میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
ایک فن پارہ ہماری بیٹی نے بھی بنا بھیجا تھا ۔ سوچا یہیں لگا دوں ۔
نہ جانے کہاں گھوڑا دوڑائے جارہی ہے ۔
ماشاء اللہ، ماشاء اللہ! اللہ تعالیٰ دین و دنیا کی فلاح نصیب فرمائے ، ماں باپ کے دل کی ٹھنڈک بنائے رکھے!
عاطف بھائی ، بٹیا کو میری طرف سے بہت بہت شاباش دیجئے ۔ اللہ کرے کہ سمندِ فن رہے یونہی ہمرکابِ صبا !
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ایک سیب کا نمونہ کافی پرانا نظر آیا ۔

ڈیجیٹل آرٹ ۔

KNR44eQ.jpg
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عاطف بھائی ہماری قسمت اچھی کہ اس لڑی پر نظر پڑی ورنہ ہم اتنے خوبصورت شاہکار دیکھنے سے محروم رہ جاتے۔

بہت ہی زبردست
خوش رہئیے ہمیشہ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
عاطف بھائی ہماری قسمت اچھی کہ اس لڑی پر نظر پڑی ورنہ ہم اتنے خوبصورت شاہکار دیکھنے سے محروم رہ جاتے۔
بہت اعلیٰ عاطف بھائی
بہت شکریہ پذیرائی کے لیے بٹیا گُلِ یاسمیں ! خوش رہیں ۔ اور بہت جلد صحتیاب ہوں۔
 
Top