میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

نور وجدان

لائبریرین
اس ویک اینڈ کا ایک تازہ ڈیجیٹل ارٹ کا فن پارہ ۔ شمشاد بھائی سے مناسبت رکھتا ہوا !!! :)

zNUBArz.jpg
آپ اس کے ٹٹوریل بنا سکتے؟
 
آپ اس کے ٹٹوریل بنا سکتے؟
ارے نور بٹیا یہ تو مشکل کام ہے ۔اور وہ بھی مجھ جیسے اناڑی کے لیے ۔ البتہ یہ کہہ سکتا ہوں کہ سکیچ نام کی اینڈرائیڈ ایپ پر بناتا ہوں ۔ باقی ایپ میں برش اور پینسل ٹولز وغیرہ موجود ہیں ۔ لیکن میں سٹائلس پین کی مدد سے سکیچنگ کرتا ہوں ۔ ہاتھ سے شاید اتنا ممکن نہ ہو ۔
 
جاسمن

مدیر

یہ مراسلہ پڑھتے ہی میں نے بھی ایپ انسٹال کی۔ پر بزرگوں کا ایک قول۔
جس کا کام، اسی کو ساجھے:)
 
نور وجدان

لائبریرین
ارے نور بٹیا یہ تو مشکل کام ہے ۔اور وہ بھی مجھ جیسے اناڑی کے لیے ۔ البتہ یہ کہہ سکتا ہوں کہ سکیچ نام کی اینڈرائیڈ ایپ پر بناتا ہوں ۔ باقی ایپ میں برش اور پینسل ٹولز وغیرہ موجود ہیں ۔ لیکن میں سٹائلس پین کی مدد سے سکیچنگ کرتا ہوں ۔ ہاتھ سے شاید اتنا ممکن نہ ہو ۔
کسر نفسی ہے آپ کی ورنہ کیا زبردست فنکار ہیں آپ ♥ کمال ♥ آپ کو تو پہلے بھی فین تھی مزید ہوگئی ہوں ♥
جو بھی ہے، فن تو فن ہے ... میں نے کسی ایپ سے کوشش کی تھی، مجھ سے تو نہیں بنا چند سال قبل
.. اس لیے کہا آپکو ... آپ کو اسکرین ریکارڈر ایپ کرنی پڑی گی بس .. ویسے آپ کی مرضی ♥
 
سیما علی

لائبریرین
ارے نور بٹیا یہ تو مشکل کام ہے ۔اور وہ بھی مجھ جیسے اناڑی کے لیے ۔ البتہ یہ کہہ سکتا ہوں کہ سکیچ نام کی اینڈرائیڈ ایپ پر بناتا ہوں ۔ باقی ایپ میں برش اور پینسل ٹولز وغیرہ موجود ہیں ۔ لیکن میں سٹائلس پین کی مدد سے سکیچنگ کرتا ہوں ۔ ہاتھ سے شاید اتنا ممکن نہ ہو ۔
بھیا آپ اندر فن اور فنکار دونوں موجود ہیں اور ہمارے بھیا اناڑی کبھی بھی نہیں ہوسکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
میم الف

محفلین
ماشا٫اللہ عاطف صاحب
آپ عاطف ہیں اور ایسے فن پاروں سے تمام ناظرین کا دل اپنی طرف معطوف کرتے ہیں۔
ہر فن پارہ بہت خوب صورت ہے۔
اِنھیں دیکھنے کے بعد ہم اِس تاکید پہ عمل نہیں کر سکتے:
مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں۔
 
Top