکہ ہم اکثر "آ بیل مجھے مار " کے مقولے پر عمل کرنے پہ مجبور رہتے ہیں تو ان سینگوں سے اپنا دفاع تو کریں گے ہی مگر بیل کے سینگ بھی اکھاڑ ہی دیں گے۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,576
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    آواز لگائیے پھر کسوٹی والوں کو

    سپیشل آفر۔۔
     
    • متفق متفق × 2
  7. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,576
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    زیک بھائی۔۔۔۔ کہاں ہیں آپ۔
    علی وقار بھائی ۔۔ عاطف بھائی اسپیشل آفر کے ساتھ آئے ہیں۔
     
  8. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,576
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,576
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    عاطف بھائی۔۔۔ ہمارا تو گلا سوکھ گیا آواز لگا لگا کر۔۔۔ بہت محنت کا کام ہے۔
    اجرت تھوڑی اور بڑھائیے۔
    سینگوں کے ساتھ ساتھ دُم بھی دینی ہو گی اجرت میں۔
    منظور؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,775
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ارے بٹیا ! یہ کونسے فہد صاحب کو ٹیگ کر دیا ۔ یہ ڈیجیٹل بھینسے میں حصے داری کی آفر کو کوالیفائی نہیں کرتے ۔
    فہد اشرف بھائی ہیں وہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,775
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    چلو منظور ہے بلکہ کھُر بھی لے لینا بونس میں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,576
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    جی بھائی اب درست کر دیا۔
    دراصل ہم سوچنے لگ گئے تھے کہ صرف سینگ اجرت کے لئے بہت کم ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,576
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ان سے کیا "کھڑاویں" بن پائے گی؟
    ایسا ہو جائے تو ٹھیک۔۔ ورنہ انھیں بھی بیچ دیجئیے ۔
     
    • زبردست زبردست × 2
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,775
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    چرم قربانی کے لیے کوئی درخواست آئے تو ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,816
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ون سوّنے کم شروع کر لیندی اے کُڑی۔ :p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,576
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    محفل میں ہمارے ایک اور بھائی بھی ہیں جو کسوٹی میں تو موجود نہیں لیکن ہمارے ساتھ "محفل دا پنڈ " میں ہوتے ہیں کبھی کبھی۔
    انھیں بھی ڈیجیٹل آفر دیجئیے نا ۔
    ہم بلائیں عبدالقیوم چوہدری بھائی آئیے ذرا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,816
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سات حصوں کی کیا ضرورت ہے ؟ آپ دونوں آپس میں بانٹ لیجیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,576
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اس لڑی میں تو کم سے کم مشکل الفاظ نہ بولیں۔۔۔ کوئی مطلب سمجھانے والاموجود نہیں اس وقت۔

    ہمیں تو اس کا مطلب چمڑا لگا۔
     
    • متفق متفق × 2
  19. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,816
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ڈیجیٹل قربانی ڈیجیٹل کسوٹی والوں کو ہی پھبتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,576
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ہمیں تو بس سینگ اور دم چاہئیے۔

    باقی سات محفلین رقم دے کر خرید لیں گے نا۔ اب ہم دو بہن بھائی ساے کا سارا تو نہیں لے سکتے نا۔۔ جیب بھی تو دیکھنی ہے نا اپنی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر