1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

سید عاطف علی نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 9, 2015

  1. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    3,950
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ماشاء اللہ، ماشاء اللہ! اللہ تعالیٰ دین و دنیا کی فلاح نصیب فرمائے ، ماں باپ کے دل کی ٹھنڈک بنائے رکھے!
    عاطف بھائی ، بٹیا کو میری طرف سے بہت بہت شاباش دیجئے ۔ اللہ کرے کہ سمندِ فن رہے یونہی ہمرکابِ صبا !
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,745
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایک سیب کا نمونہ کافی پرانا نظر آیا ۔

    ڈیجیٹل آرٹ ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,658
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مریم بٹیا کے لئیے ڈھیروں دعائیں۔۔بہت سارا پیار :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,745
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    لاک ڈاؤں کے دنوں کا ایک کوّا

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,745
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    آج کا ایک تازہ فن پارہ ۔
    اینڈرائیڈ ڈیجیٹل پینٹنگ ۔

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 20, 2020
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,658
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہترین مصرف لاک ڈاؤن کا ۔۔اعلیٰ تخلیق ۔۔۔
    ڈھیر ساری دعائیں ۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,658
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خوب صورت خوب صورت
    :star2::star2::star2::star2::star2:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,745
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اینڈرائیڈ آرٹ ۔ سکیچ ۔

    [​IMG] نیندرتھل کی ۔ ہجرت ۔
     
    آخری تدوین: ‏مئی 30, 2021
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بہت ساری دعائیں ہماری بھتیجی کے لئے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بہت زبردست عاطف بھائی۔
    واقعی میں ہجرت ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,745
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    تھینک یو گل بٹیا ۔ ایک دھاگا بچوں کے فن پاروں کا بھی ہونا چاہیئے ۔
     
    • متفق متفق × 1
  12. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    عاطف بھائی ہماری قسمت اچھی کہ اس لڑی پر نظر پڑی ورنہ ہم اتنے خوبصورت شاہکار دیکھنے سے محروم رہ جاتے۔

    بہت ہی زبردست
    خوش رہئیے ہمیشہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    جی بالکل ہونا چاہئیے۔
    کیوں نہیں لگایا ابھی تک؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,745
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایک نمونہ بس یونہی ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  15. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بہت اعلیٰ عاطف بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    23,634
    اللہ اللہ کیا ہی عمدہ شاہکار ہے ماشاءاللہ!
    سلامت رہیں ہاتھ اور ذہن کی خوبصورتی۔
     
    آخری تدوین: ‏مئی 31, 2021
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,745
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شکریہ پذیرائی کے لیے بٹیا گُلِ یاسمیں ! خوش رہیں ۔ اور بہت جلد صحتیاب ہوں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  18. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    آمین ثم آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سید عاطف علی

    سید عاطف علی مدیر

    مراسلے:
    13,745
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اس ویک اینڈ کا ایک تازہ ڈیجیٹل آرٹ کا فن پارہ ۔ شمشاد بھائی سے مناسبت رکھتا ہوا !!! :)

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏جون 20, 2021
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  20. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    12,372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بہت زبردست عاطف بھائی۔
    ماشاء اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر