میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

سید عاطف علی

لائبریرین
سید عاطف علی یہ لڑی شاعری اور مصوری میں کیوں ہے؟ اسے منتقل کروائیں کسی بہتر زمرے میں تاکہ ہم بھی دیکھ سکیں
مصوری اور آرٹ ہی ہے اس میں اور ہے کیا ؟
زمرہ کیا مناسب ہو گا اس لحاظ سے ؟ محفل کے مُدَراء سے پوچھتا ہوں ۔ :)
محمد تابش صدیقی
محمد خلیل الرحمٰن
برادران گرامی ۔
 

زیک

مسافر
مصوری اور آرٹ ہی ہے اس میں اور ہے کیا ؟
زمرہ کیا مناسب ہو گا اس لحاظ سے ؟ محفل کے مُدَراء سے پوچھتا ہوں ۔ :)
محمد تابش صدیقی
محمد خلیل الرحمٰن
برادران گرامی ۔
مشاغل یا تصاویر کے زمرے بہتر ہیں۔ یہ زمرہ تو بیکار شاعری کے بیک گراؤنڈ میں unrelated تصویر والا ہے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
تصاویر کا مین زمرہ ہے جہاں آپ پوسٹ کر سکتے ہیں۔
جی ہاں واقعی ، لیکن اب میں مدیروں سے درخواست کر دیتا ہوں کہ وہ اسے "تصاویر" میں منتقل کر دیں ۔

ساتھ ہی اس لڑی کو بھی ۔

بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل

محمد تابش صدیقی
محمد خلیل الرحمٰن
برادران گرامی ۔
 
جی ہاں واقعی ، لیکن اب میں مدیروں سے درخواست کر دیتا ہوں کہ وہ اسے "تصاویر" میں منتقل کر دیں ۔

ساتھ ہی اس لڑی کو بھی ۔

بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل

محمد تابش صدیقی
محمد خلیل الرحمٰن
برادران گرامی ۔
اسے تصاویر میں منتقل کر دیا ہے۔
مشاغل والی لڑی مشاغل والے زمرہ میں شامل کر دیتا ہوں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
اچھا تو مدراء مدیر کی جمع ہے۔ پہلے مجھے لگا یہ وہ لوگ ہیں جن کی قوت مدرکہ بہت فعال ہوتی ہے :ROFLMAO:
اس کی جمع سالم اور مکسّر دونوں مستعمل ہیں ۔ :)
البتہ محفل میں ان کے لیے فرائض منصبی کی ادائیگی کے لیے قوت مدرکہ بہت فعال ہونی انتہائی ضروری ہے :ROFLMAO:[/QUOTE]
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بقرعید کے لیے ایک ڈیجیٹل بھینسا یا بیل

سات محفلین اس میں حصہ ڈال سکتے ہیں اگر چاہیں تو لیکن قصائی کا انتظام خود کریں ۔

WuzL588.jpg
 
آخری تدوین:

مومن فرحین

لائبریرین
فرحین بہنا کیسی ہو، کہاں ہو، اور آپ کی طرف کیسے حالات ہیں؟

تھینک یو فرحین بٹیا ۔

اللّه کا شکر ہے اچھی ہوں بھائی ۔۔۔۔
انکل آپ ذرا بتانے میں میری مدد کریں نا کہ کیوں مصروف ہو گئی ہوں ۔۔۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
انکل آپ ذرا بتانے میں میری مدد کریں نا کہ کیوں مصروف ہو گئی ہوں ۔۔۔۔
بھئی فرحین بیٹا ہم دراصل آپ کو سالگرہ کی سرگرمیوں میں بہت مس کر رہے تھے ۔
اور آپ گھریلو مصروفیات اور مسائل میں بہت مگن ہو گئی تھیں ۔
محمد عبدالرؤوف بھیا اور گُلِ یاسمیں بٹیا نے سالگرہ کے کھیلوں کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے ۔ ہم آج کل مل کے کسوٹی کھیلتے ہیں آپ بھی شریک ہو جائیے گا جیسے جیسے فرصت ملے ۔
 
Top